Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • افسوسناک خبر؛ بلوچستان میں دہشتگردوں نے 5 پنجابی مزدوروں کو شہید کردیا، شہداء کا تعلق پسرور، نارووال اور خان پور سے تھا
    • کامیڈین اللہ رکھا کو لائیو ٹی وی پروگرام کے دوران دل کا دورہ پڑ گیا
    • سابق ایتھوپیئن ایئر ویز چیف پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کے نئے سی ای او مقرر
    • پاکستان نے 56ویں بین الاقوامی فزکس اولمپیاڈ میں 3 کانسی کے تمغے اپنے نام کر لیے
    • برینڈن میک کولم کو انگلینڈ کی مردوں کی ٹیسٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کے عہدے سے ہٹا دیا گیا
    • "ہم آبنائے ہرمز کو طاقت کے ساتھ محفوظ رکھیں گے”: ابراہیم رضائی
    • ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ نے خطے کی صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا
    • قطر میں ملبہ گرنے سے ایک بچے سمیت 3 افراد زخمی
    • امریکی سینیٹر لنڈسے گراہم مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے
    • جنوبی افریقہ کے ورلڈ کپ اسٹار جیڈن ایڈمز 25 سال کی عمر میں انتقال کر گئے
    • چین نے سی پیک کے اربوں روپے کے اجبات معاف کرنے سے انکار کر دیا
    • ریٹائرڈ پاکستانی بحریہ کے افسر برطانیہ کے میئر منتخب
    • چین کا نیا اے آئی: GPT-5.5 سے سستا اور زیادہ شفاف
    • این ڈی ایم اے کا سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ الرٹ
    • اسپین میں تباہ کن جنگلاتی آگ، 11 افراد ہلاک، 19 لاپتہ
    • خامنہ ای اور چار اہلخانہ افراد کی امام رضاؑ مزار میں تدفین
    • پنجاب حکومت کا ریسٹورنٹس میں ڈیجیٹل ادائیگیوں پر 50 فیصد ٹیکس ریلیف کا اعلان
    • ایران کے خلاف آپریشن کی خفیہ حمایت پر یو اے ای پر الزام
    • رونالڈو نے نایاب CR7 بوٹس IShowSpeed کو تحفے میں دے دیے
    • اسرائیل نے مفتی اعظمِ القدس کو مسجد اقصیٰ سے ایک ہفتے کے لیے روک دیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پنجاب: سیلاب کیساتھ ڈینگی بخار کی لپیٹ میں بھی آگیا، 4 افراد جاں بحق

    By Khabrain Newsستمبر 3, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور: (ویب ڈیسک) پنجاب سیلاب کے ساتھ ساتھ ڈینگی بخار کی لپیٹ میں بھی آگیا ہے، صوب بھر میں ڈینگی سے 4 افراد جاں بحق اور 1303 نئے کیسز بھی سامنے آچکے ہیں لیکن پنجاب حکومت معاملے کو سنجیدہ لینے کے بجائے صرف کاغذی رپورٹ اور زبانی دعووں تک محدود ہے
    تفصیلات کے مطابق صوبہ میں ڈینگی مچھر کے تدارک بارے بروقت اقدامات نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے، پنجاب بھر میں ڈینگی بخار سے ہلاکتیں اور کیسز میں بڑا اضافہ رپورٹ ہونے لگا، رواں سیزن پنجاب میں اب تک 1303کنفرم ڈینگی کیسز اور4اموات رپورٹ ہوچکی ہیں۔
    سرکاری ہسپتالوں کے ڈینگی وارڈز میں مریضوں کیلئے 1603بیڈز مختص ہیں، اس وقت 307 ڈینگی مریض پنجاب کے ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں، لاہور میں 543، راولپنڈی 466، گوجرانوالہ57، فیصل آباد میں 25 کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں۔
    تاحال پنجاب میں ڈینگی لاروا کے ایک لاکھ سے زائد ہاٹ سپاٹس موجود ہونے کا انکشاف ہوا ہے، سنگین صورتحال کے باوجود وزیراعلیٰ پنجاب پرویزالٰہی نے اس حوالے سے ایک اجلاس بھی نہ بلایا ہے، چیف سیکرٹری کی جانب سے بلائے جانیوالے مسلسل اجلاس میں سب اچھا کی رپورٹ پیش کی گئی۔
    پنجاب بھر میں ڈینگی ایس او پیز کی خلاف ورزیوں پر کارروائیاں جاری ہیں، 3 روز میں مختلف شہروں میں 112افراد گرفتار،592مقدمات بھی درج ہوئے، لاہور میں 9،راولپنڈی میں 100،اٹک، چکوال اور وہاڑی میں ایک ایک شخص کو گرفتار کیا گیا ہے۔
    دوسری جانب چیف سیکرٹری پنجاب کامران علی افضل کا کہنا ہے کہ ڈینگی سے بچاؤ بارے اقدامات کے لیے سخت احکامات جاری کردئیے ہیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      افسوسناک خبر؛ بلوچستان میں دہشتگردوں نے 5 پنجابی مزدوروں کو شہید کردیا، شہداء کا تعلق پسرور، نارووال اور خان پور سے تھا

      ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ نے خطے کی صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا

      این ڈی ایم اے کا سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ الرٹ

      تازہ ترین

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      شارجہ سے پاکستان آنیوالا نجی کارگو طیارہ کراچی کے قریب لاپتا، ریسکیو آپریشن شروع

      نواز شریف کارڈیالوجی سرگودھا، افتتاح رواں ماہ متوقع

      یورپ ‘اومیگا بلاک’ کی گرفت میں، عالمی ادارہ صحت نے 1,300 اموات کی سنگین حقیقت کا انکشاف کیا

      کامیڈین اللہ رکھا پیپسی شو کی ریکارڈنگ کے دوران انتقال کرگئے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.