Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سعودی کمپنی کا پاکستانی ایئرپورٹ خریدنے میں دلچسپی کا اظہار
    • سانحہ پمز ، وزیراعلیٰ مریم نواز کا پنجاب کے اسپتالوں کا فوری فائر سیفٹی آڈٹ کا حکم
    • نیپال اور چین میں تباہ کن سیلاب، 1500 کے قریب افراد لاپتا
    • پمز سانحہ، سعودی عرب، ایران اور ترکیہ کا پاکستان سے اظہارِ یکجہتی
    • پمز آتشزدگی: مصطفیٰ کمال کا احتساب کا اعلان، غفلت پر کوئی رعایت نہیں
    • مون سون کا نیا اسپیل، اسلام آباد، سوات، شانگلہ، بونیر اور ایبٹ آباد میں بارش کا امکان
    • انگلش کپتان جو روٹ نے کھلاڑیوں کو سخت پیغام دے دیا، فاسٹ بولر جوش ٹنگ کا انکشاف
    • لیون کے خلاف فتح کے بعد میٹیو گینڈوزی کا جشن، شائقین مشتعل
    • لاہور جمخانہ کی زمین کی لیز پر بڑا سوال 218 ارب کی اراضی صرف 5 ہزار روپے سالانہ
    • الجزائر میں خوفناک آتشزدگی، جیجل بجایا اور تی زی اوزو میں 12 افراد ہلاک
    • ہالی ووڈ کے معروف اداکار ٹِم کری 80 سال کی عمر میں چل بسے
    • اسرائیلی طیاروں کی نبطیہ سمیت جنوبی لبنان کے مختلف علاقوں پر بمباری
    • پاکستان میں 10 روپے کے نوٹ کی جگہ سکے کی تجویز
    • سینئرکو باہر بٹھانے میں کوئی برائی نہیں، جو ٹیم کیلئے اچھا ہے وہی کھیلےگا: بابراعظم
    • قومی ویمن فاسٹ بولر ایمن انور کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
    • امریکا کا دنیا بھر میں امیگرنٹ ویزا اپائنٹمنٹس عارضی طور پر روکنے کا فیصلہ
    • خاران میں فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسزکی کارروائیاں جاری
    • یو ایس اوپن مکسڈ ڈبلز: نوواک جوکووچ اور آرینا سبالینکا کا سفر تمام
    • پاکستان کی فتح کے بعد بنگلہ دیش کا بڑا قدم چینی J-10C طیاروں کی خریداری پر غور
    • ٹرمپ کا سعودی عرب کے ساتھ سول نیوکلیئر معاہدے پر بڑا اقدام، اسرائیل کو تسلیم کرنے سے جوڑ دیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    شہر لاہور کو جیتنا ہوگا، جئے بھٹو کا نعرہ لگانے والوں کو ساتھ ملائیں گے، بلاول بھٹو

    By Khabrain Newsدسمبر 13, 2021
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور(ویب ڈیسک) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے صدر پاکستان پیپلز پارٹی سٹی گوجرانوالہ میاں ودود حسن ڈار نے بلاول ہاس لاہور میں خصوصی ملاقات کی جس میں ملک کی سیاسی و معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے میاں ودود حسن ڈار کو سٹی گوجرانوالہ سمیت پنجاب بھر میں پیپلز پارٹی کی بحالی کے لیے کام کرنے پر مبارکباد دی اور خصوصاً این اے 133کے ضمنی الیکشن میں یوسی 229 میں بہترین کارکردگی پر شاباش بھی دی۔ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پیپلز پارٹی کو میاں ودود حسن ڈار جیسے ورکروں کی ضرورت ہے جس طرح انہوں نے دن رات ایک کر کےاین اے 133 میں پیپلز پارٹی کو دوبارہ بحال کیا اسی طرح پیپلز پارٹی کے دیگرعہدیداروں کو دن رات محنت کرنے کی ضرورت ہے تاکہ پیپلز پارٹی پنجاب میں اپنا کھویا ہوا مقام دوبارہ حاصل کر سکے، میاں ودود حسن ڈار نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو گوجرانوالہ سٹی آنے کی دعوت بھی دی ۔پاکستان پیپلزپارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی لاہور میں مختلف سیاسی جماعتوں سے پی پی پی میں شمولیت اختیار کرنے والوں سے ملاقات،گذشتہ روز چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی ٹی آئی، مسلم لیگ ن، جماعت اسلامی، مسلم لیگ ق، جمعیت علمائے پاکستان سے پی پی پی میں شامل ہونے والوں نے ملاقات کی، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی میں شامل ہونے والے مختلف برادریوں کے افراد اور ماضی میں آزاد حیثیت میں سیاست کرنے والوں نے بھی ملاقات کی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی ٹی آئی، ن لیگ اور آزاد حیثیت سے منتخب ہونے والے سابق کونسلروں اور سابق سیاسی عہدیداروں نے بھی ملاقات کی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو مختلف سیاسی جماعتوں اور برادریوں سے شمولیت اختیار کرنے والوں نے لاہور میں پی پی پی کی بڑھتی مقبولیت کے حوالے سے آگاہ کیا،اس موقع پر چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرنے والے مختلف سیاسی جماعتوں کے 180 سے زائد افراد کو مبارک باد دی اور کہا کہ ماضی میں جس گھر پر پی پی پی کا پرچم لہرایا، اس پرچم کو دوبارہ اس گھر پر لہرائیں گے، جس نے کبھی بھی جئے بھٹو کا نعرہ لگایا، اس کو اپنے ساتھ ملائیں گے، آج بھی روٹی، کپڑا اور مکان کا نعرہ اتنے ہی معنی رکھتا ہے کہ جتنا 70 کی دہائی میں اہم تھا، پاکستان پیپلزپارٹی کی بنیاد لاہور میں رکھی گئی، پنجاب کے اس دل شہرِ لاہور کو ہم نے جیتنا ہے،انہوں نے کہا کہ پاکستان پیپلزپارٹی نے ماضی میں پنجاب کے عوام کو روزگار دیا، رہائشی اسکیموں کے ذریعے گھر دئیے، وہ پاکستان پیپلزپارٹی ہی ہے کہ جو پنجاب کے عوام کو روزگار دے سکتی ہے،ہماری کسی سے ذاتی لڑائی نہیں، ہمارا مسئلہ عوام کے بنیادی حقوق ہیں، پاکستان پیپلزپارٹی حکومت کرنے کے لئے نہیں بلکہ عوامی خدمت کے لئے سیاست کرتی ہے، جب میں پنجاب کی ہر تحصیل میں پہنچوں گا تو سیاسی حریفوں کو پتہ لگ جائے گا کہ سیاست تو پاکستان پیپلزپارٹی کرتی ہے،اس موقع پرچیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ راجہ پرویز اشرف، حسن مرتضی، شہزاد سعید چیمہ، اسلم گِل و دیگر موجودتھے ،چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی ٹی آئی سے پی پی پی میں شامل ہونے والے علاو¿الدین بہادری، مسز شہزادی، سید افراز عباس نقوی، حافظ ذیشان، نبیل کاظمی، خلیل کامران، حاجی شکیل پی ٹی آئی سے پی پی پی میں شامل ہونے والے شبنم سیال، ٹونی شاہ، سلمان ارشد، امتیاز قریشی، انوار خان، خرم پرویز، رانا واصف، تنویر قریشی غلام سرور، نعمان سرور، جعفر اقبال، ذیشان قادری، مشہد علی قادری، سرفراز علی قادری، عدنان جعفری، علی عطاری چوہدری شہزاد گجر، عاصم بٹ، سعید حسین ننھا، محمد مرتضی، محمد عثمان، فرید خان، احمد ظہیر میو، لالہ طارق، مہدی خان، چوہدری احمد خان، ہارون ظفر، چوہدری عبداللہ بلاول، احسان شاہ ،شوکت علی، ملک سدھیر کھوکھر، محمد جاوید، محمد عبدالمجید، محمد احسان، امجد خان قادری تحسین جاوید، طاہر چوہدری گجر، عارف چوہدری گجر، امجد گوری، ساجد حسین قریشی، عمر جٹ، اشرف پہلوان، عمران نیازی، حاجی اشرف علی، اشرف ناگرہ ا ودیگر نے بھی ملاقات کی۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      سعودی کمپنی کا پاکستانی ایئرپورٹ خریدنے میں دلچسپی کا اظہار

      سانحہ پمز ، وزیراعلیٰ مریم نواز کا پنجاب کے اسپتالوں کا فوری فائر سیفٹی آڈٹ کا حکم

      پمز سانحہ، سعودی عرب، ایران اور ترکیہ کا پاکستان سے اظہارِ یکجہتی

      تازہ ترین

      پمز میں آگ لگنے سے 14 نومولود جاں بحق ای ڈی کی تصدیق

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.