Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • 4 سالہ پاکستانی بچی کا بڑا کارنامہ، علیزہ مظہر نے ایشین چیمپئن شپ میں گولڈ جیت لیا
    • پاکستانی فائٹر شہزیب رند کی دھوم میامی ایم ایم اے ٹورنامنٹ میں فتح
    • پاکستان کی بھارت کے خلاف شاندار فتح، 5-0 سے شکست دے دی
    • ‏عمران خان کی بہن علیمہ خان کو لاہور سے حراست میں لے لیا گیا
    • آئی پی پیز سے بجلی کی پیداوار ڈیموں کے مقابلے میں 12 گنا مہنگی
    • اے این ایف کی کاروئیاں نشہ آور گولیاں تیار کرنیوالے 2 نیٹ ورک بے نقاب
    • بارش برسی تو صاف ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت انتظامیہ کی پول کھول دی
    • ورلڈ کلین اپ ڈے کے موقع پر کمرشل مارکیٹ میںآگاہی کیمپ لگایا گیا
    • نئے انتظامی یونٹس بننے سے کوئی قتل و غارت نہیں ہوگی’ نئے صوبے سندھ کو عروج پر لے جائیں گے: مصطفی کمال
    • 21 سالہ خاتون اور ان کی 6 ماہ کی معصوم شیر خوار بچی کو نامعلوم افراد مبینہ طور پر اغوا کر کے لے گئے
    • تھانہ دھمیال کے علاقے میں موٹرسائیکل کی مرمت کی مزدوری مانگنا ایک غریب مکینک کو مبینہ طور پر مہنگا پڑ گیا
    • سول سروس میں اصلاحات کیلئے سمارٹ ریفارمز پیکیج تیار، اہم ترامیم کی تجویز
    • کوہاٹ دھماکہ وزیرِ اعلی خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی شہدا کے اہل خانہ سے ملاقات
    • 27 ستمبر لانگ مارچ سے قبل حکومت اور اپوزیشن میں اہم رابطہ
    • PKLI&RCمیں پہلی مرتبہ گردے اور دو جگر کے کامیاب ٹرانسپلانٹ مکمل
    • تھانہ سٹی چکوال پولیس کی بڑی کاروائی،چور/نقب زن گینگ گرفتار
    • محمد سرفراز کی زیر نگرانی ٹریفک ایجوکیشن کے سلسلہ میں آگاہی پمفلٹ تقسیم کئے گئے
    • 27 ستمبر کے ممکنہ لانگ مارچ کے راستے روکنے کے لیے کیل دار کنٹینرز پہنچا دیے گئے
    • فائرنگ کر کے شہری کو قتل کرنے والے مجرم کو معزز عدالت نے عمر قید کی سزا سنا دی
    • کھوڑ تیل کی دنیا میں ایشیا کا جانا پہچانا قصبہ ہے:ملک امیرخان
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    اسٹیبلشمنٹ ہو یا عدلیہ اپنی حدود میں رہ کر کام کرناچاہیے، فیصل کریم کنڈی

    By Khabrain Newsدسمبر 14, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    گجرات: (ویب ڈیسک) مشیر وزیر اعظم فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ اسٹیبلشمنٹ ہو چاہے عدلیہ اپنی حدود میں رہ کر کام کرنا چاہیے، ادارے اگر اپنے دائرہ کار میں رہ کر کام کریں تو ملک بھی ترقی کرے گا۔
    گجرات چیمبر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ میاں نوازشریف کی تیمارداری کیلئے لندن گیا تھا، سیاسی رہنما کہیں بیٹھتے ہیں تو سیاست پر ضرور بات ہوتی ہے، عسکری حکام یا کسی اور کیلئے کوئی پیغام نہیں لایا۔
    مشیر وزیر اعظم نے کہا کہ کوئی اسمبلیاں تحلیل نہیں کرنے جا رہا، عمران خان نے ہر بات پر یوٹرن لیا، عمران خان کا کوئی ایک بیان بتا دیں جس پر وہ پورا اُترے ہوں، پنجاب کے ابھی بھی خدشات ہیں آپ کے وزیراعلیٰ پرویز الٰہی اسمبلیاں توڑے یا نہ توڑے۔
    فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ کے پی میں عمران خان کے ایم پی ایز ہمارے ساتھ رابطے میں ہیں، ہم سیاسی لوگ ہیں، کشمیر سے سندھ تک ہر ایک کے ساتھ رابطے میں ہوتے ہیں۔
    گجرات چیمبر میں میڈیا سے گفتگو کے دوران فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ زرداری صاحب نے ہمیشہ کہا ہے ہم ڈائیلاگ کی سیاست کرتے ہیں، پیپلز پارٹی نے کبھی کسی کو نہیں کہا ہم کسی کیساتھ ہاتھ نہیں ملانا چاہتے، عدم اعتماد کامیاب ہوئی تو وہی اتحادی جماعتیں جو پی ٹی آئی کیساتھ تھیں وہ ہمارے ساتھ ہیں۔
    مشیر وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ عمران خان کو ہم سیاست سکھائیں گے، ملکی معاشی حالات بہت اچھے نہیں ہیں، حکومت کیساتھ مل کر کام کر رہے ہیں، سیاسی لیڈر شپ کا اس وقت پتہ لگتا ہے جب ملک کو بحران سے نکالے۔
    فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ پنجاب میں ان ہاؤس تبدیلی کیلئے ایک ممبر بھی زیادہ ہوا تو ہم ایک منٹ بھی نہیں لگائیں گے، عدم اعتماد لے آئیں گے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      پاکستانی فائٹر شہزیب رند کی دھوم میامی ایم ایم اے ٹورنامنٹ میں فتح

      ‏عمران خان کی بہن علیمہ خان کو لاہور سے حراست میں لے لیا گیا

      آئی پی پیز سے بجلی کی پیداوار ڈیموں کے مقابلے میں 12 گنا مہنگی

      تازہ ترین

      پاکستانی فائٹر شہزیب رند کی دھوم میامی ایم ایم اے ٹورنامنٹ میں فتح

      ‏عمران خان کی بہن علیمہ خان کو لاہور سے حراست میں لے لیا گیا

      آئی پی پیز سے بجلی کی پیداوار ڈیموں کے مقابلے میں 12 گنا مہنگی

      کوہاٹ پولیس لائنز دھماکا، 15 اہلکاروں سمیت 21 شہید، 81 زخمی

      سنگاپور ایئرلائنز 2026 کی بہترین ایئرلائن بن گئی

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.