Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • برطانوی وزیرِ دفاع کا فوجی اخراجات پر وزیرِاعظم سے اختلاف، استعفیٰ دے دیا
    • کینیڈا کا جعلی پائلٹ گرفتار 17 سال میں بغیر لائسنس 20 لاکھ ڈالر کمائے
    • چھاچھرو میں اونٹنی کی آنکھیں نکالنے کا دلخراش واقعہ، 2 ملزمان گرفتار
    • چین میں دھماکا، 7 افراد ہلاک 17 زخمی
    • زیدان اقبال فیفا ورلڈ کپ میں پاکستانی نژاد پہلے کھلاڑی بن گئے۔
    • پنجاب بھر میں محرم الحرام کے دوران دفعہ 144 نافذ
    • ایرانی ٹیم نے ورلڈ کپ آمد پر 168 بیجز پہن کر اسکول حملے کے متاثرین کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔
    • کراچی چڑیا گھر میں شیر کے بچے، چیمپینزی کی صحت غیر تسلی بخش
    • عہدہ ختم تو اہمیت ختم
    • گرین بسوں میں مفت سفر ختم کیا جائے، شہری کا وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے کرایہ 50 روپے مقرر کرنے کا حیران کن مطالبہ
    • جو روٹ کپتان ، انگلینڈ نے دوسرے ٹیسٹ کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
    • ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں اور بعض مقامات پر ژالہ باری کی پیشگوئی
    • حج 2027ء کیلئے تیاریاں شروع کر دی گئیں
    • امریکا نے ایران کی 9 شخصیات اور اداروں پر پابندیاں عائد کردیں
    • بل گیٹس جیفری ایپسٹین کے معاملے پر امریکی ایوان کی کمیٹی میں پیش
    • بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی سہ ماہی قسط 18 ہزار روپے کر دی گئی
    • ICC ویمنز چیمپئینز ٹرافی، کرکٹ آسٹریلیا کو ویمن شیڈول تبدیل کرنا پڑ گیا
    • کویت نے ایرانی حملوں کے باعث عارضی طور پر فضائی حدود بند کر دیں
    • بحرین میں امریکی ففتھ فلیٹ پر ایرانی حملہ
    • اردن کے ایئربیس پر ایران کا امریکی جنگی طیاروں پر حملہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    دماغ کے کینسر میں مبتلا افراد کے علاج میں اہم کامیابی

    By Khabrain Newsفروری 6, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لندن: (ویب ڈیسک) برطانوی سائنسدانوں نے دماغ کے کینسر میں مبتلا افراد کے علاج میں اہم کامیابی حاصل کر لی۔
    غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق منیمل انویزو امیج گائیڈڈ ایبلیشن کے نام سے دریافت کیے گئے اس طریقہ علاج میں مقناطیسی موتیوں اور ایم آر آئی اسکینر کے ذریعے کینسر زدہ خلیات کو تباہ کیا جاتا ہے۔
    اس تحقیق کو یونیورسٹی کالج لندن ( یو سی ایل) کے مرکز برائے ایڈوانسڈ بایو میڈیکل امیجنگ کی جانب سے کیا گیا۔ تحقیق کی سربراہی کرنے والی یو سی ایل کی پروفیسر ریبیکا بیکر کا کہنا ہے کہ اس طریقہ علاج میں ہم نے ایسے چوہوں کو شامل کیا جو دماغی رسولی میں مبتلا تھے۔
    انہوں نے کہا کہ ایم آر آئی اسکینر کی مدد سے 2 ملی میٹر کے باریک مقناطیسی دانوں کو چوہوں کے دماغ میں رسولی کے مقام تک پہنچایا اور اس سارے عمل کی نگرانی ایم آر آئی اسکینر کی مدد سے کی جاتی رہی بعد ازاں ان مقناطیسی دانوں کو جنہیں ہم نے تھرمو سیڈز کا نام دیا کو حرارت دے کر کینسر زدہ خلیات کو تباہ کیا گیا۔
    پروفیسر بیکر نے اس طریقہ علاج کو دماغ کے کینسر میں مبتلا مریضوں کے لیے اہم سنگ میل قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس طریقہ کار میں ہم دماغ میں موجود کینسر کی رسولی کو بنا کسی تکلیف اور جراحی کی پیچیدگیوں کا سامنا کیے بنا با آسانی ختم کرسکتے ہیں۔
    انہوں نے کہا کہ اس تھیراپی کو آزمائشی طور پر چوہوں پر آزمایا گیا ہے، جس کے نتائج ہماری توقع کے مطابق سامنے آئے ہیں اور جلد ہی ہم اسے انسانوں پر استعمال کرنے کے اہل ہو سکیں گے۔

    Khabrain News

    Keep Reading

    چھاچھرو میں اونٹنی کی آنکھیں نکالنے کا دلخراش واقعہ، 2 ملزمان گرفتار

    چین میں دھماکا، 7 افراد ہلاک 17 زخمی

    پنجاب بھر میں محرم الحرام کے دوران دفعہ 144 نافذ

    تازہ ترین

    چھاچھرو میں اونٹنی کی آنکھیں نکالنے کا دلخراش واقعہ، 2 ملزمان گرفتار

    چین میں دھماکا، 7 افراد ہلاک 17 زخمی

    پنجاب بھر میں محرم الحرام کے دوران دفعہ 144 نافذ

    کراچی چڑیا گھر میں شیر کے بچے، چیمپینزی کی صحت غیر تسلی بخش

    گرین بسوں میں مفت سفر ختم کیا جائے، شہری کا وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے کرایہ 50 روپے مقرر کرنے کا حیران کن مطالبہ

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.