کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا اور 100 انڈیکس مزید نیچے چلا گیا۔
100 انڈیکس 305 پوائنٹس کمی سے 43 ہزار 32 پوائنٹس پر بند ہوا۔