Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ووٹر فہرستوں میں ردوبدل سے بھارت ”بنانا ری پبلک ”بن سکتا ہے :محبوبہ مفتی
    • 1.93 پٹرول ڈیزل 4.21 روپے سست
    • بہرے افراد کے انسانی حقوق کا تحفظ مشترکہ ذمہ داری ہے: مراد علی شاہ
    • توانائی فراہمی میں مشکلات کے وسیع معاشی اثرات مرتب ہوتے ہیں: وزیرخزانہ
    • خیبرپختونخوا کے حالات خراب ہیں، گورنر راج پر غور ہو رہا ہے:بیرسٹر عقیل
    • بانی سے ملاقات کا پیغام نہیں دیا گیا اگر ملاقات کا پیغام کسی کو دیا بھی گیا تو ہم تک نہیں پہنچایا گیا: علامہ ناصر عباس
    • پنجاب حکومت نے وفاقی وزارت داخلہ سے رینجرز کی خدمات طلب کرلیں
    • دنیا بھر کے مسلمان شدید مشکلات اور بے یقینی کی صورتِ حال سے دوچار ہیں،میرواعظم عمرفاروق
    • خیبرپختونخوا میں آئی جی تعیناتی کے طریقہ کار میں تبدیلی، گورنر نے پولیس ایکٹ کی منظوری غیرآئینی قرار دیدی
    • یمن کی جنگ میں سعودیہ کی حمایت تو امریکہ بھی ہمارے نشانے پر ہو گا حوثیوں کی دھمکی
    • پشتون ثقافت پاکستان کی قومی شناخت کا حصہ ہے:بلاول بھٹو
    • عمرہ زائرین کیلئے ویکسی نیشن کے بغیر سفر کی تاریخ میں مزید 15دن کی توسیع
    • آبنائے ہرمز میں پروجیکٹائل حملے کے بعد تجارتی جہاز ڈوبنے لگا’ 2 ہلاک
    • چیئرمین ایف بی آر اپنے قریبی ساتھی کو ایف آئی اے کے شکنجہ سے بچانے میں کامیاب
    • ماہرہ خان کا ڈراما مٹی دے باوے بلوکے کرادر سے متعلق جذباتی پیغام
    • پروموشنل شوٹ کے دوران انجری راچن رویندربھارت کے خلاف ٹی20 سیریزسے باہر
    • حقِ ترقی عالمی برادری کی مشترکہ ذمہ داری :وزیراعظم شہباز شریف
    • فاطمہ ثنا بابر اعظم سے بھی بڑی سپر اسٹار: سابق چیف سلیکٹر محمد وسیم
    • بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی مستونگ میں و دہشتگرد ہلاک
    • لیفٹیننٹ جنرل نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکریٹری جنرل مقرر
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ملک میں بڑھتی مہنگائی کو جلد کنٹرول کرنا ناگزیر ہے: چودھری پرویز الٰہی

    By Khabrain Newsجنوری 19, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور: (ویب ڈیسک) اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ ملک میں روز بروز بڑھتی مہنگائی کو جلد کنٹرول کرنا ناگزیر ہے، روزمرہ اشیاء کی قیمتوں میں استحکام لانا ہوگا۔
    سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی سے مخدوم بابر علی کی سربراہی میں پی ٹی آئی ملتان کے عہدیدار شوکت علی قریشی اور ن لیگی سینئر رہنما ڈاکٹر متین احمد نے ملاقات کی۔ شوکت علی قریشی اور ڈاکٹر متین احمد نے ساتھیوں سمیت مسلم لیگ ق میں شمولیت کا اعلان کیا۔ اس موقع پر چودھری پرویزالٰہی کا کہنا تھا کہ عوام کو ریلیف دینے کیلئے خدمت کا سفر تیز کرنا ہوگا، مخلص کارکن پارٹی کا اثاثہ ہیں، ہم انہیں کبھی تنہا نہیں چھوڑیں گے۔
    چودھری پرویزالٰہی کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ق نے ہمیشہ عوامی فلاح کے منصوبوں کو ترجیح دی، ریسکیو 1122 ایمرجنسی سروس، پٹرولنگ پوسٹیں، مفت ادویات، کسانوں کو ساڑھے بارہ ایکڑ تک اراضی پر زرعی ٹیکس کی معافی، ٹیوب ویل کا آدھا بل ادا کرنا ہمارے کامیاب منصوبے ہیں۔
    ق لیگ میں شمولیت اختیار کرنے والے شوکت قریشی کا کہنا تھا کہ بطور وزیراعلیٰ آپ کی جنوبی پنجاب کیلئے خدمات کو کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا۔ ڈاکٹر متین نے کہا کہ عوام آج بھی ان منصوبوں سے فائدہ اٹھا رہی ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      سونا مسلسل چوتھے روز سستا، چاندی بھی 7 ہزار روپے کی سطح پر آگئی

      پاکستان سعودی عرب کی سلامتی کے تحفظ کے لیے ہر وقت ساتھ ہے: وزیراعظم شہباز شریف

      پاکستان کے تیل ذخائر میں 6 فیصد اضافہ، 11 سال کی ریز رو لائف

      تازہ ترین

      بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی مستونگ میں و دہشتگرد ہلاک

      لیفٹیننٹ جنرل نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکریٹری جنرل مقرر

      شہباز شریف اور بل گیٹس کی ملاقات پاکستان سے پولیو کے خاتمے پر گفتگو

      26، 27 ستمبر کو راولپنڈی اور اسلام آباد میں موبائل فون سروس معطل ہوگی:ذرائع

      پاکستانی فائٹر شہزیب رند کی دھوم میامی ایم ایم اے ٹورنامنٹ میں فتح

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.