Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • صوابی میں نامعلوم افراد نے نوجوان کو قتل کر دیا
    • ڈپٹی کمشنر میرپور کا دوہرے سرٹیفکیٹ کی منسوخی کا نوٹیفکیشن جاری
    • سیکٹرز میں کمرشل تعمیرات کا معاملہ، ڈپٹی ڈائریکٹر ایڈمن نے تفصیلات طلب کر لیں
    • 81 ٹن گدھے کا گوشت، ہڈیاں اور کھالیں چین کو برآمد
    • یاسین آباد میں پٹرول چھڑک کر خودکشی کی کوشش کرنیوالا شخص شدید جھلس گیا
    • کم عمر لڑکی کے جنسی استحصال کا خدشہ، ماں سمیت 3 خواتین آف لوڈ
    • ضیاء الحسن لنجار نے محکمہ قانون کے نئے سرکاری ویب پورٹل کا افتتاح کردیا
    • سندھ ڈاک ٹکٹ نے تاریخ میں منفرد شناخت قائم کی: وزیراعلیٰ سندھ
    • بوجہ جاری ضلعی ترقیاتی پراجیکٹس محدود فیڈرز پر عارضی بجلی بندش شیڈول
    • ایتھوپیا اور پاکستان کا تعلیم کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
    • عدالت نے علیمہ خانم کیخلاف درج مقدمے کا محفوظ فیصلہ تیسری مرتبہ موخر کر دیا
    • جامعات کو تمباکو اور نکوٹین سے پاک بنانے کیلئے چارٹر پر دستخط
    • 5لاکھ کی واپسی، موٹروے پولیس کی فرض شناسی پر وفاقی وزیر کا خراج تحسین
    • ڈپٹی کمشنرچکوال کی زیر صدارت اجلاس، واجب الادپانی بلوں بارے اجلاس
    • ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر چکوال نے پولیس ڈرائیونگ ٹریننگ سکول میں شرکاء کو بریف کیا
    • سبزیوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے نے شہریوں کی مشکلات بڑھا دیں
    • راولپنڈی: کرکٹ سٹیڈیم میںپاکستان سری لنکا پہلا ٹی20میچ کیلئے سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کی ہدایت پر موثر سکیورٹی و ٹریفک انتظامات۔
    • وزیراعظم کی منظوری کے بعد سود سے پاک حج سیونگ پلان کی تیاری
    • آئی ایم ایف سے سٹاف لیول معاہدے کے باوجود پاکستان سٹاک ایکس چینج میں رواں ہفتے کا اختتام منفی زون میں ہوا
    • حکومت سرمایہ کاروں کو مکمل تحفظ اور ہر ممکن سہولیات فراہم کرے اعتخار گیلانی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    برطانوی انجینیئر نے ڈیڑھ سال میں اپنا ہوائی جہاز خود بنالیا

    By Khabrain Newsاکتوبر 20, 2022
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لندن: (ویب ڈیسک) برطانیہ کے ایک انجینیئر نےاپنے پائیں باغ کو گیراج میں بدلتے ہوئے صرف 18 ماہ میں اپنے اہلِ خانہ کے لیے ایک ہوائی جہاز بنایا ہے جو ان کی عزم وہمت کو ظاہر کرتا ہے۔
    چندبرس قبل اشوک الیسرل تاما رکشن کی بیگم نے سالگرہ پر انہیں ایک تحفہ دیا جس کے تحت وہ ماہر کی نگرانی میں 30 منٹ تک ایک چھوٹا جہاز اڑاسکتے تھے۔ لیکن اس تجربے نے ان کی زندگی بدل دی اور وہ اپنے ذاتی جہاز کا خواب دیکھنے لگے۔
    پھر 2019 میں انہوں نے پرواز کا لائسنس لیا اور کچھ پروازیں کیں۔ تاہم دو نشستی طیارہ ان کے خاندان کے لیے کافی نہ تھا تو انہوں نے اپنا طیارہ بنانے کا فیصلہ کیا۔
    انہوں نے ڈیزائن کے لیے جنوبی افریقہ کی کمپنی سلِنگ ایئرکرافٹ کا چارنشستی طیارہ اڑاکر دیکھا اور اس کی کٹ منگوائی کیونکہ برطانیہ میں مکمل لاک ڈاؤن تھا۔ انہوں نے برطانوی ایوی ایشن ماہرین کی نگرانی میں گھر کے باغ میں ایک گیراج بنا کر کام کا آغاز کیا۔
    اس سفر میں ان کی بیٹیوں نے بھی مدد کی اور انہوں نے 7.175 میٹر طویل اور 2.45 اونچے طیارے پر کام شروع کیا۔ 2020 کے موسمِ گرما میں وہ طیارے کے بازو اور دم بناچکے تھے۔ اس کے بعد مزید ڈھانچے پر کام شروع کیا۔ اس دوران برطانوی فضائی ایجنسی کے ماہرین اس کا جائزہ لیتے رہے۔
    یوں ڈیڑھ برس کی محنت اور ماہرین کی 12 مرتبہ جانچ پڑتال کے بعد ایک لائٹ ایئرکرافٹ بن ہی گیا۔ اشوک نے جہاز کو بیٹی کے نام پر رکھا اور جنوری 2022 میں اس کی آزمائشی پرواز کی جو 20 منٹ پر محیط تھی۔ پھر مئی 2022 میں اسے باقاعدہ فٹنس پرمٹ مل گیا۔
    اب اشوک اپنے اہلِ خانہ کے ساتھ یورپ جانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      بغیر ٹانگوں والے روسی شخص نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کر کے تاریخ رقم کر دی

      بکریوں کی انسانوں کے حوالے سے حیرت انگیز صلاحیت کا انکشاف

      جرمن نوجوان نے ایک منٹ میں سوا کلو شہد کھانے کا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا

      تازہ ترین

      ٹرمپ کے بجائے جج کو نوبیل امن انعام’ امریکا نے عالمی عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

      سائبیرین لیبارٹری واقعے پر جھوٹی معلومات پھیلائی جا رہی ہیں، ماریہ زخارووا

      پٹرول 66 پیسے سستا ڈیزل52 پیسے مہنگا

      خیبر پختونخوا میں گورنر راج آخری آپشن ہوگا:بلاول بھٹو

      سونے کی قیمت میں 6 ہزار روپے کا بڑا اضافہ 10 گرام سونا 3 لاکھ 80 ہزار کے قریب

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.