Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پاکستانی ترانے کیلئے 6 ماہ اردو زبان کی کلاسز لیں، برطانوی گلوکارہ لورا رائٹ
    • بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز، 49 دہشتگرد ہلاک
    • بین کٹنگ اور ایرن ہالینڈ کے گھر ننھے مہمان کی آمد، خوبصورت تصاویر شیئر کر دیں
    • غزہ میں 94 فیصد آبادی کے پاس رہنے کیلئے چھت نہیں ہے، اقوام متحدہ
    • میرے گانے غلط کاموں کیلئے استعمال نہ کریں، آریانا گرانڈے ٹرمپ کی ٹیم پر شد ید برہم
    • پاکستانی کوہ پیما عاصمہ مشتاق بلند پہاڑی مقام پر طبی ایمرجنسی کے بعد انتقال
    • 5 ماہ کے دوران خلیجی ممالک سے 21 ہزار 951 پاکستانی ڈی پورٹ
    • سندھ میں فائر فائٹنگ نظام جدید بنانے کے لیے چینی کمپنی کی بڑی پیشکش
    • عمران خان نے ہمیشہ مجھ سے محبت کی، اب بھی ملاقات کی خواہش ہے:شعیب اختر
    • عامر خان نے معین اختر کی تمام اقساط مانگ لیں، کہا ایسا اداکار کبھی نہیں دیکھا ،aداکارہ ثروت گیلانی
    • عمران خان کو شفا انٹرنیشنل ہسپتال میں طبی معائنے کے بعد دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا
    • چیف آف ڈیفنس فورسز کے نئے عہدے کو باضابطہ تسلیم کرنے کے لیے قانون منظور
    • عروج ممتاز نے پاکستانی فاسٹ بولنگ کے زوال کا ذمہ دار بابر اعظم کو قرار دے دیا
    • بانی پی ٹی آئی جیل سے شفا انٹرنیشنل ہسپتال روانہ
    • یمنی حوثیوں کے سعودی عرب میں نجران ایئرپورٹ اور آرامکو تنصیب پر ڈرون حملے
    • سوشل میڈیا پر حکومت مخالف بیانیہ پھیلانے والے سرکاری ملازمین کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
    • پاکستانی بولر کا وسیم اکرم کی رہنمائی سے انکار، بھارتی صارف کا دعویٰ سابق کپتان نے من گھڑت قرار دے دیا
    • پاکستان کا ایک اور اعزاز،شاہ زیب خان نے ورلڈ تائیکوانڈو پریزیڈنٹ کپ میں کانسی کا تمغہ جیت لیا
    • ریاض ایئر کی پہلی پرواز لاہور پہنچ گئی، پاک سعودی فضائی روابط مزید مضبوط
    • سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، ریٹ 5 لاکھ روپے کے قریب پہنچ گیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    کرپشن کے بڑے مگرمچھوں کا بچاﺅ…. اندرونی کہانی سامنے آگئی

    By Daily Khabrainدسمبر 30, 2016
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    imaran-khan
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی(ویب ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اگر نیب کو ٹھیک کرلیا جائے تو سارا کرپٹ ٹولہ پکڑا جائے گا، انہوں نے انتخابات کی تیاریاں اور سندھ میں ضمنی الیکشن میں حصہ لینے کا اعلان بھی کیا۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان 3 روزہ دورے پر کراچی میں موجود ہیں۔ اپنے دورے کے دوسرے روز انہوں نے انصاف ہاو¿س میں پارٹی قیادت سے میٹنگ کی اور آئندہ ہونے والے انتخابات اور تنظیمی سرگرمیوں کا جائزہ لیا۔عمران خان نے کارکنان کو رابطہ مہم تیز کرنے کی ہدایت کی۔ انہوں نے مقامی قیادت کو انتخابات کی تیاریاں ابھی سے کرنے کی بھی ہدایت جاری کی۔عمران خان کا کہنا تھا کہ انتخابات میں کھڑے ہونے والے امیدواروں کو مختلف علاقوں کے دورے پر بھیجا جائے تاکہ لوگوں سے ان کا تعارف ہوسکے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ اگر نیب کو ٹھیک کرلیا جائے تو سارا کرپٹ ٹولہ پکڑا جائے گا۔ کرپشن کے بڑے مگر مچھوں کو بچایا جارہا ہے۔انہوں نے کہا کہ نواز شریف صرف اپنی پاناما کی کرپشن نہیں چھپا رہے بلکہ اپنے ساتھ پورے کرپٹ ٹولے کو بچا رہے ہیں۔عمران خان نے سندھ میں ضمنی الیکشن میں حصہ لینے کا اعلان بھی کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف لاڑکانہ اور نواب شاہ سے ضمنی الیکشن لڑے گی۔اس موقع پر وہ کراچی کی گندگی پر بھی تبصرہ کرنا نہیں بھولے۔ ان کا کہنا تھا کہ کراچی جیسا شہر گندگی میں ڈوب رہا ہے، چوری شدہ پیسہ واپس آجائے تو اسے شہروں کی ترقی و صفائی پر خرچ کیا جائے گا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز، 49 دہشتگرد ہلاک

      پاکستانی کوہ پیما عاصمہ مشتاق بلند پہاڑی مقام پر طبی ایمرجنسی کے بعد انتقال

      5 ماہ کے دوران خلیجی ممالک سے 21 ہزار 951 پاکستانی ڈی پورٹ

      تازہ ترین

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.