Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • کراچی کو ٹیکنالوجی اور مصنوعی ذہانت کا مرکز بنانے کا بڑا منصوبہ
    • اسپیس ایکس راکٹ کی چاند سے ٹکر، ناسا نے گڑھے کی تصویر جاری کر دی
    • کراچی میں آوارہ کتوں نے 24سالہ نوجوان کی جان لے لی،ہلاکتوں کی تعداد 18 ہوگئی
    • پنجاب میں بلدیاتی انتخابات 15 دسمبر سے 15 جنوری کے درمیان ہوں گے، الیکشن کمیشن
    • مصباح ارشد مس یونیورس پاکستان منتخب ؕ،عالمی مقابلے میں نمائندگی کرینگی
    • چین: رئیل اسٹیٹ کمپنی کے ارب پتی مالک کو عمر قید اور ایک ارب ڈالرز سے زائد جرمانہ
    • ہیڈنگلے ٹیسٹ: روبنسن اور ٹنگ نے گیند کے دو ٹکڑے کرکے آپس میں بانٹ لیے
    • امریکی اقتصادی دہشتگردی عالمی معیشت کیلئے خطرہ ہے، عباس عراقچی
    • امریکا میں امیگریشن قوانین سخت، گرین کارڈ اور اسٹوڈنٹ ویزا کے ساتھ میڈیا ویزا بھی نئی پابندیوں کی زد میں
    • ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان کو بھارت کے ہاتھوں 3-5 سے شکست، ایونٹ سے باہر
    • انگلینڈ، پاک لنکا ون ڈے ٹرائی سیریز میں شرکت کیلئے تیار
    • برازیل کے فٹبال آئیکن رابرٹو کارلوس کے اسلام قبول کرنے کی اطلاعات
    • پاکستان نے بھارتی طیاروں کے لیے فضائی حدود کی پابندی 24 ستمبر تک بڑھا دی
    • علاقائی کشیدگی میںا ضافہ ، یواے ای نے ایران سے اقتصادی تعلقات محدود کر دیے
    • راولپنڈی میں مسلسل بارش کےباعث نالہ لئی بپھرگیا،نشیبی علاقوں میں پانی جمع
    • عمران خان کی ہسپتال منتقلی ن لیگ اور پیپلز پارٹی کیلئے وارننگ ہے:حامد میر
    • چین کی بڑی خلائی کامیابی، زمین پر راکٹ کی پہلی کامیاب واپسی
    • یو اے ای میں 2 میزائلوں کی موجودگی کا انکشاف، ایران کا حملے سے انکار
    • کینیڈا کو بڑاریلیف، ٹرمپ نے 50 فیصد ٹیرف 3 دن کے لیے مؤخر کردیا
    • قنیطرہ میں اسرائیلی فورسز کا گھروں پر دھاوا، 2 افراد گرفتار
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    15سال بعد انگریز کا نظام نافذ, بڑی تبدیلیاں

    By Daily Khabrainجنوری 1, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    islamabad-high-court
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور، فیصل آباد، گوجرانوالہ، شیخوپورہ، حافظ آباد، قصور (خصوصی نا مہ نگار‘نمائندگان خبریں) لاہور سمیت پنجاب بھر کے بلدیاتی اداروں کے سر براہوں نے حلف اٹھا لیا ۔ جبکہ پنجاب حکومت نے 15سال بعدایک مرتبہ پھر انگریز کا راج نفاذ کردیا،2جنوری سے ڈی سی اوز کے عہدے ختم اور ڈپٹی کمشنرز بحال ہو جائیں گے چیئر مین ضلع کونسل فیصل آباد اور وائس چیئر مینوں کی تقریب حلف بر داری نصرت فتح علی خاں آڈیٹوریم آرٹ کونسل میں ہوئی ‘ ریٹرننگ آفیسر زاہد بشیر گورائیہ نے چیئر مین ضلع کونسل چوہدری زاہد نذیر ‘ وائس چیئر مین رانا ذوالفقار ‘ وائس چیئر مین چوہدری خالد پرویز ورک‘ وائس چیئر مین رائے فیاض حسین کھرل سے حلف لیا ‘ سٹی میئر کی تقریب حلف بر داری ٹی ایم اے ہال لائل پور ٹاﺅن میں ہوئی‘ ریٹرننگ آفیسر طارق خان نیازی نے نو منتخب سٹی میئر محمد رزاق ملک‘ ڈپٹی میئر شیخ محمد یوسف‘ ڈپٹی میئر چوہدری عبد الغفور‘ ڈپٹی میئر محمد امین بٹ سے حلف لیا۔ پاکستانی سیا ست میں آج بھی برادری ازم کا عنصر نمایا ں ہے ، حالیہ پنجاب کے بلدیاتی اداروں کے سربراہ انتخابات میں زیادہ راجپوت ، جاٹ ، بلوچ اور سیاسی خاندانوں کے افراد میونسپل کارپوریشنوں اورضلع کونسلوں کے چیئر مین منتخب ہوئے ماضی میں بلدیاتی اداروں پر عرصے تک حکمرانی کرنے والی آرائیں برادری کے صرف 3 افراد ہی میئر اور چیئر مین ضلع کونسل بن سکے ہیں اور پہلی بار کوئی کشمیری میئر یا چیئر مین ضلع کونسل نہیں بن سکا، 36 اضلاع میں 11 میونسپل کارپوریشنوں اور 34 ضلع کونسلروں کے 8 راجپوت ،6 جاٹ ، 6 بلوچ ، 4سید ،3آرائیں ، 3ملک ،2 اعوان اور 2 گجر جبکہ 11 دیگر برادریوں کے افراد بلدیاتی اداروں کے سربراہ منتخب ہوئے ہیں ، جاٹ، راجپوت اور بلوچ خاندانوں کے نو منتخب میئروں اور چیئرمین ضلع کونسلوں میں حلف اٹھانے والوں میں محمد افضل تارڈچیئر مین ضلع کونسل حافظ آباد ، حنا پرویز وڑائچ ، چیئر مین ضلع کونسل سیالکو ٹ ، غلام حسین بوسال چیئر مین ضلع کونسل منڈی بہاو¿الدین ،ملک عمر علی اولکھ چیئر مین ضلع کونسل لیہ ، بابر خان سیال چیئر مین ضلع کونسل جھنگ ، بیگم فوزیہ خالد وڑائچ چیئر مین ضلع کونسل ٹوبہ ٹیک سنگھ ، عاصم شیر میکن چیئر مین ضلع کونسل سرگودھا ، ثقلین سجن چیئر مین ضلع کونسل چنیوٹ ، رانا سکندر حیات خان چیئر مین ضلع کونسل قصور ، رانا احمد عتیق انور چیئر مین ضلع کونسل شیخوپورہ ، محمد احمد اقبال چیئر مین ضلع کونسل نارووال ، میاں اسلم سکھیراچیئر مین ضلع کونسل پاکپتن ، رضاحسین سرگانہ چیئر مین ضلع کونسل خانیووال ، بلوچ خاندان کے افراد میں سرور عمر گوپانگ چیئر مین ضلع کونسل مظفر گڑھ ، سردار عبدالعزیز جگن چیئر مین ضلع کونسل راجن پور ، میئر ساہیوال اسد بلوچ ، سردار عبدالقادر کھوسہ چیئر مین ضلع کونسل ڈیرہ غازی خان ، اظہر خان لغاری چیئر مین ضلع کونسل رحیم یار خان سید خاندان کے افراد ہیں ، دیوان عاشق بخاری چیئر مین ضلع کونسل ملتان ، عقیل انجم ہاشمی میئر میونسپل کارپوریشن بہالپور ، سید قلندر شاہ چیئر مین ضلع کونسل بہاول نگر ، غلام محی الدین چیئر مین ضلع کونسل وہاڑی آرائیں خاندان کے 2 میئروں اور ایک ضلع ناظم میں بلدیہ عظمی لاہور کے میئر کرنل (ر) مبشر جاوید میئر ملتان نوید الحق چودھری ، زاہد نذیر کے نام شامل ہیں ،تین "ملک ©©©”©برادری کے میئروں اور چیئرمینوں میں ملک نوید اسلم میئر سرگودھا ، ملک عبدالقادر عباس چیئرمین ضلع کونسل اکاڑہ اور میئر فیصل آباد ، ملک عبدالرزاق شامل ہیں ، اعوان ، پٹھان ، شیخ اور گجر خاندانوں کے میئر وں اور چیئر مینوں میں گل حمید خان روکھڑ ی چیئرمین ضلع کونسل میانوالی ، بیگم سمیرا ملک چیئرمین ضلع کونسل خوشاب ، ملک طارق ڈھلی چیئرمین ضلع کونسل ضلع کونسل اٹک شیخ دلشاد اور چیئر مین ضلع کونسل بہالپور اور میئر گوجرانوالہ شیخ ثروت اکرام کے نام شامل ہیں ۔پنجاب بھر میں بلدیاتی اداروں کے تمام سربراہوں نے ہفتہ کو اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا۔ صوبائی دارلحکومت لاہور کے لارڈ مےئرکرنل (ر) مبشر جاوےد ملک اور 9ڈپٹی مئےرزنے حلف اٹھا لےا،ٹاﺅن ہال لاہور مےں منعقدہ تقرےب مےں رےٹرننگ آفےسر مسعود محمود تمنا نے حلف لےا،اس موقع پر پاکستان مسلم لےگ (ن) کے رہنماﺅں،کارکنوں اور منتخب اراکےن کے حامےوں نے حلف برداری کی تقرےب مےں شرکت کی،حلف اٹھانے والے ڈپٹی مےئرز مےں حاجی اللہ رکھا،اعجاز احمدحفیظ، محمد مشتاق مغل، وسیم قادر، محمد بلال چوہدری، مہرمحموداحمد ، راو¿ شہاب الدین، نذیر احمد سواتی اورمیاں محمدطارق شامل ہیں،تقرےب مےں جناح ہال کے عملے نے نومنتخب اراکےن کا خےر مقدم کےا،تقریب حلف وفاداری کے بعد پورا ٹاو¿ن ہال مبارکبادی نعروں سے گونج اٹھا،ٹاو¿ن ہال کی عوامی رونقیں ایک طویل عرصے کے بعد بحال ہوئی ہیں جس پر کارکنوں کا جوش وخروش دیدنی تھا، لارڈ مئیر کرنل (ر) مبشر جاوےد ملک نے مےڈےا سے گفتگو مےں اس عزم کا اظہار کےا کہ وہ لاہور کی تعمیر وترقی میں کوئی کسر اٹھا نہیں رکھیں گے،انہوں نے کہا کہ پارٹی پالیسی کے مطابق عوام کی خدمت کےلئے رات دن ایک کر دیں گے،ہماری ترجےحات مےں پانی،سےورےج،سٹرےٹ لائٹس،گلےوں بازاروں کی مرمت سمےت عوام کو تعلےم ،صحت کی بنےادی سہولےات کی فراہمی شامل ہے،انہوں نے کہا کہ قائد اعظمؒ کی خواہشات کے مطابق لاہور کو مزےد ترقی دےنے کی کوشش کرےں گے،انہوں نے کہا کہ نو منتخب بلدےاتی نمائندوں کی ٹےم گراس روٹ سطح کی سےاست کرکے ےہاں تک پہنچی ہے،مسلم لےگ(ن) کی قےادت نے عوامی نمائندوں کا انتخاب کرکے واضح تبدےلی دکھا دی ہے کہ اقتدار عوامی لوگوں کے پاس ہونا چاہئےے،مبشر جاوےد ملک نے کہا کہ عوام کی خواہشات کو بخوبی سمجھتے ہےں، ان خواہشات پر پورا اترےں گے اور مسائل کو حل کرےں گے،اےک سوال پر انہوں نے کہا کہ اختےارات کی جنگ کہےں نہےں چل رہی،قوانےن کے مطابق چلےں گے۔ راولپنڈی میٹروپولیٹن کے میئرسردار نسےم خان ا و رڈ پٹی مےئرچو ہد ری طا رق محمو د نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیارا ولپنڈی آ رٹس کو نسل مےں آ ج مےئر و ڈ پٹی مےئر راولپنڈی کی حلف بردا ری کی شا ندارتقر ےب منعقد ہو ئی اےڈےشنل ڈ پٹی کمشنر (جنرل)راولپنڈی نا زےہ پر وےن سد ھن نے نامز د مےئر سردار نسےم و ڈ پٹی مےئرچو ہد ری طا رق محمو د سے حلف لیا۔ حافظ آباد میں چار میونسپل کمیٹےوں کے چےئر مینوں اور وائس چےئر مینوں نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔میونسپل کمیٹی حافظ آباد کے چےئر مین حاجی جمشید عباس تھہیم وائس چےئر مین خالد محمود بٹ،میونسپل کمیٹی پنڈی بھٹےاں کے چےئر مین چودھری بابر شفیق آرائےں،وائس چےئر مین حاجی محمد اسلم میسن،میونسپل کمیٹی جلاپور بھٹےاں کے چےئر مین میاں زاہد حسےن بھٹی،وائس چےئر مین محمد افضل جبکہ میونسپل کمیٹی سکھیکی کے چےئر مین ناصر قےوم بھٹی اور وائس چےئر مین عدنان بھٹی نے اپنے اپنے متعلقہ رےٹرنگ افسران سے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا۔ ضلع کونسل اوکاڑہ کے چیئرمین ملک علی قادر عباس،وائس چیئرمین صباحت نواز خان اور راو¿ سعد اجمل خان سے ریٹرننگ آفیسر ایاز گل نے حلف لیا۔ میونسپل کمیٹی سکھیکی کے چیئرمین چودھری ناصر قیوم بھٹی اور وائس چیئرمین چودھری عدنان بھٹی نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا ہے۔ میونسپل کمیٹی پیر محل کے چیئرمین چودھری خالد سردار وائس چیئرمین چودھری سلطان احمد نے حلف لے لیا۔ ضلع کونسل سرگودھا کے چیئر مین عاصم شیر میکن اور تین وائس چیئر مینز گلشن شیرازی، سرفراز بھٹی، مظہر شاہ، میونسپل کارپوریشن کے میئر ملک اسلم نوید، و ڈپٹی میئر بلال خان نے اپنے عہد وں کا حلف اٹھا لیا۔ ضلع کونسل کے منتخب عہدیداروں سے اے ڈی سی جی ذوالقرنین لنگڑیال جبکہ میونسپل کارپوریشن کے منتخب نمائندوں سے کالونی اسسٹنٹ وقاص مارتھ نے حلف لیا۔ گوجرانوالہ میں ضلع کونسل کے چیئرمین،وائس چیئرمین اور میونسپل کارپوریشن کے مئیر و ڈپٹی مئیر کی تقریب حلف برداری کیلئے تقریب ہفتہ کو منعقد ہوئی ۔ ضلع کو نسل ہال میں چیرمین ضلع کو نسل اورمیو نسپل کارپوریشن کے منتخب اراکین کی تقریب حلف برداری میں ڈی سی او گوجرانوالہ عامر جان نے چیئرمین ضلع کو نسل مظہر قیوم ناہرہ ،وائس چیئرمین رانا عا مر نزیر،اعجاز پرویا میونسپل کا رپوریشن کے مئیر شیخ ثروت اکرام، ڈپٹی مئیرز سلمان خالد بٹ،رانا مقصود سمیت ٹاﺅن کمیٹیوں کے منتخب اراکین سے حلف لے لیا۔ تقریب حلف برداری میں وفا قی وزیر تجارت خرم دستگیر خان بھی شریک ہوئے۔ نومنتخب چیئر مین و وائس چیئر مینز ضلع کونسل قصور کی حلف برداری تقریب گزشتہ روز ڈی پی ایس سکول کے آڈیٹوریم میں منعقد ہوئی ۔ جس میں سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خاں ‘صوبائی وزیر صنعت و تجارت شیخ علاﺅ الدین ‘وزیر اعلی پنجاب کے معاون خصوصی ملک محمد احمد خاں ‘رانا نثار خاں ‘ایم این ایز رانا حیات خاں ‘ملک رشید احمد خاں ‘ایم پی ایز ملک احمد سعید خاں ‘حاجی نعیم صفدر انصاری ‘یعقوب ندیم سیٹھی ‘چوہدری محمود انور ‘ڈی سی او قصور عمارہ خاں‘ڈی پی او سید علی ناصر رضوی ‘ممبران ضلع کونسل ‘ضلعی افسران ‘صحافیوں اور عوام الناس کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      کراچی کو ٹیکنالوجی اور مصنوعی ذہانت کا مرکز بنانے کا بڑا منصوبہ

      کراچی میں آوارہ کتوں نے 24سالہ نوجوان کی جان لے لی،ہلاکتوں کی تعداد 18 ہوگئی

      پنجاب میں بلدیاتی انتخابات 15 دسمبر سے 15 جنوری کے درمیان ہوں گے، الیکشن کمیشن

      تازہ ترین

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.