Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • لاہور میں مبینہ سیلز میں بے ضابطگیوں پر ڈبل شاٹ کے آؤٹ لیٹس سیل کر دیے گئے
    • امریکی فضائیہ کا 52-B طیارہ اڑان بھرنے کے فورا بعد کیلیفورنیا میں حادثے کا شکار
    • فرانس اور برطانیہ آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے کی کوششوں کی قیادت کریں گے
    • ایران جوہری ہتھیار کبھی نہی بنائے گا 300 ملین ڈالر ادائیگی کی خبرین غلط ہیں صدر ٹرمپ
    • معاہدے کے تحت جوہری معائنہ کار دوبارہ ایران واپس آئیں گے:جے ڈی وینس
    • روس کے کراسنودار علاقے میں ڈرون حملے کے بعد آئل ڈپو میں آگ بھڑک اٹھی۔
    • دپیکا پڈوکون نے کہا ہے کہ پاکستانی اداکاراؤں کی طرح خوبصورت نظر آنے کے لیے انہوں نے کبھی سرجری نہیں کروائی۔
    • بالی ووڈ اپنی پہچان کھو بیٹھا، بڑی فلمیں کامیاب نہیں ہو رہیں: ثانیہ سعید
    • فلپائن میں 6.6 شدت کے زلزلے کے بعد 5.7 ریکٹر کا آفٹر شاک
    • کیریئر نہیں، فلسطینی بچوں کا مستقبل میری ترجیح ہے:ٹام ہارڈی
    • انتخابی پولز میں نیتن یاہو کی پوزیشن کمزور,ہارنے کا خطرہ
    • مشہور گانوں کے حقوق چوری ہوئے،ابرار الحق کا قانونی کارروائی کا اعلان
    • اسرائیلی افواج کو لبنان شام اور غزہ کے سیکورٹی زون میں روکنے کا فیصلہ
    • ہیملٹن کی فراری کے ساتھ پہلی فتح، اسپینش گراں پری جیت لی
    • برطانیہ، فرانس، جرمنی اور اٹلی امریکا ایران معاہدے کے بعد پابندیاں اٹھانے کے لیے تیار
    • واٹس ایپ میں ایک بہترین فیچر کا اضافہ
    • فیفا ورلڈکپ جاپان کے مداحوں نے اسٹیڈیم میں صفائی کی روایت کو برقرار رکھا
    • نیتن یاہو میں پرکھنے کی صلاحیت نہی صدر ترمپ
    • امریکا اور ایران کی بڑی پیش رفت کا خیرمقدم کیا اسحاق ڈار
    • روس نے رات بھر یوکرین پر 70 میزائل اور 611 ڈرون داغ دیے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سناکشی سنہا کا نام ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ کیوں بنا ہوا ہے؟

    By Khabrain Newsجون 7, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ممبئی: (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کے اداکارظہیر اقبال نے اپنے انسٹاگرام ہینڈل پر سوناکشی سنہا کی سالگرہ کی تاخیر سے پوسٹ شیئر کی جہاں انہوں نے ’دبنگ‘ اداکارہ سے اپنی محبت کا اعتراف کیا ہے جس کے بعد سناکشی سنہا کا نام ٹرئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بنا ہوا ہے۔
    بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بالی ووڈ ہیروظہیر اقبال نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ سے ایک ویڈیو شیئر کی ہےجس میں وہ سوناکشی کے ساتھ فلائٹ میں موجود ہیں۔
    ویڈیو کے کیپشن میں اداکار نے سناکشی سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ ’’سالگرہ مبارک ہو سونزز شکریہ مجھے قتل نہ کرنے کے لیے آئی لو یو یہاں بہت زیادہ کھانے، پروازیں، پیار اور ہنسی یہ ویڈیو اس پورے وقت کا خلاصہ کرتا ہے جب سے ہم ایک دوسرے کو جانتے ہیں‘‘۔
    ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سناکشی برگر کھا رہے ہیں اور ظہیر انہیں تنگ کرنے کے لئے برگر کھاتے ہوئے ان کی ویڈیو بنا رہے ہیں جس پر اداکارہ ہنستے ہوئے اپنا چہرہ چھپا رہی ہیں۔
    ظہیر اقبال کی یہ پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو صارفین نے اس پر تبصرے شروع کر دیئے علاوہ ازیں ساتھی اداکاروں نے بھی اس پوسٹ پر کمنٹ کر کے اپنا ردِ وعمل دیا تو سناکشی نے بھی کمنٹ میں اپنے قریبی دوست ظہیر کو شکریہ ادا کرتے ہوئے لکھا کہ ’’ شکریہ ، آئی لو یو ٹو ، اب میں آرہی ہوں تمہارا قتل کرنے‘‘۔
    یہ پہلی مرتبہ ہے کہ سناکشی سنہا اور ظہیر اقبال کی جانب سے اپنے قریبی تعلق اور محبت کا کھل کا اعلان کیا گیا ہے تاہم اس سے قبل اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک تصویر شیئر کی تھی جس میں انہوں نے ایک ہیرے کی انگوٹھی پہن رکھی تھی اور ان کے ساتھ کوئی شخص موجود تھا جس کا چہرہ واضح نہیں کیا گیا تھا۔
    جس کے بعد یہ قیاس آرائیاں کی جا رہی تھیں کہ اداکارہ جلد شادی یا منگنی کی خوشخبری سنانے والی ہیں تاہم بعدِ ازاں اداکارہ نے بتایا کہ انہوں نے اپنا نیل آرٹ برانڈ لانچ کیا ہے اور اسی کی تشہیر کے لئے انہوں نے اپنے ہاتھوں کی تصاویر شیئر کیں جس میں انہوں نے نیل آرٹ کروایا تھا ۔

    Khabrain News

    Keep Reading

    مشہور گانوں کے حقوق چوری ہوئے،ابرار الحق کا قانونی کارروائی کا اعلان

    امیتابھ بچن نے 83 سالہ زندگی کے مصروف ترین دن میں کیا کچھ کیا؟

    ہریتک روشن 40 سال بعد رجنی کانت کے ساتھ بڑے پردے پر جلوہ گر ہونے کیلئے تیار

    تازہ ترین

    فیفا ورلڈکپ جاپان کے مداحوں نے اسٹیڈیم میں صفائی کی روایت کو برقرار رکھا

    آبنائے ہرمز کھولنے سے منجمد فنڈز کی ریلیز تک، امریکہ-ایران امن معاہدے کی 14 اہم شرائط سامنے آ گئیں

    برازیل: 2 ہیلی کاپٹرٹکراگئے، معروف گلوکار اولیور ٹری سمیت 6 افراد جاں بحق

    فیفا ورلڈ کپ 2026: جرمنی نے تاریخ رقم کر دی، ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ گول کرنے والی ٹیم بن گئی

    امریکہ میں طیارہ حادثہ، 12 افراد ہلاک

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.