کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں بھی مندی کا رجحان دیکھنے میں آیا، کاروباری ہفتے کے تیسرے روز مارکیٹ میں 100 انڈیکس 486 پوائنٹس کمی کے ساتھ 39 ہزار 342 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔