تازہ تر ین

اسحاق ڈار آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک سے مذاکرات کے لیے امریکہ روانہ

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیر خزانہ اسحاق ڈار آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک سے مذاکرات کے لیے امریکہ روانہ ہو گئے۔
وزیر خزانہ اسحاق ڈار امریکہ روانہ ہو گئے۔ جہاں وہ آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک حکا م سے مذاکرات کریں گے
اسحاق ڈار آئی ایم ایف کے سالانہ اجلاس میں پاکستان کی جانب سے شرکت کریں گے۔ عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز کے حکام سے بھی ملاقات متوقع ہے۔
آئی ایم ایف کے نمائندوں سے قرض پروگرام سے متعلق بات چیت ہو گی جبکہ ورلڈ بینک حکام کے ساتھ فنڈز اور دیگر معاملات زیر غور آئیں گے۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain