Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پی سی بی کی اسکائی اسپورٹس کے خلاف شکایت پر عثمان خواجہ کا طنزیہ ردعمل، ’’یہ ضرور کوئی مذاق ہوگا‘‘
    • ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان نے جنوبی افریقا کو پنالٹی شوٹ آؤٹ میں شکست دے کر 11ویں پوزیشن حاصل کرلی
    • بیرسٹر افتخار گیلانی آزاد کشمیر کے 17ویں وزیراعظم منتخب، اسمبلی سے 30 ووٹ حاصل کیے
    • پیٹ کمنز کا عمران خان کی صحت اور اہلِ خانہ سے ملاقات پر اظہارِ تشویش
    • لارڈز ٹیسٹ: امام الحق بائیں پنڈلی کی انجری کا شکار
    • پاکستان، کویت میں دفاعی معاہدہ طے، فوجی تعلقات مضبوط بنانے کا فیصلہ
    • غیر ملکی سیاحوں نے پاکستان کا رخ کرلیا، تعداد 10 لاکھ سے تجاوز کرگئی
    • ناروے کے بادشاہ ہیرالڈ پنجم 89برس کی عمر میں انتقال کرگئے
    • یورپ میں ہیٹ ویوز کا تباہ کن اثر کم از کم 35 ہزار اضافی ہلاکتیں
    • 902 فرسٹ کلاس وکٹیں، محمد عباس لارڈز میں 4 وکٹیں لے کر ایلیٹ کلب میں شامل
    • نیپال، چین سیلاب: 469 افراد جاں بحق 1400 لاپتا، ریسکیو آپریشن جاری
    • سعودی کمپنی کا پاکستانی ایئرپورٹ خریدنے میں دلچسپی کا اظہار
    • سانحہ پمز ، وزیراعلیٰ مریم نواز کا پنجاب کے اسپتالوں کا فوری فائر سیفٹی آڈٹ کا حکم
    • نیپال اور چین میں تباہ کن سیلاب، 1500 کے قریب افراد لاپتا
    • پمز سانحہ، سعودی عرب، ایران اور ترکیہ کا پاکستان سے اظہارِ یکجہتی
    • پمز آتشزدگی: مصطفیٰ کمال کا احتساب کا اعلان، غفلت پر کوئی رعایت نہیں
    • مون سون کا نیا اسپیل، اسلام آباد، سوات، شانگلہ، بونیر اور ایبٹ آباد میں بارش کا امکان
    • انگلش کپتان جو روٹ نے کھلاڑیوں کو سخت پیغام دے دیا، فاسٹ بولر جوش ٹنگ کا انکشاف
    • لیون کے خلاف فتح کے بعد میٹیو گینڈوزی کا جشن، شائقین مشتعل
    • لاہور جمخانہ کی زمین کی لیز پر بڑا سوال 218 ارب کی اراضی صرف 5 ہزار روپے سالانہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    کینیڈین ہاکی ٹیم کا بنگلہ دیش جانے سے انکار

    By Daily Khabrainفروری 2, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ٹورنٹو(نیوزایجنسیاں)کینیڈا کی ہاکی ٹیم نے اگلے ماہ سے بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکا میں ہونے والے 8 ملکی ٹورنامنٹ میں سیکیورٹی خدشات کے باعث شرکت سے انکار کردیا ہے۔اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق ایک سینئراہلکار کا کہنا تھا کہ ہاکی کی عالمی گورننگ باڈی کی جانب سے بنگلہ دیش کی ہاکی ایسوسی ایشن کو اس حوالے سے مطلع کیا گیا ہے۔بنگلہ دیش ہاکی فیڈریشن کے جنرل سیکرٹری عبدالصادق نے کہا کہ ‘انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن (ایف آئی ایچ) نے ہمیں آگاہ کیا ہے کہ کینیڈا کی ٹیم سیکیورٹی خدشات کے باعث ٹورنامنٹ میں شرکت نہیں کرے گی۔’۔صادق کا کہنا تھا کہ ‘یہ ہمارے لیے بہت بڑا دھچکا ہے کیونکہ وہ ٹورنامنٹ کی سب سے بڑی ٹیم تھی’۔کینیڈا کی ٹیم اس وقت عالمی درجہ بندی میں 11 ویں پوزیشن پر براجمان ہے اور ورلڈ ہاکی لیگ کے دوسرے مرحلے میں بنگلہ دیش، اومان اور فجی کے ساتھ دوسرے گروپ میں شامل تھی جبکہ دوسرے گروپ میں چین، مصر، گھانا اور سری لنکا کی ٹیمیں موجود ہیں۔صادق کا کہنا تھا کہ بنگلہ دیشی حکام نے 4 مارچ سے 12 مارچ تک جاری رہنے والے ٹورنامنٹ میں شرکت کرنے والی ٹیموں کے لیے سیکیورٹی کا خصوصی منصوبہ بنایا ہے لیکن یہ کینیڈا کے خدشات کودور کرنے کے لیے کافی ثابت نہ ہوا۔واضح رہے کینیڈا، جاپان کے بعد ہاکی کی دوسری ٹیم ہے جس نے ڈھاکا کے ایک کیفے میں گزشتہ سال دہشت گردوں کے حملے میں 22 افراد کی ہلاکت کے بعد بنگلہ دیش میں سیکیورٹی خدشات کے باعث اپنا دورہ ملتوی کیا ہے۔آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم نے 2015 کے اواخر میں سیکیورٹی خدشات کے باعث اپنا دورہ بنگلہ دیش ملتوی کیا جبکہ انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم نے اکتوبر 2016 میں بنگلہ دیش کا دورہ کیا تھا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      پی سی بی کی اسکائی اسپورٹس کے خلاف شکایت پر عثمان خواجہ کا طنزیہ ردعمل، ’’یہ ضرور کوئی مذاق ہوگا‘‘

      ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان نے جنوبی افریقا کو پنالٹی شوٹ آؤٹ میں شکست دے کر 11ویں پوزیشن حاصل کرلی

      پیٹ کمنز کا عمران خان کی صحت اور اہلِ خانہ سے ملاقات پر اظہارِ تشویش

      تازہ ترین

      پمز میں آگ لگنے سے 14 نومولود جاں بحق ای ڈی کی تصدیق

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.