Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • عالمی عدالت کا بھارت کو حکم، سندھ طاس معاہدے پر عمل کریں
    • ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ،بولنگ کوچ سمیت7 کھلاڑی ریلیز
    • خان ہو اور خان کو سپورٹ نہیں کرے یہ ہو نہیں سکتا، یونس خان
    • سلمان علی آغا پاکستان ٹیسٹ ٹیم سے فارغ
    • لیونل میسی ، ریٹائرمنٹ کا اعلان
    • ٹیسٹ کوچ سر فراز، عمر گل فارغ
    • لارڈز: تاریخی میدان میں محمد عباس کا نام امر
    • روایت معافی زندہ،سہیل سمیر شرمندہ
    • سندھ طاس معاہدہ، بھارتی جواز نامنظور
    • خلا کی سیر بھی کر آیا، آئی فون نے نام کما لیا!
    • پارلیمنٹ کے سامنے دھماکے دار انٹری
    • راولپنڈی:ڈینگی مچھر بے لگام، 6 کیسز
    • شاہد آفریدی کا حکمرانوں سے سوال؟
    • سونا پھر سستا، 10 گرام 4 لاکھ سے نیچے آگیا
    • کگیسو رباداون ڈے سیریز سے باہر
    • اسرائیل کا یونان کے ساتھ3ارب یورو کا بڑا دفاعی معاہدہ
    • پاکستانی اسکواڈ میں ہلچل؛امام اور رضوان کو فوری پاکستان واپس بھیجنے کا فیصلہ، اگلی دستیاب پرواز سے وطن روانہ ہوں گے ، رپورٹس میں دعوی
    • چترال، دیر، سوات، کوہستان اور مانسہرہ میں بارش GLOF الرٹ جاری
    • کیا ماہرہ خان کا نیا ڈرامہ مٹی دے باوےماضی کے تمام ریکارڈز توڑ پائے گا؟ طویل عرصے بعد ٹی وی اسکرین پر واپسی
    • نیپال سانحہ: ہلاکتوں کی تعداد 903 تک جا پہنچی 4,247افراد کی تلاش جاری
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    کراچی میں نئی بیماری چکن گونیا وائرس …. ہاتھ پاﺅں مفلوج …. شہری خوفزدہ

    By Daily Khabrainدسمبر 19, 2016
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی میں نئے خطرے نے سرا±ٹھا لیا، پراسرار بیماری چکن گونیا وائرس سے شاہ فیصل کالونی اور ملیر میں سیکڑوں افراد بیمار پڑگئے۔ مچھروں سے پھیلنے والے بیمار سے ایک ماہ میں چالیس ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں۔ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے پاکستان میں وائرس پھیلنے کا خدشہ ظاہر کر دیا۔گھٹنوں، ہتھیلیوں اور ٹخنوں سمیت جسم کا جوڑ جوڑ تکلیف اور سوجن کا شکار ہوجاتا ہے، ایک سو چار درجہ حرارت تک کا جان کو ہلکان کردینے والا بخار اس بیماری میں چڑھتا ہے، یہ پراسرار بیماری کراچی کے ضلع ملیر میں تیزی سے پھیل رہی ہے۔ڈاکٹر پراسرار بیماری کی تشخیص نہ کرسکے، مگر ماہرین کے نزدیک علامات بتارہی ہیں کہ یہ مچھر کے کاٹنے سے پھیلنے والی وبا چکن گونیا ہے، ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کی فہرست میں پاکستان ان چالیس ممالک میں شامل ہے، جہاں چکن گونیا کا خطرہ موجود ہے۔ دو ہزار چھ میں چکن گونیا نے بھارت میں پندرہ لاکھ افراد کو متاثر کرکے تباہی پھیلادی تھی اور ڈاکٹر بھی وبا سے نہ بچ سکے۔پہلے ڈینگی نے تباہی پھیلائی اور اب چکن گونیا نے دستک دیدی۔ ڈاکٹر پراسرار بیماری کی نوعیت سے ہی اب تک لاعلم ہیں۔ تین کروڑ کی آبادی والے شہر پر خوف ناک وبا کی تلوار لٹک رہی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ ماہرین کی ایک ٹیم پیر کو اسلام آباد سے کراچی پہنچے گی جو اس بیماری کے سدباب کیلئے کام کرے گی۔ اس بیماری میں متاثرہ مریض کے ہاتھ پاﺅں مفلوج ہو جاتے ہیں۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      عالمی عدالت کا بھارت کو حکم، سندھ طاس معاہدے پر عمل کریں

      سندھ طاس معاہدہ، بھارتی جواز نامنظور

      پارلیمنٹ کے سامنے دھماکے دار انٹری

      تازہ ترین

      پمز میں آگ لگنے سے 14 نومولود جاں بحق ای ڈی کی تصدیق

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.