Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • شمالی وزیرستان آپریشن میں پانچ دہشت گرد ہلاک، میجر حافظ احسان الٰہی نے جامِ شہادت نوش کیا
    • سیف الملوک جھیل پر سیاحوں کا داخلہ حفاظتی خدشات کے باعث بند کر دیا گیا
    • خیرات کی سیٹوں پر بیٹھے ہوئے ہم پر چڑھائی نہ کریں صوبائی وزیر سندھ سعید غنی
    • بلاول بھٹو حکومت کی الٹی گنتی کروانے سے پہلے اپنے والد سے استعفیٰ لیں جو ہمارے ووٹ سے صدر بنے عظمیٰ بخآری
    • 30 سال کا سفر تین سال میں طے کرنے والے ہمیں مشورے نہ دیں رانا ثنا اللہ کا محسن نقوی کو قرارہ جواب
    • پیپلز لبریشن آرمی کا 99 واں یومِ تاسیس، جی ایچ کیو میں پروقار تقریب فیلڈ مارشل عاصم منیر، چینی سفیر ژانگ زیڈونگ، ڈیفنس اتاشی میجر جنرل وانگ ژونگ کی شرکت
    • یوکرین پر روس کا بڑا رات بھر حملہ، 35 میزائل اور 185 ڈرون داغے گئے: زیلنسکی
    • مسلم لیگ (ن) کے رکنِ قومی اسمبلی ملک اقبال چنڑ 76 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
    • گلگت بلتستان میں براڈ پیک پر برفانی تودہ گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 8 ہو گئی
    • ارشد ندیم اپنے کامن ویلتھ جیولن گولڈ کا دفاع نہ کر سکے، نویں پوزیشن پر اختتام
    • فاطمہ زہرا کامن ویلتھ گیمز کا تمغہ جیتنے والی پاکستان کی پہلی خاتون باکسر بن گئیں
    • سیوٹا سے 37 ہزار 500 تارکینِ وطن کی واپسی، اموات کی تعداد 57 ہو گئی
    • اپنے بل بوتے پر کونسلر کا الیکشن نہیں جیت سکتے اور بات کر رہے ہیں نئے صوبوں و انتظامی یونٹس کی:اسمہ نواز کا ٹوئٹ
    • پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ نرخ 4 لاکھ 30 ہزار روپے سے تجاوز کر گئے
    • شدید بارش کے باعث مری میں لینڈ سلائیڈنگ، متعدد سڑکیں متاثر
    • حکومت کا مستقبل کے سیلابی خطرات سے نمٹنے کے لیے 800 ارب روپے کے ہنگامی منصوبے کی تیاری
    • ماہرہ خان نے کشمیر میں ہونے والے تشدد کی دل دہلا دینے والی کہانی شیئر کر دی
    • امارات ائیر لائن کے جہاز کی دبئی سے ہانگ ژو کی پرواز10گھنٹےAC بند ہونے پر مسافر بےہوش
    • پاکستانی فضائی حدود کی پابندیوں سے ایئر انڈیا کو 2.3 ارب ڈالر کا نقصان
    • وسیم اکرم کا گمشدہ کتا مل گیا، دو افراد کو 2 لاکھ 50 ہزار روپے انعام دیا گیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    بہترین انعقاد کے بعد پی ایس ایل کو نظر لگ گئی

    By Daily Khabrainاپریل 7, 2020
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی(ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ وقار یونس کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل کو نظر لگ گئی، تماشائیوں سے بھرے اسٹیڈیم، کرکٹ کا معیار،پچز اور انتظامات سب شاندار تھے،امید ہے کہ باقی میچز ہوں گے، آئندہ ایڈیشن زیادہ بڑا اور بہتر ہوگا۔وقاریونس نے کہا کہ کہ پی ایس ایل پاکستان میں کرکٹ کی بحالی میں اہم کردار ادا کر رہی ہے، کورونا وائرس کی وجہ سے میچز روکنے کا فیصلہ اچھا تھا، مقابلے بند دروازوں میں کرائے گئے لیکن بہت زیادہ رسک شامل ہو گیا تھا جس کے سبب ایونٹ کو ملتوی کرنا پڑا،اگر کورونا وائرس سے جان چھوٹ گئی تو امید ہے کہ لیگ کے باقی میچز کرائے جائیں گے، یہ تو وقت ہی بتائے گا کہ فیصلہ کن مقابلے ہو سکیں گے یا نہیں، اگر نہ بھی ہو سکے تب بھی ہم اس ایونٹ کو کامیاب قرار دے سکتے ہیں۔انھوں نے کہا کہ میچز کے دوران تمام شہروں کے اسٹیڈیم تماشائیوں سے بھرے ہوئے نظر آئے،کرکٹ کا معیار، پچز،انتظامات اور پاکستانیوں کی مہمان نوازی ہر چیز شاندار تھی، کسی معاملے میں نقص نہیں نکالا جا سکتا، ایونٹ نے پاکستان کرکٹ کا قد بڑا کیا، میں تو یہی کہوں گا کہ اس کو نظر لگ گئی، امید ہے کہ اگلے سال لیگ مزید بہتر اور بڑی ہوگی، تمام غیر ملکی کھلاڑی بھی مطمئن اور یہاں سے خوش گئے،سب آئندہ ایڈیشن میں یہاں آنے کیلیے بے تاب ہوں گے۔وقار یونس نے کہا کہ ٹورنامنٹ میں شاہین شاہ آفریدی کی کارکردگی، لاہور قلندرز کے کم بیک اور ملتان سلطانز کی پرفارمنس میں تسلسل نے متاثر کیا،کئی نوجوان کرکٹرز کی صلاحیتیں نکھر کر سامنے آئیں، مجموعی طور پر میں کسی کھلاڑی کو نہیں بلکہ پوری پی ایس ایل کو ہی اپنا فیورٹ قرار دیتا ہوں۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    ارشد ندیم اپنے کامن ویلتھ جیولن گولڈ کا دفاع نہ کر سکے، نویں پوزیشن پر اختتام

    فاطمہ زہرا کامن ویلتھ گیمز کا تمغہ جیتنے والی پاکستان کی پہلی خاتون باکسر بن گئیں

    وسیم اکرم کا گمشدہ کتا مل گیا، دو افراد کو 2 لاکھ 50 ہزار روپے انعام دیا گیا

    تازہ ترین

    جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

    عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

    فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

    حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

    حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.