Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پیرس ائیر شو میں پاکستانی ایف17 تھنڈر vertical ٹیک آف وڈیو وائرل
    • بجٹ میں عوام کو ریلیف دینے کیلئے اقدامات کیے جارہے ہیں، وزیراعظم
    • قوانین کیخلاف ورزی پر گلوکار بادشاہ کا نائٹ کلب سیل
    • اداکارہ میرب علی کو اچانک سرجری کیوں کروانا پڑی؟ اصل وجہ سامنے آگئی
    • ملکی توانائی شعبے کے لیے خوش آئند پیشرفت، سانگھڑ میں تیل و گیس کا نیا ذخیرہ دریافت
    • ایک عام انجینئر سے مکیش امبانی کو پیچھے چھوڑ کر ایشیا کا دوسرا امیر ترین فرد بننے والا شخص
    • بجٹ میں عوام کو ریلیف دینے کیلئے اقدامات کیے جارہے ہیں: وزیراعظم
    • وسیم، مصباح اور فخرِ عالم نے حج کرکے بال کیوں نہیں منڈوائے؟
    • دہلی کے ریسٹورنٹ میں ہولناک آتشزدگی، 21 افراد ہلاک
    • ہیروئن کے کردار ہمیشہ نہیں رہتے، میں اس کیلئے تیار ہوں: ماہرہ خان
    • ’ایبولا آیا تو ہم ختم ہو جائیں گے‘، کانگو کے کیمپ خوف کی لپیٹ میں
    • پری شندور پولو ٹورنامنٹ 2026 کا ٹائٹل چترال اسکاؤٹس اے نے جیت لیا
    • عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اصافہ فی بیرل قیمت 41۔91 ریکارڈ
    • پاکستان اٹلی معاہدہ سفارتی پاسپورٹ پر ویزے کی شرط ختم
    • لبنان سے فوری نکل جائو اسرائیل کو پاکستان کی وارننگ
    • سمارٹ لاک دائون میں نرمی مارکیٹیں شاپنگ مال بازار 9 بجے تک کھلے رہیں گے
    • روس کی یوکرین پر چڑھائی سیکڑوں ڈرائون 73 میزائل صنعتی اہداف نشانہ
    • ایران کا کویت اور بحرین ایئر پورٹ پر حملہ
    • پنکی ڈرگ والی پر ڈرامہ بنانے کا اعلان کیا گیا اس موضوع پر فلم بننی چاہیے تھی عظمیٰ بخاری
    • پنجاب میں انسداد ڈینگی کارروائیوں کیلئے افسران کو فوری متحرک ہونے کی ہدایت
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ورلڈ کپ کے مستقبل کا فیصلہ جولائی تک متوقع

    By Daily Khabrainاپریل 24, 2020
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ویلنگٹن( و یب ڈ سک) جولائی سے قبل ٹوئنٹی 20 ورلڈ کپ کے مستقبل کا فیصلہ سنائے جانے کا کوئی امکان نہیں، نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹیو ڈیوڈ وائٹ نے کہاکہ آسٹریلیا میں شیڈول ایونٹ کے بارے میں بات چیت جاری ہے مگرفوری طور پر کوئی فیصلہ نہیں کیا جائے گا، ادھر آسٹریلوی کپتان ایرون فنچ نے ایونٹ کے التوا کیلیے خود کو ذہنی طور پر تیار کرلیا،انھوں نے کہا کہ 1، 2، 3 یا زائد مہینوں کیلیے بھی ٹورنامنٹ تاخیر کا شکار ہوسکتا ہے۔تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹیو ڈیوڈ وائٹ نے بھی واضح کردیاکہ اکتوبر، نومبر میں شیڈول ٹوئنٹی 20 ورلڈ کپ کے حوالے سے کوئی بھی فیصلہ جولائی سے قبل متوقع نہیں ہے، انھوں نے کہا کہ ہنگامی پلان کی تیاری کا کام جاری اور بہت سے معاملات پر بات چیت ہورہی ہے،کوئی بھی فیصلہ ابھی نہیں کیا گیا، ایسا جولائی میں ہی ہوگا۔ ڈیوڈ وائٹ نے اپنے ملک میں آئندہ فروری میں شیڈول ویمنز ون ڈے ورلڈ کپ کے حوالے سے کہا کہ یہ ٹورنامنٹ ہمارے لیے بہت ہی خاص اور اس کا التوا ایجنڈے کا حصہ نہیں ہے۔ انھوں نے کیوی ٹیم کے دورہ نیدرلینڈز کے ملتوی ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ برطانیہ اور ویسٹ انڈیز کے جون، جولائی میں ٹورز فی الحال برقرار ہیں۔دوسری جانب آسٹریلوی محدود اوورز کی ٹیموں کے کپتان ایرون فنچ نے کہاکہ ہمیں ٹی 20 ورلڈ کپ کے التوا کیلیے ذہنی طور پر تیار ہوجانا چاہیے، یہ 1،2،3یا زائد ماہ کیلیے ملتوی ہوسکتا ہے،فنچ خالی اسٹیڈیمز میں بھی کھیلنے کیلیے تیار ہیں، انھوں نے کہا کہ اگرمقابلے ٹیلی کاسٹ ہورہے ہوں تو پھر کھلاڑیوں کو اس بات سے کوئی فرق نہیں پڑتاکہ کراوڈ ہے یا نہیں، ہم پہلے ہی نیوزی لینڈ سے ایک ون ڈے بغیر کراوڈ کے کھیل چکے ہیں۔ فنچ نے حکام کو ملتوی سیریز اور ٹورز ری شیڈول کرنے کیلیے منفرد سوچ اختیار کرنے کا بھی مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ ایک وینیو پر 2 پانچ روزہ میچز بھی کھیلے جا سکتے ہیں۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    وسیم، مصباح اور فخرِ عالم نے حج کرکے بال کیوں نہیں منڈوائے؟

    پری شندور پولو ٹورنامنٹ 2026 کا ٹائٹل چترال اسکاؤٹس اے نے جیت لیا

    آسٹریلیا کا پاکستان کو جیت کیلئے 232 رنز کا ہدف

    تازہ ترین

    ایک عام انجینئر سے مکیش امبانی کو پیچھے چھوڑ کر ایشیا کا دوسرا امیر ترین فرد بننے والا شخص

    بجٹ میں عوام کو ریلیف دینے کیلئے اقدامات کیے جارہے ہیں: وزیراعظم

    دہلی کے ریسٹورنٹ میں ہولناک آتشزدگی، 21 افراد ہلاک

    لبنان سے فوری نکل جائو اسرائیل کو پاکستان کی وارننگ

    پنجاب میں انسداد ڈینگی کارروائیوں کیلئے افسران کو فوری متحرک ہونے کی ہدایت

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.