Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک
    • خواتین ہاکی کوارٹر فائنل: بھارت کے ہاتھوں پاکستان کو 19-0 سے عبرتناک شکست
    • سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے
    • امام الحق اور محمد رضوان این سی سی آئی اے کے ریڈار پر، موبائل فونز بھی چیک ہوں گے
    • نیتن یاہو کا بڑا دعویٰ، جنوبی شام میں اسرائیل کا مکمل کنٹرول
    • انتظامی افسروں کے استعفوں سے نیا پنڈورا باکس کھل گیا
    • حوثیوں کا بڑا حملہ، یمن کے اہم ساحلی شہر موخا پر قبضہ
    • جوہر ٹاون کی نئی سڑک اچانک بڑا گڑھا بن گیا
    • پنجاب بھر کے میزاروں کی کیش کشادگی میں ماہانہ کروڑوں روپے کی خوردبرد کا سلسلہ جاری
    • فن ایلن کی میلبورن اسٹارز میں بڑی ڈیل بی بی ایل کی سب سے بڑی سائننگ
    • فیصلوں میں تاخیر پولیس کی لوٹ مار عوام اپنی عدالتیں لگا کر سزائیں دینے لگے
    • ماں بچہ صحت پروگرام کےبعد کمیونٹی ہیلتھ انسپکٹرز پروگرام بھی بحران کا شکار
    • دھرنوں کے دوران حکومت نے راطہ کیا ہم نے معذرت کی حافظ نعیم الرحمن
    • نیپال چین سرحد پر سیلاب ہلاکریںہلاکتیں 1410تک پہنچ گیئں سے 5,650 ذائد لا نپتہ
    • پاکستان نے آخری میچ میں ہانگ کانگ کو 72 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنائی
    • پنجاب ‘ سموگ سیزن سے قبل آلودگی کیخلاف کارروائیاں سخت کرنیکا فیصلہ
    • این اے 168 ضمنی انتخاب، 20 امیدواروں کو انتخابی نشانات الاٹ
    • جنرل اسمبلی کا 81واں اجلاس شروع، کثیرالجہتی نظام پر اعتماد کی بحالی ترجیح قرار
    • حکمران عوام کو ایسے لوٹ رہے ہیں جیسے منگولوں نے بغداد کو لوٹا تھا، فواد چودھری
    • الیکشن کمیشن ،مالی گوشوارے جمع نہ کرانے پر صاحبزادہ حامد رضا، عبدالطیف اور زرتاج گل نااہل قرار
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    فوڈپانڈا روڈ رنر،ڈلیوری بوائز وائرس پھیلانے میں مصروف ،انتظامیہ فوڈ اتھارٹی نے آنکھیں بند کر لیں

    By Daily Khabrainاپریل 21, 2020
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور (جنرل رپورٹر) فوڈ پانڈا اور روڈ رنر ڈیلیوری کمپنیاں کرونا وائرس کے پھیلاﺅ میں سرفہرست ، کرونا وائرس کے خلاف حکومتی حکمت عملی ناکام ہو کر رہ گئی ، کرونا وائرس سے بچاﺅ کے لئے امریکہ ، برطانیہ سمیت یورپین ممالک ہر ممکن لائحہ عمل اپنانے پر مجبور ہوئے ، حکومت پنجاب اور متعلقہ ادارے فوڈ پانڈا اور روڈ رنر کے ڈیلیوری بوائز کو شہریوںمیں کھانا ڈیلیور کرنے کے ساتھ ساتھ کرونا وائر س منتقل کرنے کی کھلی چھٹی دے دی ، شہریوں نے فوڈ پانڈا اور روڈ رنر کے تمام ڈ یلیوری بوائز کے کرونا ٹیسٹ کروانے کا مطالبہ کر دیا ۔ بتایا گیا ہے کہ پاکستان سمت دنیا بھر میں کرونا وائرس سے لاکھوں لوگ متاثر ہو چکے ہیں اور لاکھوں افراد کی اموات واقع ہو چکی ہیں ۔ ترقی یافتہ ممالک بھی اس وبا سے محفوظ نہیں رہ سکے کیونکہ انہوں نے اس وائرس کے پھیلاﺅ کو سنجیدگی سے نہیں لیا تھا تا ہم پاکستان میں وفاقی حکومت کی جانب سے ہیلتھ ایمرجنسی تو نافذ کرنے کے ساتھ ساتھ بہتر حکمت عملی اپنائی گئی مگر پنجاب کے اندر لاک ڈاﺅن سے فائدہ اٹھانے اور شہریوں کی زندگیوں سے کھیلنے والی فوڈ پانڈا اور روڈ رنر جیسی کمپنیوں نے ذاتی مفاد کو آگے رکھتے ہوئے کرونا وائرس کے پھیلاﺅ میں سرفہرست سمجھی جا رہی ہے ۔ طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ بیرون ملک سے آئے افراد کرونا وائرس پاکستان لائے اور خود متاثر ہونے کے علاوہ انہوں نے اپنے قریبی عزیزوں کو بھی وائرس منتقل کیا۔پاکستانی معاشرے میں میل ملاپ پر بہت زور رہتا ہے اور یہ وائرس اسی وجہ سے پھیل رہا ہے خاص طور پر جب فوڈ پانڈا اور روڈ رنر کے ڈیلیوری بوائز ایک گھر میں کھانا ڈیلیور کرتے ہیں اور وہاں سے اس کھانے کی قیمت وصول کرتے ہیں اس کے بعد پھر نئی ڈیلیوری دینے نکل جاتے ہیں انہوں نے نہ تو ماسک پہنا ہوتا ہے اور نہ ہی گلو ز اور دن بھر مختلف شاہراہوں پر پھرتے رہتے ہیں اور ان سے ہی کرونا وائرس صحت مند لوگوں تک پہنچتا ہے اور اسی لئے طبہ ماہرین معاشرتی دوری کی افادیت کو سامنے لے کر آتے ہیں ۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک

      سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے

      پاکستان کا پہلا وائلڈ لائف اسپتال تیار، 12 آپریشن تھیٹرز

      تازہ ترین

      خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک

      سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے

      نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات

      آبنائے ہرمز کے قریب امریکی آبدوز پکڑنے کا ایرانی دعویٰ

      عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.