تازہ تر ین

اچھی صحت کے لئے روزانہ صرف یہ کام کر لیں

ممبئی (خصوصی رپورٹ)بالی وڈ اداکارہ کنگنا رانوت نے اپنی سمارٹنس کا راز چہل قدمی کرنا بتا دیا۔ کنگنا نے اپنے ایک تازہ انٹرویو میں ایک سوال کے جواب میں کہا کہ وہ روزانہ کم از کم 30 منت کی چہل قدمی(واک)پر یقین رکھتی ہیں اس سے آپ اپنی صحت کے اعلی اہداف با آسانی حاصل کر لیتے ہیں۔ کنگنا نے کہا کہ 6 سے 60 سال کی عمر کے ہر انسان کو اچھی زندگی گذارنے کے لئے لازمی ہر روز تیس منٹ کی واک کرنی چاہیے۔ ،روزانہ 10ہزار قدم اٹھانا آپ کی صحت کے ساتھ معجزے کر سکتا ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain