Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ایف بی آئی کی کارروائی 15 ارب ڈالر سے زائد کے اثاثے اور کرپٹو کرنسی ضبط سیکڑوں افراد گرفتار
    • وزیراعظم کی عالمی رہنماوں سے ملاقاتیں قرضے تیسری دینا کی ترقی میں رکاوٹ شہباز شریف
    • اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں بھارت ایک بارپھر شرمندہ، ٹرمپ نے نئی دہلی کے پروپیگنڈے کو بے نقاب کر دیا
    • فوجی طاقت کے سامنے ہتھیار نہیں ڈالیں گئے مسعود پزشکیان
    • پاکستان آئی ایم ایف کے مذاکرات شروع 1.2 ارب ڈالر ملنے کا امکان
    • کاشتکاروں کو 2 فیز میں ساڑھے 19 ہزار گرین ٹریکٹر فراہم کیے جائینگئے وزیر اعلیٰ پنجاب
    • ٹیکس نظام کو شفاف ‘بنایا جا رہا ہے: چیئرمین ایف بی آر
    • مسئلہ کشمیرکو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کیا جائے: ترک صدر
    • طاقت کے ذریعے کشمیری عوام کی آواز کو دبایا نہیں جاسکتا، حریت قیادت
    • پاک فوج نے افغانستان کی طرف سے انے والے 8ڈ رونز مار گرائے
    • او ائی سی مسلہ کشمیر کو عالمی ایجنڈے پر فہرست رکھے اسحاق ڈار
    • خیبرپختونخوا میں اس وقت گورنر راج لگا ہوا ہے: بیرسٹر گوہر
    • فورسز کی بلوچستان میں کارروائی’ 103غیر قانونی مقیم افغان باشندے گرفتار
    • توشہ خانہ کے قواعد مزید سخت، وفاقی حکومت کے نئے رولز 2026 نافذ
    • جب اللہ پاک ذمہ داری دیتے ہیں تو خلق خدا کیلئے وسائل استعمال ہونے چاہئیں: عظمیٰ بخاری
    • پر امن احتجاج حق کسی کے باپ کا نہیں ہم سب کا پاکستان ہے سہیل آفریدی
    • پر امن احتجاج حق کسی کے باپ کا نہیں ہم سب کا پاکستان ہے سہیل آفریدی
    • فرانسیسی صدر میکرون غزہ ڈپلومیسی پر برس پڑے
    • ووٹر فہرستوں میں ردوبدل سے بھارت ”بنانا ری پبلک ”بن سکتا ہے :محبوبہ مفتی
    • 1.93 پٹرول ڈیزل 4.21 روپے سست
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    دنیا بھر کے مسلمان شدید مشکلات اور بے یقینی کی صورتِ حال سے دوچار ہیں،میرواعظم عمرفاروق

    By Khabrain Newsستمبر 24, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    سرینگر(این این آئی)غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس
    کے سینئر رہنما میرواعظ عمرفاروق نے حضرت شیخ سید عبدالقادر جیلانی رحمة اللہ علیہ کے سالانہ عرس کے موقع پر آستانِ عالیہ دستگیر صاحب خانیار میں ایک خصوصی خطاب کیا۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق اس روح پرور مجلس میں بڑی تعداد میں عقیدت مندوں نے شرکت کی جن میں خواتین کی بھی ایک قابلِ ذکر تعداد شامل تھی۔میرواعظ نے توحید کے پیغام اور حضرت شیخ سید عبدالقادر جیلانی رحمة اللہ علیہ کی لازوال تعلیمات کو اجاگر کرتے ہوئے کہا کہ آپ نے لوگوں کو قرآن و سنت کی پیروی، تزکیہ نفس، نیک عمل اور اللہ تعالی پر کامل توکل کی تلقین فرمائی ہے۔انہوں نے کہا کہ آج جب دنیا بھر کے مسلمان شدید مشکلات اور بے یقینی کی صورتِ حال سے دوچار ہیں، انہیں پر خلوص دعا، سچی توبہ، صبر اور مضبوط ایمان اور یقین کے ذریعے اللہ تعالی کے ساتھ اپنے تعلق کو مزید مستحکم کرنا چاہیے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      وزیراعظم کی عالمی رہنماوں سے ملاقاتیں قرضے تیسری دینا کی ترقی میں رکاوٹ شہباز شریف

      فوجی طاقت کے سامنے ہتھیار نہیں ڈالیں گئے مسعود پزشکیان

      پاکستان آئی ایم ایف کے مذاکرات شروع 1.2 ارب ڈالر ملنے کا امکان

      تازہ ترین

      بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی مستونگ میں و دہشتگرد ہلاک

      لیفٹیننٹ جنرل نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکریٹری جنرل مقرر

      شہباز شریف اور بل گیٹس کی ملاقات پاکستان سے پولیو کے خاتمے پر گفتگو

      26، 27 ستمبر کو راولپنڈی اور اسلام آباد میں موبائل فون سروس معطل ہوگی:ذرائع

      پاکستانی فائٹر شہزیب رند کی دھوم میامی ایم ایم اے ٹورنامنٹ میں فتح

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.