اسلام آباد: (ویب ڈیسک) کینیا میں سینئر صحافی ارشد شریف کے قتل کے خلاف قومی اسمبلی میں مذمتی قرار داد متفقہ طور پر منظور کر لی گئی۔
سپیکرقومی اسمبلی راجہ پرویزاشرف کی زیرصدارت اجلاس ہوا، اجلاس کے دوران صحافی ارشد شریف کے قتل کے خلاف قرار داد وفاقی وزیر شازیہ مری نے پیش کی۔
قرارداد میں کہا گیا یہ ایوان سینئر صحافی کے وحشیانہ قتل کی مذمت کرتا ہے، ایوان یہ مطالبہ بھی کرتا ہے واقعہ کی غیرجانبدارانہ تحقیقات کرائی جائے، یہ ایوان ارشد شریف کی مغفرت اور درجات کی بلندی کے لیے دعا بھی کرتا ہے۔
Trending
- مری: قربانی کیلئے لایا گیا بیل گہری کھائی میں جاگرا، موقع پر ذبح کرنا پڑا
- قربانی کے گوشت کو زیادہ عرصے تک فریز کرنا کتنا محفوظ ہے؟ ماہرین نے اہم طبی حقائق بتا دیے
- سوشل میڈیا نوجوانوں کیلئے سگریٹ نوشی جتنا خطرناک قرار!
- مسلح افواج کے سربراہان کی قوم کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد
- آسٹریلوی کپتان مچل مارش پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر
- معروف بھارتی اداکار انتقال کرگئے
- صدر زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر رہنماؤں نے نماز عید کہاں ادا کی؟
- گوگل ماہرین کی ’زیرو-ڈے‘ ایکسپلائٹ سے متعلق تشویشناک رپورٹ پیش
