Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک
    • خواتین ہاکی کوارٹر فائنل: بھارت کے ہاتھوں پاکستان کو 19-0 سے عبرتناک شکست
    • سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے
    • امام الحق اور محمد رضوان این سی سی آئی اے کے ریڈار پر، موبائل فونز بھی چیک ہوں گے
    • نیتن یاہو کا بڑا دعویٰ، جنوبی شام میں اسرائیل کا مکمل کنٹرول
    • انتظامی افسروں کے استعفوں سے نیا پنڈورا باکس کھل گیا
    • حوثیوں کا بڑا حملہ، یمن کے اہم ساحلی شہر موخا پر قبضہ
    • جوہر ٹاون کی نئی سڑک اچانک بڑا گڑھا بن گیا
    • پنجاب بھر کے میزاروں کی کیش کشادگی میں ماہانہ کروڑوں روپے کی خوردبرد کا سلسلہ جاری
    • فن ایلن کی میلبورن اسٹارز میں بڑی ڈیل بی بی ایل کی سب سے بڑی سائننگ
    • فیصلوں میں تاخیر پولیس کی لوٹ مار عوام اپنی عدالتیں لگا کر سزائیں دینے لگے
    • ماں بچہ صحت پروگرام کےبعد کمیونٹی ہیلتھ انسپکٹرز پروگرام بھی بحران کا شکار
    • دھرنوں کے دوران حکومت نے راطہ کیا ہم نے معذرت کی حافظ نعیم الرحمن
    • نیپال چین سرحد پر سیلاب ہلاکریںہلاکتیں 1410تک پہنچ گیئں سے 5,650 ذائد لا نپتہ
    • پاکستان نے آخری میچ میں ہانگ کانگ کو 72 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنائی
    • پنجاب ‘ سموگ سیزن سے قبل آلودگی کیخلاف کارروائیاں سخت کرنیکا فیصلہ
    • این اے 168 ضمنی انتخاب، 20 امیدواروں کو انتخابی نشانات الاٹ
    • جنرل اسمبلی کا 81واں اجلاس شروع، کثیرالجہتی نظام پر اعتماد کی بحالی ترجیح قرار
    • حکمران عوام کو ایسے لوٹ رہے ہیں جیسے منگولوں نے بغداد کو لوٹا تھا، فواد چودھری
    • الیکشن کمیشن ،مالی گوشوارے جمع نہ کرانے پر صاحبزادہ حامد رضا، عبدالطیف اور زرتاج گل نااہل قرار
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سانگھڑ اور نوابشاہ میں 25 افراد کا کورونا ٹیسٹ مثبت

    By Daily Khabrainاپریل 17, 2020
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    سانگھڑ / عمرکوٹ / بدین / ٹھٹھہ / نواب شاہ(و یب ڈسک) ضلع بھر میں تبلیغی جماعت سے وابستہ80 افراد کے کورونا ٹیسٹ میں سے 11 کے نتائج مثبت آئے ہیں۔ڈپٹی کمشنر سانگھڑ ڈاکٹر عمران الحسن خواجہ نے بتایا ہے کہ ضلع بھر میں تبلیغی جماعت سے وابستہ80 افراد کے کورونا ٹیسٹ میں سے 11 کے نتائج مثبت ا?ئے ہیں۔ لاک ڈاو?ن کو مزید سخت بنایا جائے گا۔جو دکاندار لاک ڈاو?ن کی ایس او پیز پر عمل نہیں کرے گا اس کی دکان بھی بند کرادی جائے گی۔ وہ ایک اجلاس کے صدارت کر رہے تھے جس میں ایس ایس پی ذیشان صدیقی، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ٹو مراد عباسی، پاک آرمی، رینجرز اور چیمبر آف کارس اینڈ انڈسٹری کے نمائندوں نے شرکت کی۔ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ11ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد ضلع بھر کی صورتحال انتہائی خطرناک ہو چکی ہے۔ 30اپریل تک لاک ڈاون پر مکمل عملدرآمد کرایا جائے گا۔ لاک ڈاون کے دوران کھلی دکانوں پر صرف 2 افراد کام کر سکتے ہیں۔ انہیں ماسک، گلوز اور ٹوپی پہننا ہوگی اور سینیٹائرز کا بھی استعمال کیا جائے گا۔ دکانوں کے اگے دائرے بنائے جائیں گے تاکہ سماجی فاصلے کو بھی یقینی بنایا جائے۔ تاجر برادری اس صورتحال کے پیش نظر تعاون کرے تاکہ کورونا وائرس سے محفوظ رہا جاسکے۔ایس ایس پی نے کہا کہ لاک ڈاون میں کوئی رعایت نہیں کی گئی۔ تاجر نمائندوں ماسٹر شیر محمد اور حاجی یامین قریشی نے لاک ڈاون سمیت دیگر معاملات میں تعاون کی یقین دہانی کرائی۔نوابشاہ میں مزید 14 افراد کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت
    دوسری جانب نواب شاہ کی لیبر کالونی میں قائم قرنطینہ سینٹر میں موجود تبلیغی جماعت کے مزید 14 افراد کا کرونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا۔ اس سلسلے میں ڈپٹی کمشنر ابرار احمد جعفر نے رابطے پر تصدیق کی کہ ضلع شہید بینظیر آباد میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد اب 58 ہوگئی ہے اور جن 14 افراد کا ٹیسٹ پازیٹو آیا ہے انہیں پیپلز میڈیکل کالج و اسپتال کے آئسولیشن وارڈ منتقل کیا گیا ہے۔
    عمرکوٹ میں کورونا کا پہلا کیس سامنے آ گیا، خوف و ہراس
    عمرکوٹ شہر میں کوروناوائرس کا پہلا کیس منظر عام پر آنے کے بعدشدید خوف وہراس پایا جاتا ہے۔ انتظامیہ نے متاثرہ شخص کے چانہیو محلے میں مکمل لاک ڈاون کرا کے ہر قسم کی دکانین بند کرادی ہیں تاہم علاقے کو تاحال سیل نہیں کیا گیا۔پاک فوج،رینجرز اور پولیس کی بھاری نفری نے شہر بھر کا پیدل گشت کیا۔ انہوں نے لوگوں کو گھروں میں رہنے اور احتیاطی تدابیر پر عملدرآمد کی ہدایت کی۔ عمرکوٹ ضلع میں 14افراد آئی سولیشن سینٹروں میں موجود ہیں۔
    بدین میں مزید 2 اافراد میں کورونا کی تصدیق، تعداد 4 ہو گئی
    بدین کی تحصیل ٹنڈوباگو کے نوجوان اور تحصیل تلہار کے رہائشی کو طبیعت خراب ہونے پر آئسولیشن وارڈ منتقل کر کے ٹیسٹ رپورٹ کے لے نمونے کراچی روانہ کئے گئے جہاں سے رپورٹ پازیٹو آئی اور مریضوں میں کرونا وائرس کی تصدیق کر دی گئی۔اس سے قبل بدین اور گولارچی میں کرونا وائرس کا ایک ایک مریض میں تصدیق ہو چکی ہے۔ ضلع بدین میں اب تک چار افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق ہو چکی ہے۔
    ٹھٹھہ میں تبلیغی جماعت کے 2 ارکان کی رپورٹ مثبت
    ٹھٹھہ میں تبلیغی جماعت سے تعلق رکھنے والے دو افراد میں کورونا وائرس کی رپورٹ مثبت ا گئی۔ ایک مسجد میں مولوی کو ائیسولیٹ کیا گیا تھا جس کی رپورٹ مثبت آگئی ہے جو قصور کا رہائشی ہے جبکہ ٹھٹھہ کے چارن میمن گوٹھ میں کورونا کا کیس سامنے آیا ہے جو کچھ عرصہ پہلے تبلیغ کے لیے گیا تھا جس کی رپورٹ مثبت ہے۔ڈی ایچ او ٹھٹھہ ڈاکٹر حنیف میمن کا کہنا ہے کہ میڈیا سے بات نہیں کر سکتا۔ جبکہ ڈی سی ٹھٹھہ محمد عثمان تنویر نے بتایا کہ ضلع میں تبلیغی جماعت سے تعلق رکھنے والے 192 افراد کے ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے دو افراد کی رپورٹ مثبت آئی ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک

      سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے

      پاکستان کا پہلا وائلڈ لائف اسپتال تیار، 12 آپریشن تھیٹرز

      تازہ ترین

      خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک

      سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے

      نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات

      آبنائے ہرمز کے قریب امریکی آبدوز پکڑنے کا ایرانی دعویٰ

      عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.