Share Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email تفصیلات کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 29 پیسے سستا ہوا ہے اور کاروبار کی بندش پر انٹربینک میں ایک ڈالر 176.48 روپے کا رہا۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں ایک روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر کا بھاؤ 178.50روپے ہوگیا ہے۔