Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • طافو خان کے صاحبزادے طارق طافو انتقال کرگئے
    • انسٹاگرام کا نیا فیچر،اب ہر کیروسل سلائیڈ پر الگ کیپشن لگانا ممکن ہو گیا
    • عدالت نہ روکے تو بائیڈن آڈیو ریکارڈنگز منظرِ عام پر آ سکتی ہیں:رپورٹ
    • قطر میں ایل این جی پلانٹ دھماکہ، 13 پاکستانی اور بھارتی مزدور جاں بحق
    • 20 لاکھ بیرل خام تیل لے جانے والے2 ٹینکرز آبنائے ہرمز سے گزر گئے
    • برطانوی سابق ڈی یو پی رہنما سر جیفری ڈونلڈسن بچوں سے جنسی زیادتی کے جرم میں قصوروار قرار
    • ایران آئی اے ای اے معائنہ کاروں کو واپس آنے دے گا:وینس کا دعویٰ
    • لندن میں 38 ڈگری تک گرمی متوقع، شہریوں کو احتیاط کی ہدایت
    • 5.4 شدت کے زلزلے سے پنجاب اور خیبر پختونخوا کے متعدد اضلاع لرز اٹھے
    • ایف بی آر موبائل فونز پر ریگولیٹری ڈیوٹی ختم کرنے پر متفق، پاکستان میں قیمتیں کم ہونے کا امکان
    • غزہ میں اسرائیلی فائرنگ سے 9 افراد جاں بحق
    • مذاکرات کے پہلے دن کی غیر یقینی صورتحال کے بعد تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • ایران کے مطابق مذاکرات کے پہلے دن حتمی مذاکرات شروع کرنے کے لیے ضروری شقوں پر بات ہوئی
    • امریکہ اور ایران نے 60 دن کے اندر حتمی معاہدے تک پہنچنے کے لیے روڈ میپ پر اتفاق کر لیا
    • بیلجیم کے خلاف ڈرا کے بعد ایران نے ایل اے کے ڈریسنگ روم میں شکریے کا نوٹ چھوڑ دیا۔
    • اے ٹی وی بند، راجہ عامر شہزاد کے مطابق نجی ٹی وی بزنس ماڈل ناکام اور سوشل میڈیا نے ان کی جگہ لے لی
    • برطانوی وزیراعظم کیئر سٹارمر نے استعفیٰ دے دیا
    • صرف پانچ ماہ میں 2 لاکھ 78 ہزار سے زائد پاکستانیوں نے بیرونِ ملک ملازمتوں کے لیے رجسٹریشن کرائی
    • عباس عراقچی: ایران کی ناکہ بندی ختم اور کچھ منجمد اثاثے بھی جاری کر دیے گئے
    • پی آئی اے ماہ کے اختتام تک نئے مالکان کے حوالے کیے جانے کا امکان
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پاکستان کا کورونا کی ممکنہ ویکیسن کا خریداری کا فیصلہ

    By Daily Khabrainنومبر 4, 2020
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    تمام ممالک کورونا ویکیسن کی ایڈوانس بکنگ کروا رہے ہیں،ہنگامی بنیادوں پر بکنگ ناگزیر ہے۔ وزارت صحت سے کورونا ویکسین کی بکنگ کے لیے وزیراعظم سے اجازت طلب کر لی

    اسلام آباد (ویب ڈیسک ) پاکستان نے کورونا کی ممکنہ ویکیسن کی خریداری کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان کورونا ویکیسن کی ایڈوانس بکنگ کرائے گا،کورونا ویکیسن کی ایڈوانس بکنگ کے لیے وزیراعظم سے اجازت طلب کی گئی ہے،وزارت صحت نے کورونا ویکیسن کی خریداری کے لیے 100 ملین ڈالر مختص کرنے کی تجویز بھی دی ہے، وزرات صحت نے کورونا ویکسین کی بکنگ کے لیے وزیراعظم عمران خان کو مراسلہ بھیج دیا،مراسلے میں کہا گیا کہ ایک کروڑ پاکستانییوں کے لیےکورونا ویکسین کی بکنگ کی جائے۔ہیلتھ ورکرز اور ضعیف شہریوں کے لیے کوورونا ویکیسن ضروری ہے۔ پہلے فیز میں ضعیف شہریوں اور ہیلتھ ورکرز کے لیے کورونا ویکیسن دستیاب ہو گی۔ بین الاوزارتی کمیٹی کو ویکیسن سازوں سے مذاکرات کی اجازت دی جائے،مراسلے میں مزید کہا گیا کہ عالمی سطح پر کورونا ویکیسن کی تیاری فیز تھری میں داخل ہو چکی ہے۔

    تمام ممالک کورونا کی ایڈوائنس بکنگ کروا رہے ہیں،ہنگامی بنیادوں پر کورونا ویکیسن کی بکنگ ناگزیر ہو گی۔

    ویکسین 2012 کی پہلی اور دوسری سہ ماہی میں دستیاب ہو گی۔ پاکستان کورونا کی وزیراعظم کورونو ویکیسن کا معاملہ ای سی سی کو بھجوائیں گے۔ای سی سی میں پہلے بھی کورونا ویکیسن کی خریداری زیر بحث آ چکی ہے۔دوسری جانب وفاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارت نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کا اجلاس ہوا جس میںکورونا کی دوسری لہر کے پیش نظر حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔اجلاس کو کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد سے متعلق بریفننگ دی گئی ،اجلاس میں معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان اور وزارت صحت کے اعلی حکام شریک تھے ،اجلاس میں ایگزیکٹو ڈاریکٹر قومی ادارہ صحت میجر جنرل عامر اکرام بھی شریک تھے ۔ اجلاس میں تعلیمی اداروں میں کورونا کیسز آنے کا بھی جائزہ لیا گیا ،اجلاس میں کاروباری اوقات کار میں کمی کے بعد کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا ،اجلاس میں سمارٹ لاک ڈاؤن والے علاقوں میں ایس او پیز حکمت عملی پر بھی بریفنگ دی گئی ،اجلاس میں چاروں صوبوں کے نمائندے بذریعہ ویڈیو لنک شریک تھے،

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      عدالت نہ روکے تو بائیڈن آڈیو ریکارڈنگز منظرِ عام پر آ سکتی ہیں:رپورٹ

      20 لاکھ بیرل خام تیل لے جانے والے2 ٹینکرز آبنائے ہرمز سے گزر گئے

      5.4 شدت کے زلزلے سے پنجاب اور خیبر پختونخوا کے متعدد اضلاع لرز اٹھے

      تازہ ترین

      عدالت نہ روکے تو بائیڈن آڈیو ریکارڈنگز منظرِ عام پر آ سکتی ہیں:رپورٹ

      20 لاکھ بیرل خام تیل لے جانے والے2 ٹینکرز آبنائے ہرمز سے گزر گئے

      برطانوی وزیراعظم کیئر سٹارمر نے استعفیٰ دے دیا

      امریکا کی جانب سے معاہدے پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لیے ایرانی وفد سوئٹزرلینڈ روانہ

      کربلا میں حضرت عباسؓ کے روضے پر مجالس و عزاداری کے لیے بڑی تعداد میں زائرین جمع

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.