Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سعودی عرب کے کنگ خالد ایئر بیس پر حوثیوں کا میزائل، ڈرون حملہ
    • عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے دوسری شادی کرلی
    • پنجاب میں دفعہ 144 نافذ 5 یا زائد افراد کے اجتماع پر پابندی
    • پاکستان پر 50 فیصد جرمانہ WTC کے 11 پوائنٹس کٹ گئے
    • اسلام آباد میں ڈیموں اور ندی نالوں میں تیراکی پر 2 ماہ کی پابندی
    • ٹرافی تنازع پر بھارتی کوچ کی وضاحت، فیصلہ بی سی سی آئی کا تھا
    • الیگزینڈر زوریف نے یو ایس اوپن جیت لیا سال کا دوسرا گرینڈ سلیم اپنے نام کرلیا
    • بیوروکریسی کی ملی بھگت نان کسٹم پیڈ سمگل شدہ گاڑیوں کی بھر مار مافیا کروڑوں کھیلنے لگا
    • لاہور میں کہیں ہلکی کہیں زیادہ بارش اگلے3 دن مزید بارش
    • ایل ڈی اےافسران کی سر پرستی علی ٹائون شان بھٹی روڈ پر غیر قانونی تعمیرات جاری
    • سید یوسف رضا گیلانی کی پارلیمانی سفارت کاری کے عالمی سطع پر پاکستان کی موئثرآواز بن گئی
    • سرکاری ہسپتالوں کی پارکنگز میں مالی بے ضابطگیاں ٹھیکیدار وصولی جیبوں میں ڈالنے لگے
    • سندھ میں ریبیز کا ایک اور کیس تعداد 23 ہوگئی
    • ملک کے مخصوص اضلاع میں انسداد پولیو مہم 21ستمبر سے شروع ہوگی
    • چوری ڈکیٹی کی متعدد وارداتوں میں شہری نقدی زیورات قیمتی اشیاء سے محروم
    • سہیل آفریدی ‘ علی امین میں اختلافات’ ڈی آئی خان کے فنڈز روک دئیے گئے
    • ایران،ترکیہ،عراقی وزرائے خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ،تنازعات کے پھیلائو کو روکنے کیلئے سفارتی کوششوں پر تبادلہ خیال
    • PTI کامارچ نہیں ہو گا’یہ مارچ کرتے نظرنہیں آرہے:شیرافضل مروت
    • لاہور میں دو افراد کی لاشیں برآمد ، مردہ خانے منتقل کر دیا گیا
    • طاقتور اور میسکولر خواتین کے معیار کی بنیاد میں نے رکھی بپا شاہ باسو
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ڈالر حکومتی کوششوں سے نیچے آیا ہے، مفتاح اسماعیل

    By Khabrain Newsاگست 6, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیر خزانہ کا کہنا ہے کہ ڈالر حکومتی کوششوں سے نیچے آیا ہے، ڈالر کی قیمت ڈیمانڈ اور سپلائی کا حاصل ہے۔
    وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے چیمبرآف کامرس سےخطاب میں کہا ہے کہ ڈیمانڈاورسپلائی کی وجہ سےڈالرمیں اتارچڑھاؤآتاہے۔ حکومتی کوششوں سے ڈالر نیچے آیا۔بیرونی ادائیگیوں سے توازن خراب ہو گیا تھا۔خسارہ کم کرنے کے لیے خریداری کم کر رہا ہوں۔
    ان کا کہنا ہے کہ معیشت کی بہتری کیلئےلگژری اشیاکی درآمدپرپابندی لگائی۔ ماضی میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ بڑھتارہا۔ ہم گروتھ کرتے ہیں پھر برسٹ ہو جاتے ہیں۔ہم ایکسپورٹ نہیں کر پارہے۔دنیابھرمیں شرح سودمیں اضافہ ہوگیا۔
    انہوں نے کہاہے کہ 80ارب ڈالر کی درآمدات اور 30ارب کی برآمدات ہوئیں۔ہم نے 450ملین ڈالرواپس نہیں کیے تو دینے والے سے مزیدمانگتے ہوئے شرم آتی ہے۔1996سے آج تک 450ملین ڈالر واپس نہیں کرسکے۔آئی ایم ایف کی فنڈنگ سے متعلق کافی پیشرفت کی ہے۔
    انہوں نے کہاہے کہ متحدہ عرب امارات بھی پاکستان میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا۔ایل سیزکھول دی گئی ہیں۔آج تک کوئی ادائیگی روکی نہ ہی روکیں گے۔
    ان کا کہنا ہے کہ ۔ہم دبئی سےسستاپیٹرول بیچ رہےہیں۔5سے 6ارب ڈالر کا خوردنی تیل رواں سال درآمد کرناپڑے گا۔ایل این جی تاریخ کی بلندترین سطح پرہے۔کوروناکےدوران سستی ایل این جی مل رہی تھی مگرکسی نےمعاہدہ نہیں کیا۔
    ان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں آج 25ہزار میگاواٹ کے قریب بجلی بنتی ہے۔نواز شریف نے بجلی ڈبل کر دی تھی۔جون ،جولائی میں 5،5 ہزار میگا واٹ شارٹ تھے۔جب ہم نے بجلی ڈبل کی، کیا پاکستان میں امپورٹ یا ایکسپورٹ ڈبل ہوئی؟جب چھوڑ کر گئے گندم ایکسپورٹ کر رہے تھے، اب امپورٹ کر رہے ہیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      پنجاب میں دفعہ 144 نافذ 5 یا زائد افراد کے اجتماع پر پابندی

      اسلام آباد میں ڈیموں اور ندی نالوں میں تیراکی پر 2 ماہ کی پابندی

      لاہور میں کہیں ہلکی، کہیں زیادہ بارش اگلے 3 دن مزید بارش

      تازہ ترین

      لاہور میں کہیں ہلکی، کہیں زیادہ بارش اگلے 3 دن مزید بارش

      سابق پاکستانی ہاکی کپتان خالد محمود 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

      27 ستمبر احتجاج؛ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلیے رابطے، سیاسی سرگرمیاں تیز

      خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک

      سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.