Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • کویت ایئر ڈیفنس نے 2 بیلسٹک میزائل روک لیے، کوئی نقصان نہ ہونے کا فوجی دعویٰ
    • سے منافع کی امید، رقم تین گنا ہونے کے یقین پر گیمر نے اپنی ریٹائرمنٹ کی رقم بھی داؤ پر لگا دی GTA 6
    • پیرس میں 24 گھنٹوں کے دوران 109 ہلاکتیں، شدید گرمی کی لہر خطرناک ثابت ہونے لگی
    • تھور، گلگت بلتستان میں کلاؤڈ برسٹ سے بڑے پیمانے پر تباہی
    • پاکستان ویمنز نے نیدرلینڈز کے خلاف جیت کے ساتھ ورلڈ کپ مہم ختم کی
    • اسلام آباد، کشمیر، پشاور ،لاہور میں زلزلے کے جھٹکے شدت 5.9ریکارڈ
    • معاہدے کے بعد جنوبی لبنان پر اسرائیلی ڈرون حملہ
    • جے ڈی وینس: ایران اختلافات پر امریکہ سے رابطہ کر سکتا ہے
    • سابق انگلش بولر لیام پلنکٹ نے پروفیشنل بیس بال میں ڈیبیو کر لیا
    • ایران کا کہنا ہے ٹرمپ نے جنگ بندی یا مذاکرات کے لیے کوئی سنجیدگی نہیں دکھائی
    • آئی آر جی سی کا خطے میں امریکی فوجی ٹھکانوں پر حملوں کا دعویٰ
    • امریکی سینٹکام کے مطابق طیاروں نے ایران کے میزائل اور ڈرون ذخیرہ مراکز کو نشانہ بنایا
    • گھانا کے روحانی پیشوا نانا کواکو بونسام کی پیشگوئی: پرتگال اور رونالڈو ورلڈ کپ جیتیں گا
    • یو اے ای میں ہنگامی الرٹ، شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت
    • ایرانی ڈرون حملہ ’احمقانہ اقدام‘ اور جنگ بندی کی خلاف ورزی ہے: ٹرمپ
    • قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کافی کیفے کھولنے کی تیاریاں
    • ٹرمپ کے سابق مشیر کا خفیہ معلومات کیس میں جرم کا اعتراف
    • آئرلینڈ نے تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلی بار بھارت کو شکست دے دی
    • وینزویلا میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 589 تک پہنچ گئی
    • بیجنگ کی بلند ترین عمارت سے چھوٹا طیارہ ٹکرا گیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    طالبان 31 صوبوں پرقابض ، امریکہ برطانیہ کا اپنے شہریوں کو افغانستان چھوڑنے کا حکم

    By Daily Khabrainاگست 8, 2021
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    امریکی شہری فوری افغانستان چھڑدیں: امریکی سفارتخانہ ، سخت جانچ پڑتال کے بعد افغان صحافیوں کو پناہ دیں گے : برطانیہ

    طالبان ٹھکانوں پر امریکی طیاروں کی بمباری، ہرات ، قندھار ، لشکر گاہ کی صورتھال انتہائی۔ بڑی جنگ ہوئی تو ہمسایہ ممالک بھی متاثر ہونگے۔ امن کے لیے کردار ادا کرنا ہوگا: اقوام متحدہ

    برطانیہ کے بعد امریکا نے بھی اپنے شہریوں کو فوری طور پر افغانستان چھوڑنے کی ہدایت کردی۔

    افغانستان میں امریکی سفارتخانے نے افغانستان میں مقیم امریکی شہریوں کو افغانستان فوری طور نکلنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔

    افغانستان کی بگڑتی صورتحال کے سبب برطانوی حکومت نے بھی گذشتہ دنوں اپنے شہریوں کو افغانستان چھوڑنے کی ہدایت کی تھی۔

    افغانستان میں امریکی سفارتخانے نے سکیورٹی الرٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہےکہ افغانستان میں مقیم امریکی شہری فوری دستیاب کمرشل پروازوں سےجلد ازجلد افغانستان سے نکل جائیں۔

    سفارتخانے نے کہا ہے کہ کمرشل پروازوں کےٹکٹ نہ خرید سکنے والوں کو قرضہ بھی فراہم کیاجائےگا۔

    سفارتخانے نے کہا ہےکہ امریکی شہری سیف ٹریولر انرولمنٹ پروگرام (STEP) میں اندراج کرائیں تاکہ سکیورٹی اپ ڈیٹس اور ایمرجنسی میں سفارتخانےسے رابطہ ممکن بنایاجاسکے، مستقبل میں سرکاری انخلا کی پرواز کی صورت میں امریکی شہریوں کو مطلع کردیا جائےگا۔

    خیال رہے کہ افغانستان سے امریکی افواج کے انخلا کے اعلان کے بعد سے ہی طالبان کی پیش قدمی جاری ہے اور انہوں نے متعدد اضلاع پر قبضہ کرلیا ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      پیرس میں 24 گھنٹوں کے دوران 109 ہلاکتیں، شدید گرمی کی لہر خطرناک ثابت ہونے لگی

      تھور، گلگت بلتستان میں کلاؤڈ برسٹ سے بڑے پیمانے پر تباہی

      اسلام آباد، کشمیر، پشاور ،لاہور میں زلزلے کے جھٹکے شدت 5.9ریکارڈ

      تازہ ترین

      تھور، گلگت بلتستان میں کلاؤڈ برسٹ سے بڑے پیمانے پر تباہی

      اسلام آباد، کشمیر، پشاور ،لاہور میں زلزلے کے جھٹکے شدت 5.9ریکارڈ

      یو اے ای میں ہنگامی الرٹ، شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت

      آئرلینڈ نے تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلی بار بھارت کو شکست دے دی

      ایشیا پیسیفک پیڈل کپ: جمعہ کو پاکستان اور بھارت ہوں گےآمنے سامنے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.