ابھی بھی وقت ہے غلطیوں سے سیکھ لیں، چوہدری پرویز الٰہی کا تحریک انصاف کو مشورہ ۔
صرف احتساب نہیں انتظامی امور کو بہتر بنانا ہو گا ،چوہدری پرویز الٰہی ۔
احتساب ضرور ہونا چاہیئے لیکن احتساب کے نظام میں بہتری بھی ہو، چوہدری پرویز الٰہی ۔
شریف فیملی اپنی وجہ سے مشکلات میں ہے، چوہدری پرویز الٰہی ۔
ہمارے دور کے ترقیاتی اور فلاحی منصوبے آج بھی لوگوں کو یاد ہیں، چوہدری پرویز الٰہی ۔
اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی کی چیف ایگزیکٹو خبریں گروپ امتنان شاہد سے ملاقات میں گفتگو۔
ابھی بھی وقت ہے غلطیوں سے سیکھ لیں چوہدری پرویز الٰہی کا تحریک انصاف کو مشورہ ، چودھری پرویزالٰہی کی چیف ایگزیکٹیو خبریں گروپ امتنان شاہد سے ملاقات میں گفتگو

