Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • دعا لیپا نے شادی کو زندگی کا یادگار ترین دن قرار دے دیا
    • سندھ میں ای اسپورٹس چیمپئن شپ 2026 کا آغاز، 30 لاکھ روپے کی انعامی رقم
    • کرکٹرز نے نظام بگاڑا، اب کسی اور کو الزام نہیں دے سکتے: سکندر بخت
    • چار خواتین کوہ پیماؤں نے بغیر پورٹرز کے 7 ہزار میٹر سے بلند چوٹی فتح کرلی
    • فاطمہ ثنا پُرعزم، پاکستان کی ایشیا کپ میں شاندار کارکردگی پر نظریں
    • ایران نے میرے بیٹے کو نشانہ بنانے کی کوشش کی، نیتن یاہو کا دعویٰ
    • پاکستان کا نیا اسپیڈ اسٹار: قیوم خان کی 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے بولنگ
    • پاکستان کی معاشی پوزیشن پر موڈیز کا اعتماد بڑھ گیا، کریڈٹ ریٹنگ بی تھری کردی
    • نائٹ کلب واقعے کی تحقیقات، برائیڈن کارس پاکستان کیخلاف دوسرے ٹیسٹ سے باہر
    • ای سپورٹس ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب، رونالڈو کی سعودی ولی عہد سے ملاقات
    • بنگلہ دیش کی تاریخی چھلانگ، ٹیسٹ رینکنگ میں چھٹی پوزیشن حاصل کرلی، پاکستان آٹھویں نمبر پر
    • دبئی کا برج عزیزی 725 میٹر بلندی کے ساتھ دنیا کی دوسری بلند ترین عمارت بننے کو تیار
    • میچ کے دوران اچانک گرنے سے 25 سالہ پرتگالی فٹبالر کوئین کاسترو چل بسے
    • انجری کے باعث نجیہہ علوی ایشیا کپ سے باہر، صدف شمس سکواڈ میں شامل
    • بچوں کے تحفظ کیلئے پاکستان میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پابندی کی درخواست دائر
    • گوگل کے بعد ایپل کی بھی پاکستان میں دفتر کھولنے کی تیاری
    • پشاور میں 6 ماہ قبل تعمیر کیا گیا پل سیلابی پانی کی نذر ہوگیا
    • لاہور میں پاکستان کا پہلا عالمی معیار کا ہارٹ ٹرانسپلانٹ سینٹر قائم
    • آئی ایم ایف کی نئی شرط، پاکستان میں بجلی کے نرخ مزید بڑھانے کا مطالبہ
    • 23 سال بعد پاکستان میں پھر سجے گا ساؤتھ ایشین گیمز کا میلہ!
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    گارڈن ٹاﺅن: سکن ویژن کلینک، بیوٹی پارلر کی آڑ میں جسم فروشی کے مکروہ دھندے کا انکشاف

    By Khabrain Newsاپریل 24, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور(اپنے سٹاف رپورٹرسے)سکن ویثرن کلینک سیل ہونے کے بعد خوفناک انکشافات سامنے آگئے سکن ویثرن کلینک،فٹنس کلب اور عائشاز بیوٹی پارلر کی آڑ میں جسم فروشی کا مکروہ دھندہ کرنے کا انکشاف ہوا ہے ۔متعلقہ پولیس اور اداروں کی مجرمانہ خاموشی سوالیہ نشان ہے۔ ذرائع کے مطابق معروف ڈانسر شین کی والدہ سلمیٰ رحمان زوجہ جاوید صادق اور والد جاوید صادق خوبصورت لڑکیوں سے جسم فروشی کروانے اور اشتہاریوں کو پناہ دینے میں ماضی میں بھی ملوث رہی ہےں عائیشاز بیوٹی سلون پر پولیس نے ماضی میں چھاپہ مارا اور عائیشاز بیوٹی سلون کے مالکان سلمیٰ رحمان اور اس کے شوہر جاوید صادق سمیت 8 افراد کے خلاف تھانہ گارڈن ٹاﺅن میں مقدمہ نمبر 890/17 درج کیا گیا جس میں جسم فروشی کروانا اور اشتہاریوں کو پناہ دینے کی دفعات شامل ہیںتاہم پولیس اس تگڑے مافیا کے سامنے بے بس نظر آئی اس کے بعد عائیشاز بیوٹی سلون کی مالکان نے فٹنس کلب ، بےوٹی سلون کے بعداسی بلڈنگ80بابر بلاک گارڈن ٹاﺅن مےں سکن ویثرن کے نام سے کلینک بنایا جو ان کی بیٹی ڈاکٹر مدیحہ چلاتی ہے گزشتہ روز ہیلتھ کےئر کمےشن نے وہاں چھاپہ مارکر اس کلےنک کے پی آر پی ڈےپارٹمنٹ کوسےل کرتے ہوئے انتظامےہ کوشوکازنوٹس جاری کےا جس کے بعدانہےںپی آر پی سمےت دےگرڈےپارٹمنٹ مےں کامکرنے سے روک دےا۔ذرائع نے انکشاف کےا کہ سکن وےثرن کلےنک کی بلڈنگ کے اندر ہی بےوٹی سلون ہے جہاں دوشےزاﺅں سے مساج اورجسم فروشی کادھندہ کرواےا جاتاہے ۔جس سلسلہ مےںاس بلڈنگ کے مالکان سلمیٰ رحمان اس کے شوہرجا وید صادق سمےت آٹھ افرادکے خلاف مقدمہ درج کےا گےا ۔گارڈن ٹاﺅن پولےس سٹےشن مےں درج ہونےوالی ایف آئی آر کے متن کے مطابق پولیس کو اشتہاری ملزم ندیم ولد صغیر جو ڈکیتی، چوری سمیت دیگر وارداتوں کے مقدمات میں ملوث ہے، مخبر خاص کی جانب سے اطلاع ملی کہ اشتہاری ملزم ندیم عائشہ مساج سنٹر برکت مارکیٹ میں آیا ہوا ہے، جس پر کارروائی کی گئی تو موقع پر موجود سلمیٰ رحمان زوجہ جاوید صادق (عرف عائشہ) نے اشتہاری ملزم کو آواز دی کہ بھاگ جاﺅ جس پر ملزم موقع سے فرار ہوگیا۔ اس موقع پر پولیس پارٹی کی جانب سے دریافت کیا گیا تو ملزمہ سلمیٰ رحمان زوجہ جاوید صادق جسم فروشی کا مکروہ دھندہ کررہی تھی جس پر 8افراد کو حراست میں لیا گیا۔

     

    پولیس کے مطابق دوران تفتیش معلوم ہوا تھا کہ سلمیٰ رحمان اداکارہ شین کی والدہ اور جاوید صادق اداکارہ کے والد ہیں۔ملزمہ نے بتایا کہ شوہر جاوید صادق کا اشتہاری ملزم ندیم کے ساتھ پرانے تعلقات ہیں اور جاوید صادق اشتہاری ملزم کے ساتھ ہی فرار ہوگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ملزمہ سلمیٰ رحمان اوراس کے شوہرصادق جاوےدبااثر سےاستدانوں سے تعلقات کے دعواےدار ہےں جس کے اثرروسوخ سے نہ صرف اپنے خلاف ہونے والی اےف آئی آر خارج کروالی آج بھی سکن وےثرن کلےنک ،اور فٹنس کلب کی آڑمےں عائےشازبےوٹی سلون پرمساج ،جسم فروشی کادھندہ سرعام ہورہا ہے ۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      چار خواتین کوہ پیماؤں نے بغیر پورٹرز کے 7 ہزار میٹر سے بلند چوٹی فتح کرلی

      پاکستان کی معاشی پوزیشن پر موڈیز کا اعتماد بڑھ گیا، کریڈٹ ریٹنگ بی تھری کردی

      بچوں کے تحفظ کیلئے پاکستان میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پابندی کی درخواست دائر

      تازہ ترین

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.