تازہ تر ین

امریکا جوہری مذاکرات میں نئی شرائط عائد کر رہا ہے، ایران

تہران: (ویب ڈیسک) ایران نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا جوہری مذاکرات میں نئی شرائط عائد کر رہا ہے۔
ایرانی وزیرخارجہ حسین امیر عبداللہیان کا کہنا تھا کہ حالیہ ہفتوں میں امریکی مطالبات میں ضرورت سے زیادہ اضافہ ہوا، واشنگٹن کی جانب سے چند مطالبات ایسے بھی سامنے آئے جو معاہدے کے متن سے متصادم ہیں۔
انہوں نے کہا کہ تہران پابندیوں کا خاتمہ معاہدے کی صورت میں باوقار طریقے سے چاہتا ہے۔


اہم خبریں
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain