Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان ‘ تاجکستان کے درمیان تجارتی و زرعی تعاون بڑھانے پر اتفاق
    • سائنسدان نے دریافت کی گئی کیڑوں کی نئی نسل کا نام ٹیلر سوئفٹ رکھ دیا
    • جنگ ستمبر 1965ئ’ دشمن کے دانت کھٹے کرنیوالے عظیم شہدا کو قوم کا سلام
    • وزیر تجارت جام کمال سے ہانگ کانگ کے چیف ایگزیکٹو کی ملاقات باہمی تجارت و سرمایہ کاری اور عوامی روابط بڑھانے کے عزم کا اعادہ
    • نادرا کا حساس ڈیٹا چوری میں ملوث منظم نیٹ ورک کے 2 ملزمان گرفتا
    • فرانس میں جیفری ایپسٹین کیس کی تحقیقات خواتین کو بھرتی کرنے والے مزید ممکنہ افراد کے نام حاصل کرلئے گئے
    • حکومت پی پی کے درمیان اختلافات ختم کرانے کیلئے پس پردہ رابطے کامیاب
    • واپڈانے دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال بارے اعدادو شمار جاری کر دیئے
    • جنگِ ستمبر کا گیارہواں دن’ پاک فوج کی منہ توڑ کارروائی سے دشمن پسپا
    • قائداعظم کی زندگی عزم، دیانت ‘ آئینی جدوجہد کا لازوال درس ہے:فریال تالپور
    • اسرائیل کا قسام کی خان یونس بریگیڈ کے کمانڈر کو شہید کرنے کا دعویٰ غزہ
    • راولپنڈی:اڈیالہ جیل کا قیدی ہسپتال منتقلی کے دوران انتقال کر گیا
    • انمول عرف پنکی کے سہولت کاروں کی ضمانت کی درخواستیں خارج
    • ٹرمپ کی اردن میں امریکی فوجی طیاروں کو نقصان پہنچنے کی تردید
    • نئے صوبوں کے قیام کی حمایت میں اضافہ، سندھ سے بڑی تعداد سروے میں شریک
    • پاکستان میں ڈیجیٹل اثاثوں کی لائسنسنگ کا عمل شروع، 70درخواستیں موصول
    • جناح ہسپتال میں پارکنگ فیس کی وصولی میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
    • جماعت اسلامی کا دھرنا عوام کی آواز ہے پٹرولیم لیوی ختم کی جائے: مفتاح اسماعیل
    • پاکستانی پولٹری فارمز سپر بگز کا گڑھ بننے لگے: برطانوی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف
    • قائداعظم کا وژن جمہوریت، آئین کی بالادستی تھا:سپیکر سندھ اسمبلی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    یو ایس اوپن 2022: روس اور بیلاروس کے کھلاڑی ٹورنامنٹ میں شرکت کرسکیں گے

    By Khabrain Newsجون 14, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    نیویارک: (ویب ڈیسک) روس اور بیلاروس کے کھلاڑیوں کو جلد ٹینس کے سب سے مقبول ٹورنامنٹ میں سے ایک ‘یو ایس اوپن ‘ میں حصہ لینے کی اجازت دی جائے گی۔
    غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق یو ایس ٹینس ایسوسی ایشن(یو ایس ٹی اے) نے منگل کو اعلان کیا ہے کہ روس اور بیلاروس کے کھلاڑیوں کو 2022 کے یو ایس اوپن اپنے قومی پرچم کے ساتھ شرکت کی اجازت نہیں تاہم انہیں اپنی ٹیم یا بورڈ کے جھنڈے کے ساتھ ٹورنامنٹ میں شرکت کی اجازت دی جائے گی۔
    یو ایس ٹینس ایسوسی ایشن کے سی ای او اور ایگزیکٹو ڈائریکٹر لیو شیر نے منگل کو امریکی خبررساں ایجنسی کو ایک ٹیلی فونک انٹرویو میں کہا کہ یو ایس ٹی اے بورڈ کی جانب سے روسی اور بیلاروسی کھلاڑیوں کو ٹورنامنٹ میں شرکت کرنے کی اجازت کا فیصلہ اس شرط پر کیا گیا ہے کہ وہ اپنے قومی پرچم کے علاوہ کسی اور نیوٹرل جھنڈے کے ساتھ ٹورنامنٹ میں حصہ لیں گے۔
    واضح رہے کہ جب سے روس نے فروری میں یوکرین پر اپنے حملے شروع کیے ہیں، روسی ایتھلیٹس کو فٹ بال ورلڈ کپ کوالیفائنگ کے پلے آف سمیت کئی کھیلوں میں حصہ لینے سے روک دیا گیا ہے۔
    اس سے قبل روس کی جانب سے یوکرین پر حملے کو بنیاد بناکر روسی اور بیلاروسی ٹینس کھلاڑیوں پر گرینڈ سلم ٹورنامنٹ ومبلڈن کے دروازے بند کردیے گئے تھے۔
    خیال رہے کہ یو ایس اوپن 29 اگست سے امریکی شہر نیویارک میں شروع ہوگا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      امام، رضوان کو بڑا جھٹکا، پریذیڈنٹ ٹرافی میں کھیلنے کی اجازت نہ ملی

      سائم ایوب کو CPL سے بلانا ٹیسٹ کرکٹ کی توہین: کمنٹیٹرناصر حسین

      تازہ ترین

      سابق پاکستانی ہاکی کپتان خالد محمود 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

      27 ستمبر احتجاج؛ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلیے رابطے، سیاسی سرگرمیاں تیز

      خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک

      سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے

      نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.