Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک
    • خواتین ہاکی کوارٹر فائنل: بھارت کے ہاتھوں پاکستان کو 19-0 سے عبرتناک شکست
    • سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے
    • امام الحق اور محمد رضوان این سی سی آئی اے کے ریڈار پر، موبائل فونز بھی چیک ہوں گے
    • نیتن یاہو کا بڑا دعویٰ، جنوبی شام میں اسرائیل کا مکمل کنٹرول
    • انتظامی افسروں کے استعفوں سے نیا پنڈورا باکس کھل گیا
    • حوثیوں کا بڑا حملہ، یمن کے اہم ساحلی شہر موخا پر قبضہ
    • جوہر ٹاون کی نئی سڑک اچانک بڑا گڑھا بن گیا
    • پنجاب بھر کے میزاروں کی کیش کشادگی میں ماہانہ کروڑوں روپے کی خوردبرد کا سلسلہ جاری
    • فن ایلن کی میلبورن اسٹارز میں بڑی ڈیل بی بی ایل کی سب سے بڑی سائننگ
    • فیصلوں میں تاخیر پولیس کی لوٹ مار عوام اپنی عدالتیں لگا کر سزائیں دینے لگے
    • ماں بچہ صحت پروگرام کےبعد کمیونٹی ہیلتھ انسپکٹرز پروگرام بھی بحران کا شکار
    • دھرنوں کے دوران حکومت نے راطہ کیا ہم نے معذرت کی حافظ نعیم الرحمن
    • نیپال چین سرحد پر سیلاب ہلاکریںہلاکتیں 1410تک پہنچ گیئں سے 5,650 ذائد لا نپتہ
    • پاکستان نے آخری میچ میں ہانگ کانگ کو 72 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنائی
    • پنجاب ‘ سموگ سیزن سے قبل آلودگی کیخلاف کارروائیاں سخت کرنیکا فیصلہ
    • این اے 168 ضمنی انتخاب، 20 امیدواروں کو انتخابی نشانات الاٹ
    • جنرل اسمبلی کا 81واں اجلاس شروع، کثیرالجہتی نظام پر اعتماد کی بحالی ترجیح قرار
    • حکمران عوام کو ایسے لوٹ رہے ہیں جیسے منگولوں نے بغداد کو لوٹا تھا، فواد چودھری
    • الیکشن کمیشن ،مالی گوشوارے جمع نہ کرانے پر صاحبزادہ حامد رضا، عبدالطیف اور زرتاج گل نااہل قرار
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ڈی ایچ اے میں کرونا کے کئی مریض،کوئی علاقہ سیل نہیں،پارٹیوں اور آمدورفت کا سلسلہ جاری

    By Daily Khabrainاپریل 18, 2020
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور( نامہ نگار ) لاہور ڈیفنس کے علاقہ میں مبینہ طور کرونا وائر س کے مریضوں کی تصدیق ہونے کے باوجود احتیاطی تدابیر سے اجتناب کیا جانے لگا ،ڈیفنس بی سمیت ڈ ی ایچ اے کے مختلف علاقوںمیں معتدد کیسز فائل ہوئے مگر کوئی علاقہ سیل نہیں کیا گیا،جبکہ ڈیفنس کے رہائشیوں کی ایک بڑی تعداد کا بیرون ملک آمدورفت کا سلسلہ جاری رہتا ہے جبکہ گھروں کے اند ر بھی دفعہ 144کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پارٹیوں کا اہتمام کیا جارہاہے جوکہ انتظامیہ کے غفلت کے وجہ سے کرونا کے شدیدپھیلاﺅ کا سبب بن سکتاہے۔زرائع کے مطابق صوبائی درالحکومت کے کسی بھی علاقے میںکرونا وائرس کی تشخیص ہونے کے بعد اسے سیل کیا جارہا ہے تاکہ کرونا وائرس کے پھیلاﺅ کو روکا جا سکے اس ضمن میں پچھلے چند روز میں 13کے قریب علاقے جزوی یا مکمل سیل کیے گئے ہیں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے سیل کیے گئے علاقوں میں بیگم کوٹ شاہدرہ، رستم پارک گلشن راوی، مغل پورہ، ریلوے کالونی، ملتان روڈ نجی سوسائٹی، رحمٰن پورہ وحدت کالونی، چائنہ اسکیم گجرپورہ، اسمال انڈسٹری ہاو¿سنگ سوسائٹی اور ڈیفنس بی کے علاقے شامل ہیں۔ترجمان پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئرپنجاب کے مطابق ان علاقوں میں 66 افراد کورونا وائرس کا شکار ہوئے جب کہ لاہور میں کورونا وائرس کے541 کنفرم مریض ہیں۔مگر زرائع کے مطابق ڈی ایچ اے کے ڈیفس بی سمیت دیگر فیز وں میں کرونا کے مریضوںکی تشخیص ہونے کے باوجود نہ ہی کسی علاقے کو سیل کیا گیا ہے اور نہ ہی کوئی حفاطتی تدابیر اختیار کی جارہی ہے جبکہ ڈی ایچ اے میں کسی طرح کی کوکئی پابندی عائد نہیں ہے لوگ سماجی فاصلے کو برقراررکھنے کے اصولوں کے برعکس گھروں میں پارٹیوں کا اہتمام کرتے ہوئے نظر آتے ہیں جس سے کرونا سے وائرس کے مزید پھیلنے کا امکان ہے ،زرائع کا مزید کہنا ہے کہ ڈیفنس کے رہائشیوں کی ایک بڑی تعداد اکثروبیشتربیرون ملک سفرکرتی رہتی ہے اور واپس آکرمختلف نوعیت کی ان ہاﺅ س پارٹیوں کا اہتمام کیاجاتا ہے جس میں کسی قسم کی حفاظتی تدابیر کو ملحوظ خاطر نہیں رکھا جاتا ہے جو کے کرونا جیسی موزی مرض کے پھیلاﺅ کا زریعہ بن سکتاہے اس حوالے سے صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے ڈائریکٹر آپریشن ، نثار احمد کی طرف سے بھی یہ کہاجا چکاہے کہ رائے ونڈ کے علاوہ ، سب سے زیادہ مثبت واقعات لاہور کے علاقے ڈیفنس اور کینٹ سے سامنے آ رہے ہیں۔” "پوش علاقوںمیں رہنے والے افراد عموماسفری تاریخ رکھتے ہیں۔اوروہ آج بھی اپنی نجی پارٹیوں کو سختی سے جاری رکھے ہوئے ہیں اور معاشرتی دوری کے قوانین پر عمل نہیں کررہے ہیں۔خبر کے حوالے سے موقف دیتے ہوئے ڈی ایچ اے انتظامیہ کا کہنا ہے کہ جن مقامات پر کرونا کے مریض کی تصدیق ہوئی تھیں وہا ں پر 14یوم قرنظینہ کرنے کے بعد ان کو ڈی سیل کیا گیا ہے او ر اب وہاں پر کوئی مریض نہیں ہیں۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک

      سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے

      پاکستان کا پہلا وائلڈ لائف اسپتال تیار، 12 آپریشن تھیٹرز

      تازہ ترین

      خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک

      سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے

      نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات

      آبنائے ہرمز کے قریب امریکی آبدوز پکڑنے کا ایرانی دعویٰ

      عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.