Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پی آئی اے کا یورپ اور برطانیہ کیلئے پروازیں بڑھانے کا فیصلہ
    • پنجاب میں کورونا اور موسمی فلو کے خطرے کے پیشِ نظر الرٹ جاری
    • سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ 4 لاکھ 20 ہزار روپے کے قریب آگیا
    • میسی نے ارجنٹینا سے ریٹائرمنٹ کو کیریئر کا ’سب سے افسوسناک دن‘ قرار دے دیا
    • مذاکرات سے انکار نہیں کیا، بیرسٹر گوہر کا حکومت سے غیر مشروط مذاکرات کا مطالبہ
    • صدر زرداری نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کو نشان امتیاز سے نواز دیا
    • حکومت ڈٹ گئی ، دباؤ قبول نہیں کریں گے، پی ٹی آئی ، لانگ مارچ صرف عمران خان ختم کر سکتے ہیں: رانا ثناء اء ال الله
    • روس کا یوکرین پر میزائل اور ڈرون حملہ، 8 افراد ہلاک
    • جارجے جیزس کوچ ہیں تو پرتگال کی نمائندگی نہیں کروں گا: کرسٹیانو رونالڈو
    • کراچی میں 10ویں نیشنل روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ 9 اکتوبر سے ہوگی
    • خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 18 دہشتگرد ہلاک
    • 7 اکتوبر کی تیسری برسی، غزہ پر اسرائیلی حملوں میں 2 افراد جاں بحق
    • میسی آنسوؤں کے ساتھ رخصت، ارجنٹینا کیلئے آخری میچ میں شاندار کارکردگی
    • چوری ڈکیٹی کی متعدد واداتوں شہری نقدی زیورات قیمتی اشیاء سے محروم
    • آبنائے ہرمز کے قریب ٹینکر پر حملہ عمان نے 10 اہلکاروں کو ریسکیو کرلیا
    • جوڑے پل ضرار شہید روڈ واسا کی جانب سے غیر معیاری اور مسترد پائپ استدمال کرنے کا انکشاف
    • سرکاری اداروں کے نقصانات میں 22 فیصد اضافہ 7220 ارب ہوگئے
    • کِیَارا اور سدھارتھ کے گھر ایک بار پھر ننھے مہمان کی آمد متوقع
    • کارڈیک ڈسپوزیبلز سینٹرل پروکیورمنٹ اربوں روپے کی خریداری مارکیٹ سروے کمیٹی پر سوالات کا انبار۔کھڑا ہو گیا
    • آزاد کشمیر میں بارش اوربرفباری درجہ حرارت میں نمایاں کمی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سوات، کالام میں سیلاب، امیر مقام کا ہوٹل خلاف قانون تعمیر کئے جانے کا انکشاف

    By Khabrain Newsستمبر 7, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پشاور: (ویب ڈیسک) سوات اور کالام میں سیلاب سے تباہ ہونے والے بڑے ہوٹلوں کی تجاوزات سے متعلق رپورٹ جاری کردی گئی ہے جس کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر امیر مقام کا ہوٹل بھی خلاف قانون تعمیر کئے جانے کا انکشاف کیا گیا ہے۔
    خیبر پختونخوا واٹر اینڈ سوئیل کنزرویشن ڈیپارٹمنٹ کی رپورٹ کے مطابق سوات اور کالام میں ہوٹلوں کی تعمیرات میں دریاؤں کے تحفظ کے قانون کو پس پشت ڈالا گیا، کالام میں ہنی مون ہوٹل کی مکمل تعمیر دریائے سوات کے کنارے کی گئی، دریا کے کنارے 200 فٹ تک تعمیرات کے قواعد کو نظرانداز کیا گیا، وزیراعظم کے مشیر امیر مقام کا ہوٹل بھی خلاف قانون تعمیر کیا گیا، رپورٹ میں امیر مقام کے ہوٹل کے خلاف آپریشنز کون کرے گا کے حوالے سے سوال بھی اٹھایا گیا ہے۔
    رپورٹ کے مطابق نیو ہنی مون ہوٹل مالک کے اثر و رسوخ کی بنا پر تجاوزات کے خلاف آپریشن کو اسلام آباد سے دباؤ ڈال کر روکا، سیٹلائٹ تصاویر کے ذریعے تجاوزات کی نشاندہی کی گئی ہے، ہوٹل مالکان کو ایک بڑا مافیا قرار دیا گیا ہے، گزشتہ 12 سالوں کے دوران دریا کے کنارے 200 فٹ اندر تک تعمیرات کی گئیں، جیو گرافک انفارمیشن سسٹم اسپیشلسٹ کی خدمات حاصل کرنے کی تجویز سمیت دریاؤں کے تحفظ کے ایکٹ 2016 پر عملدرآمد یقینی بنانے اور دیگر تجاویز بھی دی گئیں ہیں۔
    رپورٹ میں دریاؤں کے تحفظ سے متعلق ایکٹ میں ترامیم کی بھی تجویز دی گئی ہے، دریاؤں کے تحفظ کا قانون دریائے سندھ کے لیے بنایا گیا تھا جو دریائے سوات پر لاگو نہیں کیا جاسکتا، 6 بڑے ہوٹلوں کی تجاوزات سے متعلق رپورٹ ڈی سی سوات کو جمع کردی گئی ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      پی آئی اے کا یورپ اور برطانیہ کیلئے پروازیں بڑھانے کا فیصلہ

      پنجاب میں کورونا اور موسمی فلو کے خطرے کے پیشِ نظر الرٹ جاری

      سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ 4 لاکھ 20 ہزار روپے کے قریب آگیا

      تازہ ترین

      پی آئی اے کا یورپ اور برطانیہ کیلئے پروازیں بڑھانے کا فیصلہ

      پنجاب میں کورونا اور موسمی فلو کے خطرے کے پیشِ نظر الرٹ جاری

      سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ 4 لاکھ 20 ہزار روپے کے قریب آگیا

      میسی نے ارجنٹینا سے ریٹائرمنٹ کو کیریئر کا ’سب سے افسوسناک دن‘ قرار دے دیا

      سونے کی قیمت میں استحکام 10 گرام کی قیمت 3 لاکھ 75 ہزار روپے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.