تازہ تر ین

چیئرمین واپڈا گالف ٹورنامنٹ کے انعقاد کا اعلان

لاہور: (ویب ڈیسک) چوتھے چیئرمین واپڈا گالف ٹورنامنٹ کا 10 سے 13فروری تک کے انعقاد کا اعلان کردیا گیا ہے۔
چیئرمین واپڈا گالف ٹورنامنٹ لاہور جمخانہ کلب میں کھیلا جائے گا اور پانچ کیٹیگری میں مقابلے ہوں گے۔
ٹورنامنٹ میں پاکستان گالف فیڈریشن سے منسلک کلب اورکھلاڑی حصہ لیں گے جبکہ ایونٹ میں انٹری کی آخری تاریخ 8 فروری ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain