تازہ تر ین

قومی سلامتی کا مسئلہ پیدا ہوگیا، سیاست کے 10 روز بہت اہم ہیں: شیخ رشید

راولپنڈی: (ویب ڈیسک) سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ملک ڈیفالٹ ہونے کے قریب تر ہے، ڈار کو امداد تو کیا ملاقات کا وقت بھی نہیں ملا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں شیخ رشید احمد نے لکھا کہ سیاست کے 10 روز بہت ہی اہم ہیں، قومی سلامتی کا مسئلہ پیدا ہوگیا ہے، ہمارے اثاثے ہماری جان سے زیادہ عزیز ہیں۔
سابق وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ بھان متی کا کنبہ معیشت کو لے ڈوبا ہے، کھرب پتی حکمرانوں نے اپنی جیب سے 10 روپے بھی سیلاب زدگان کو نہیں دیئے۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain