لاہور(شوبزڈیسک)معروف پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے ڈراما مٹی دے باوے کے پریمیئر سے قبل ہدایت کار وجاہت حسین کے لیے جذباتی پیغام جاری کرتے ہوئے ڈرامے میں ان کے کام اور کردار بلو کو تشکیل دینے پر شکریہ ادا کیا ہے۔فائزہ افتخار کی تحریر اور وجاہت حسین کی ہدایت کاری میں بننے والے اس ڈرامے میں ماہرہ خان اور وہاج علی پہلی مرتبہ ایک ساتھ اسکرین پر نظر آئیں گے۔ماہرہ خان نے ڈرامے کے سیٹ سے ہدایت کار وجاہت حسین اور اداکار وہاج علی کے ساتھ ایک پسِ پردہ تصویر شیئر کی اور ہدایت کار کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا، آپ کو بلو پر یقین تھا اور آپ اسے مجھ سے کہیں زیادہ جانتے تھے۔ اداکارہ نے اپنے پیغام کے اختتام پر لکھا، ہمیشہ محبت کے ساتھ، آپ کی بلو۔وجاہت حسین نے ماہرہ خان کا پیغام اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر دوبارہ شیئر کرتے ہوئے کہاکہ ان کے الفاظ نے ان کے دل کو واقعی چھو لیا۔ہدایت کار نے ماہرہ خان اور وہاج علی کے ساتھ کام کرنے کے تجربے کو ایک یادگار سفر قرار دیا، جسے وہ ہمیشہ قدر کی نگاہ سے دیکھیں گے۔
بریکنگ نیوز
- ایف بی آئی کی کارروائی 15 ارب ڈالر سے زائد کے اثاثے اور کرپٹو کرنسی ضبط سیکڑوں افراد گرفتار
- وزیراعظم کی عالمی رہنماوں سے ملاقاتیں قرضے تیسری دینا کی ترقی میں رکاوٹ شہباز شریف
- اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں بھارت ایک بارپھر شرمندہ، ٹرمپ نے نئی دہلی کے پروپیگنڈے کو بے نقاب کر دیا
- فوجی طاقت کے سامنے ہتھیار نہیں ڈالیں گئے مسعود پزشکیان
- پاکستان آئی ایم ایف کے مذاکرات شروع 1.2 ارب ڈالر ملنے کا امکان
- کاشتکاروں کو 2 فیز میں ساڑھے 19 ہزار گرین ٹریکٹر فراہم کیے جائینگئے وزیر اعلیٰ پنجاب
- ٹیکس نظام کو شفاف ‘بنایا جا رہا ہے: چیئرمین ایف بی آر
- مسئلہ کشمیرکو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کیا جائے: ترک صدر
- طاقت کے ذریعے کشمیری عوام کی آواز کو دبایا نہیں جاسکتا، حریت قیادت
- پاک فوج نے افغانستان کی طرف سے انے والے 8ڈ رونز مار گرائے
- او ائی سی مسلہ کشمیر کو عالمی ایجنڈے پر فہرست رکھے اسحاق ڈار
- خیبرپختونخوا میں اس وقت گورنر راج لگا ہوا ہے: بیرسٹر گوہر
- فورسز کی بلوچستان میں کارروائی’ 103غیر قانونی مقیم افغان باشندے گرفتار
- توشہ خانہ کے قواعد مزید سخت، وفاقی حکومت کے نئے رولز 2026 نافذ
- جب اللہ پاک ذمہ داری دیتے ہیں تو خلق خدا کیلئے وسائل استعمال ہونے چاہئیں: عظمیٰ بخاری
- پر امن احتجاج حق کسی کے باپ کا نہیں ہم سب کا پاکستان ہے سہیل آفریدی
- پر امن احتجاج حق کسی کے باپ کا نہیں ہم سب کا پاکستان ہے سہیل آفریدی
- فرانسیسی صدر میکرون غزہ ڈپلومیسی پر برس پڑے
- ووٹر فہرستوں میں ردوبدل سے بھارت ”بنانا ری پبلک ”بن سکتا ہے :محبوبہ مفتی
- 1.93 پٹرول ڈیزل 4.21 روپے سست
