Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • کسی ملزم کی ضمانت منظور ہونے کا مطلب ہرگز یہ نہیں کہ وہ بے گناہ ثابت ہوگیا، رضا تنویر سپرا
    • پیرا فورس کی مبینہ کارروائیاں عروج پر،لاکھو ں ٹیکس دینے والے تاجر بے بس
    • بھارتی نژاد نوی پلے نے نوبیل امن انعام 2026 جیت لیا
    • ریسکیو 1122 مری کے زیرِ اہتمام 8 اکتوبر نیشنل ریزیلنس ڈے منایا گیا
    • زونگ نے پاکستان کی پہلی فائیو جیہوم براڈ بینڈ سروس متعارف کرا دی
    • لاہور کا آلودہ ترینشہروں میں چھٹا نمبر
    • پنجاب سے کے پی آٹااورگندم سمگل کرنے کی کوشش ناکام
    • مرد کو عورت کا شناختی کارڈ نمبر کرنیکا کیس ‘نادرا کو 60روز کے اندر درستگی کرکے نیا کارڈ جاری کرنیکا حکم
    • اسلام آباد، محسن نقوی کا ترقی یافتہ، خوبصورت متحرک دارالحومت کا ویژن
    • پاکستانی اداکارہ نیلم منیر کے ہاں پہلے بیٹے کی پیدائش
    • نیشنل سکول آف پبلک پالیسی کے زیر تربیت افسران کا پیڈمک کا دورہ
    • شاہ اللہ دتہ روڈ پر جھگڑے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق،1زخمی
    • پنجاب حکومت کی بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کی تیاریاں
    • زونگ نے فائیو جی فکسڈ وائرلیس ہوم براڈ بینڈ سروس متعارف کرا دی
    • بیوٹی ورلڈ مڈل ایسٹ میں پاکستانی مصنوعات کی بھرپور پذیرائی
    • پنجاب میں زرعی ٹیکس میں اضافہ کیخلاف درخواست پرعدالتی معاونت کیلئے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب طلب
    • روزانہ کی بنیاد پر پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کیخلاف درخواستوں پروفاقی حکومت و دیگر سے جواب طلب
    • نازیبا ویڈیو بنا کر خاتون کو بلیک میل کرنے والے ملزم کی عبوری ضمانت خارج
    • ریاض ایئرپورٹ پر حملہ، سعودیہ ایئرلائن نے پائلٹ کی ہلاکت کی تصدیق کردی
    • مشرقِ وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال، پی آئی اے کا ریاض کیلئے فضائی آپریشن عارضی طور پر معطل
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پاکستان میں موبائل فون انٹرنیٹ اسپیڈ بھارت سے زیادہ بہتر

    By Khabrain Newsجولائی 24, 2022
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور: (ویب ڈسیک) موبائل فون انٹرنیٹ اسپیڈ میں پاکستان نے بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔
    دنیا بھر میں انٹرنیٹ اسپیڈ کی میپنگ کرنے والے ادارے اوکلا (Ookla) نے جون 2022 میں مختلف ممالک میں موبائل اور براڈ بینڈ انٹرنیٹ اسپیڈ کی فہرست جاری کی ہے۔
    فہرست کے مطابق ناروے، متحدہ عرب امارات اور بلغاریہ میں موبائل انٹرنیٹ اسپیڈ دنیا میں سب سے زیادہ ہے۔
    موبائل انٹرنیٹ کی فہرست میں ناروے 126.96 ایم بی پی ایس کی اوسط ڈاؤن لوڈ اور 17.91 ایم بی پی ایس کی اوسط اپ لوڈ اسپیڈ کے ساتھ سرفہرست ہے۔
    دوسرے نمبر پر متحدہ عرب امارات ہے جہاں موبائل انٹرنیٹ کی اوسط رفتار 120.37 ایم بی پی ایس ہے۔
    جبکہ بلغاریہ 6 درجے بہتری سے تیسرے نمبر پر پہنچ گیا جہاں موبائل انٹرنیٹ کی اوسط رفتار 110.61 ایم بی پی ایس ہے۔
    پاکستان 139 ممالک کی اس فہرست میں 3 درجے تنزلی کے بعد 116 ویں نمبر پر پہنچ گیا۔
    پاکستان میں موبائل انٹرنیٹ ڈاؤن لوڈنگ کی اوسط رفتار 14.63 ایم بی پی ایس اور اپ لوڈ رفتار 9.38 ایم بی پی ایس ہے۔
    پاکستان اس معاملے میں بنگلہ دیش اور بھارت سے آگے ہے، بھارت اس فہرست میں 118 ویں نمبر پر ہے۔
    دوسری جانب براڈ بینڈ انٹرنیٹ اسپیڈ میں لاطینی امریکی ملک چلی سرفہرست ہے۔
    چلی میں براڈ بینڈ انٹرنیٹ کی اوسط رفتار 213.73 ایم بی پی ایس ہے جبکہ سنگاپور 203.61 ایم بی پی ایس کے ساتھ دوسرے اور چین 188.03 ایم بی پی ایس کے ساتھ تیسرے نمبر پر موجود ہے۔
    182 ممالک کی اس فہرست میں پاکستان 9.82 ایم بی پی ایس براڈ بینڈ اسپیڈ کے ساتھ 150 ویں نمبر پر موجود ہے جبکہ بھارت 48.11 ایم بی پی ایس کے ساتھ 72 ویں نمبر پر ہے۔
    دنیا بھر میں موبائل انٹرنیٹ ڈاؤن لوڈنگ رفتار اوسطاً 31.01 ایم بی پی ایس اور اپ لوڈنگ اسپیڈ 8.66 ایم بی پی ایس ہے، اس کے مقابلے میں براڈ بینڈ انٹرنیٹ میں عالمی سطح پر ڈاؤن لوڈنگ کی اوسط رفتار 66.25 ایم بی پی ایس اور اپ لوڈنگ اوسط اسپیڈ 28.56 ایم بی پی ایس ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      بھارتی نژاد نوی پلے نے نوبیل امن انعام 2026 جیت لیا

      پاکستانی اداکارہ نیلم منیر کے ہاں پہلے بیٹے کی پیدائش

      شمالی وزیرستان اپریشن فتہ الخوارج کے 4 کمانڈر سمیت 9 دہشت گرد ہلاک

      تازہ ترین

      بھارتی نژاد نوی پلے نے نوبیل امن انعام 2026 جیت لیا

      پاکستانی اداکارہ نیلم منیر کے ہاں پہلے بیٹے کی پیدائش

      شمالی وزیرستان اپریشن فتہ الخوارج کے 4 کمانڈر سمیت 9 دہشت گرد ہلاک

      190 ملین پائونڈ کیس: بشری بی بی کی ضمانت کا کیس وفاقی آئینی عدالت میں سماعت کیلئے مقرر

      عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت دوبارہ 105 ڈالر سے اوپر پہنچ گئی

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.