Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک
    • خواتین ہاکی کوارٹر فائنل: بھارت کے ہاتھوں پاکستان کو 19-0 سے عبرتناک شکست
    • سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے
    • امام الحق اور محمد رضوان این سی سی آئی اے کے ریڈار پر، موبائل فونز بھی چیک ہوں گے
    • نیتن یاہو کا بڑا دعویٰ، جنوبی شام میں اسرائیل کا مکمل کنٹرول
    • انتظامی افسروں کے استعفوں سے نیا پنڈورا باکس کھل گیا
    • حوثیوں کا بڑا حملہ، یمن کے اہم ساحلی شہر موخا پر قبضہ
    • جوہر ٹاون کی نئی سڑک اچانک بڑا گڑھا بن گیا
    • پنجاب بھر کے میزاروں کی کیش کشادگی میں ماہانہ کروڑوں روپے کی خوردبرد کا سلسلہ جاری
    • فن ایلن کی میلبورن اسٹارز میں بڑی ڈیل بی بی ایل کی سب سے بڑی سائننگ
    • فیصلوں میں تاخیر پولیس کی لوٹ مار عوام اپنی عدالتیں لگا کر سزائیں دینے لگے
    • ماں بچہ صحت پروگرام کےبعد کمیونٹی ہیلتھ انسپکٹرز پروگرام بھی بحران کا شکار
    • دھرنوں کے دوران حکومت نے راطہ کیا ہم نے معذرت کی حافظ نعیم الرحمن
    • نیپال چین سرحد پر سیلاب ہلاکریںہلاکتیں 1410تک پہنچ گیئں سے 5,650 ذائد لا نپتہ
    • پاکستان نے آخری میچ میں ہانگ کانگ کو 72 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنائی
    • پنجاب ‘ سموگ سیزن سے قبل آلودگی کیخلاف کارروائیاں سخت کرنیکا فیصلہ
    • این اے 168 ضمنی انتخاب، 20 امیدواروں کو انتخابی نشانات الاٹ
    • جنرل اسمبلی کا 81واں اجلاس شروع، کثیرالجہتی نظام پر اعتماد کی بحالی ترجیح قرار
    • حکمران عوام کو ایسے لوٹ رہے ہیں جیسے منگولوں نے بغداد کو لوٹا تھا، فواد چودھری
    • الیکشن کمیشن ،مالی گوشوارے جمع نہ کرانے پر صاحبزادہ حامد رضا، عبدالطیف اور زرتاج گل نااہل قرار
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    کورونا وائرس؛ امریکا کی پاکستان کیلئے 80 لاکھ ڈالر کی امداد

    By Daily Khabrainاپریل 17, 2020
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد(و یب ڈسک)پاکستان میں امریکا کے سفیر پال جونز نے کہا ہے کہ امریکا 80 لاکھ ڈالر سے زیادہ کی نئی امداد کے ساتھ کرونا وائرس کے پھیلاو کی روک تھام اور متاثرہ افراد کی دیکھ بھال میں پاکستان کے ساتھ تعاون کر رہا ہے۔امریکی سفیر پال جونز نے ویڈیو پیغام میں کہا کہ مالی معاونت متعدد امدادی سرگرمیوں کے لیے بروئے کار لائی جائے گی۔ 30لاکھ ڈالر کے عطیات کے عطیات سے تین نئی تجربہ گاہیں دی جارہی ہیں جن سے زیادہ متاثرہونے والے علاقوں میں رہائش پذیر پاکستانیوں میں مرض کی تشخیص، علاج اور پھیلاو روکنے کے لیے نگرانی کی جائے گی۔پاکستانی حکام نے عطیات کی فراہمی کو ترجیحی ضرورت قرار دیا تھا اور ان کے تمام تر اخراجات امریکی عوام ادا کر رہے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ اسلام آباد، سندھ،پنجاب، خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں جدید ترین سہولتوں سے آراستہ ہنگامی آپریشنز کے مراکز کے قیام میں 10 لاکھ ڈالر کی مالی اعانت کی جائے گی۔مقامی طبی عملے کی تربیت کے لیے معاونت میں مزید 20 لاکھ ڈالر کی توسیع کی گئی ہے۔ اسپتالوں پر بوجھ کم کرنے کے لیے تربیت کی فراہمی سے طبی عملے کو مریضوں کی ان گھروں ہی میں دیکھ بھال کے قابل بنایا جائے گا۔امریکی سفیر کا کہنا تھا کہ اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے پناہ گزین کے زیر انتظام، پاکستان میں موجود افغان مہاجرین اور مقامی میزبان برادریوں کی صحت کے تحفظ کی کوششوں کے لیے 22 لاکھ ڈالر فراہم کیے گئے ہیں۔پال جونز نے کہا ہے کہ انہوں نے آج جو اقدامات بیان کیے ہیں وہ شعبہ صحت میں امریکا اور پاکستان کے دیرینہ اور متحرک اشتراک کار کا تازہ ترین باب ہے۔ اِس کی بنیاد گزشتہ 20 برسوں کے دوران صحت عامہ کے شعبے میں ایک اعشاریہ ایک ارب ڈالر سے زیادہ مالیت کی امداد سمیت دونوں ممالک کی ک±ل 18 اعشاریہ 4 ارب ڈالر کی ترقیاتی شراکت داری پرقائم ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ ہم ساتھ مِل کر ہی اِس مہلک مرض کے پھیلاوکی روک تھام کرتے ہوئے اپنے پیاروں کی حفاظت اور اپنی خوش حالی اور آزادی کو دوبارہ حاصل کر سکتے ہیں۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک

      سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے

      پاکستان کا پہلا وائلڈ لائف اسپتال تیار، 12 آپریشن تھیٹرز

      تازہ ترین

      خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک

      سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے

      نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات

      آبنائے ہرمز کے قریب امریکی آبدوز پکڑنے کا ایرانی دعویٰ

      عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.