Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • بنگلادیش میں خسرہ کی وباہ 1147 افراد ہلاک پڑوسی ممالک کیلئے خطرے کی گھنٹی
    • ایران کے خلاف جنگ سے یورپی شہریوں پر 100 ارب یورو سے زیادہ کا بوجھ پڑا: ہسپانوی وزیراعظم
    • اسلام آباد:وفاقی وزیر سید عمران احمد شاہ امریکہ کی زکوٰة فائونڈیشن کے اراکین سے ملاقات کررہے ہیں۔
    • وزیراعلی سندھ کی شنگھائی الیکٹرک کو صوبے میں سرمایہ کاری کی دعوت
    • 32 ممالک کی نمائندگی کرنیوالے وفد کا ایمرجنسی سروسز ہیڈ کوارٹرز کا دورہ
    • خیبر پختونخوا میں امن و امان کی صورتحال پر پی ٹی آئی جوابدہ :طارق فضل چودھری
    • سکول کی چھت گرنے سے بچوں کی اموات، پشاور ہائیکورٹمیں 21 اکتوبر کو سماعت ہوگی
    • لاہور:محکمہ ماحولیات کی جانب سے تبدیلی موسم کے موقع پر ایجرٹن روڈ پراینٹی سموگ سپرے کیا جارہاہے۔
    • لاہور کے متعدد تھانوں کے ایس ایچ اوز اِدھر اُدھر
    • علامہ عبدالمجید اشرفی کے انتقال پر تحریک منہاج القرآن کے رہنماؤں کا اظہارِ افسوس
    • سی ایم انسپکشن ٹیم کا رات گئے راولپنڈی بینظیر بھٹو ہسپتال کا دورہ
    • معیشت کی بہتری کیلئے اقدامات سے غیر ملکی سرمایہ کاروں کا اعتماد
    • وسط مدتی انتخابات، ٹرمپ کو شکست ہوئی تو مارشل لا لگا دیا جائے’ حامیوں کی تجویز
    • سہیل آفریدی افغانستان سے مراد سعید کے ہاتھوں آپریٹ ہورہے تھے مراد سعید افغانستان میں ہیں :فیصل واوڈا
    • پیپلز پارٹی نے کبھی اقتدار کا لالچ نہیں کیا ہم مسلح افواج کے ساتھ ہیں: شرجیل میمن
    • شہدائے سانحہ کار ساز کی یاد میں پیپلز سیکرٹریٹ میں تقریب کے اختتام پر پیپلز پارٹی کے لیڈرز اور کارکن شاہدہ جبیں،احسن رضوی،افراز نقوی،حسنین راجپوت،ذیشان شامی اور دیگر شمعیں روشن کر رھے ہیں۔
    • غربت اور صحت کے بحران سے نمٹنے کیلئے ایمرجنسی نافذ کی جائے:پی ایم اے
    • ڈپٹی کلکٹر کی تعیناتی کے بعد پاکستان بھر کے سمگلروں نے ملتان ائیر پورٹ کا رخ کر لیا
    • خیبرپختونخوا: خستہ حال سکولوں میں تدریسی عمل فوری روکنے کا حکم
    • 18 اکتوبر کی بربریت کو پیپلزپارٹی کبھی نہیں بھول سکتی: شاہدہ جبیں
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پاکستانی خاتون کوہ پیما نے دنیا کی 11ویں بڑی چوٹی سر کرلی

    By Khabrain Newsاگست 12, 2022
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستان کی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نے دنیا کی 11 ویں بڑی چوٹی کاشرم 1 کوسر کرلیا ہے۔
    نائلہ کیانی پہلی کوشش میں 8 ہزار میٹرسے زیادہ بلند تین پہاڑوں کو سر کرنے والی پہلی مقامی خاتون بن گئی ہیں،نائلہ اب تک گاشرم1، گاشرم 2 اور کے ٹو سر کرچکی ہیں ۔
    تفصیلات کے مطابق چھے پاکستانی کوہ پیماؤں سرباز خان، ساجد علی سدپارہ، نائلہ کیانی، شہروز کاشف، سہیل سخی اور امتیاز سدپارہ نے مہم جوئی میں حصہ لیا۔
    کاشرم 1کوہ پیمائی کی دنیا میں پوشیدہ چوٹی کے نام سے بھی جانی جاتی ہے جو 8,068 میٹر بلندہونے کی وجہ سے دنیا کی 11 واں بلند ترین چوٹی ہے ۔
    واضح رہے کے نائلہ کیانی نے 22 جولائی کو کے ٹوکی 8 ہزار 611 میٹر بلند چوٹی سرکی تھی جبکہ گزشتہ جولائی میں انہوں نے گاشرم 1 کو سرکیا تھا۔
    نائلہ کیانی کا کہنا ہے کہ یہ میری زندگی میں ہونے والے مشکل کاموں میں سے ایک تھا، میرے جذبہ اورعزم نے مجھے یہ سب کرنے پرمجبور کیا،میں اپنی قوم اور خاص طور پر کوہ پیمائی کرنے والی کمیونٹی کی مشکور ہوں جنہوں نے اپنی کوششوں کا تسلسل قائم رکھا۔
    ان کا کہنا تھا کہ بارڈ فاؤنڈیشن نے میرے ساتھ تعاون کیا جو پاکستان میں کھیلوں کے فروغ میں ان کے عظیم وژن کا ثبوت ہے۔
    نائلہ کیانی نے لندن کی کوئنز یونیورسٹی سے ایرو اسپیس انجینئرنگ میں ڈگری حاصل کر رکھی ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      محمد عباس کی کمٹیٹر کی گاڑی کے تائر میں ہوا بھرواتےویڈیو وائرل

      پاکستان کے طارق پرویز نے عالمی اسکریبل ایکسیلینس ایوارڈ جیت لیا

      بابر اعظم 32 برس کے ہو گئے،بھائیوںدوستوں کیساتھ کیک کاٹا

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.