Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • گوگل نے پاکستان میں باضابطہ طور پر اپنا نیا دفتر کھول دیا۔
    • بانی پی ٹی آئی کی صحت پر قید اور تنہائی نے گہرا اثر ڈالا ، میڈیکل رپورٹس ما ہر ڈاکٹروں کے ساتھ دیکھی اور تفصیلی بات کی ہے، سابق صدرعارف علوی
    • عاطف بٹ نے مسلسل تیسری بار CEO ٹیکن ٹائٹل جیت کر تاریخ رقم کردی
    • پولینڈ کے سائیکلسٹ نے اسلام آباد سے خنجراب تک 1,390 کلومیٹر کا سفر مکمل کرلیا
    • اسموگ سیزن قریب، پنجاب میں سکولوں کی آؤٹ ڈور سرگرمیوں پر پابندی
    • تیل کی قیمت دوبارہ 90 ڈالر فی بیرل سے تجاوز، پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کا امکان
    • ہاکی ورلڈ کپ: بھارت کو انگلینڈ سے شکست پاکستان کیلئے اگلے مرحلے کی امیدیں زندہ
    • بابر اعظم زخمی،انگلینڈکےخلاف پہلے ٹیسٹ سے باہر،سلمان علی آغا قیادت کریں گے
    • پاکستان 2026 میں دنیا کی منفرد ترین سیاحتی منزلوں میں شامل
    • نورین نیازی کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت، راولپنڈی میں پیش رفت
    • آبنائے ہرمز کھولنے سے پہلے امریکا مطالبات تسلیم کرئے:ایرانی اسپیکر
    • فیفا عہدیدار صدر جیانی انفانٹینو پر تنقید کے بعد عہدے سے برطرف
    • خارکیف کے علاقے میں روسی میزائل حملہ10 افراد ہلاک
    • غزہ میں پانی اور نکاسیِ آب کا نظام درہم برہم ہونے کا خطرہ
    • عمران خان کے علاج کے فیصلے پر خوش، ججز کا شکریہ: علیمہ خان
    • وجاہت حسین نے ’’مٹی دے باؤے‘‘ کے ٹیزر کی جھلک دے کر مداحوں میں جوش بڑھا دیا
    • میکس نہ تو جعلی انگوٹھے لگا کر جیل جاتا ہےنہ عوام کا پیسہ لوٹ کر ملک سے فرار ہوتاہے :شاہد آفریدی کا معید پیرزادہ کو کرارا جواب
    • رمضان 2027 ،سعودی عرب میں پہلا روزہ 8 فروری کو ہونے کا امکان
    • انڈونیشیا کے جزیرے سماٹرا کے قریب 6.1 شدت کا زلزلہ
    • بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    نوجوانوں کیلئے خوشخبری ، وزیراعظم کا نیشنل یوتھ کونسل قائم کرنے کا فیصلہ

    By Daily Khabrainنومبر 20, 2020
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    یوتھ کونسل کی سربراہی وزیراعظم عمران خان خود کریں گے ، نوجوان کامیاب جوان پروگرام کی ویب سائٹ سے اپلائی کریں جہاں سے 50 بہترین قابل نوجوانوں کا کونسل کی رکنیت کے لیے انتخاب کیا جائے گا ، وفاقی وزیر اسد عمر نے تفصیلات بتادیں

    اسلام آباد (ویب ڈیسک ) وفاقی وزیر برائے پلاننگ اینڈ کمیشن اسد عمر نے نوجوانوں کے لیے خوشخبری کا اعلان کردیا ، انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے نیشنل یوتھ کونسل قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں اسد عمر نے کہا کہ یوتھ کونسل کی سربراہی وزیراعظم عمران خان خود کریں گے ، جس کے لیے ملک بھر سے 50 نوجوانوں کا انتخاب کیا جائے گا ، یہ نوجوان وزیراعظم کے ساتھ مل کرایسی پالیسیاں تشکیل دیں گے جن کی انہیں ضرورت ہے۔انہوں نے بتایا کہ کونسل میں شمولیت کے لیے نوجوان کامیاب جوان پروگرام کی ویب سائٹ سے اپلائی کریں جہاں سے 50 بہترین قابل نوجوانوں کا کونسل کی رکنیت کے لیے انتخاب کیا جائے گا ، جس کے لیے یوتھ کونسل کی سلیکشن کا طریقہ کار انتہائی شفاف اور میرٹ کی بنیاد پر کیا جا رہا ہے۔

    اسد عمر نے کہا کہ پاکستان بننے اور وزیرعظم کی جدوجہد میں نوجوانوں نے کلیدی کردار ادا کیا ، جب کہ عمران خان نے بھی اپنی ساری جدوجہد نوجوانوں کے بہتر مستقبل کے لیے کی ہے ۔

    قبل ازیں وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسدعمر نے مزید کہا کہ نوجوان ہمارا اثاثہ ہیں حکومت نوجوانوں کو روزگار کی سہولیات دینے کیلئے اقدامات اٹھا رہی ہے ، حکومت نوجوانوں کو ہر قسم کا مالی تعاون فراہم کرے گی۔ معیشت کا پہیہ رواں رکھنے میں مددگار ثابت ہوں گے ، کامیاب جوان پروگرام کے تحت رقم حاصل کرنے والے نوجوانوں نے کاروباری سرگرمیاں شروع کردی ہیں ، کامیاب جوان پروگرام کے ذریعے 10 لاکھ نوجوانوں کو روزگار دیا جائے گا ، جب کہ ٹائیگرزفورس کو ای گورننس سسٹم کے ذریعے میدان میں اتارا جائے گا ، اسی طرح وفاقی حکومت نے نوجوانوں کیلئے قرض کی حد اڑھائی کروڑ تک بڑھا دی ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      گوگل نے پاکستان میں باضابطہ طور پر اپنا نیا دفتر کھول دیا۔

      بانی پی ٹی آئی کی صحت پر قید اور تنہائی نے گہرا اثر ڈالا ، میڈیکل رپورٹس ما ہر ڈاکٹروں کے ساتھ دیکھی اور تفصیلی بات کی ہے، سابق صدرعارف علوی

      پولینڈ کے سائیکلسٹ نے اسلام آباد سے خنجراب تک 1,390 کلومیٹر کا سفر مکمل کرلیا

      تازہ ترین

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.