کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان دیکھنے میں آیا، کاروباری ہفتے کے دوسرے روز مارکیٹ میں 100 انڈیکس 352 پوائنٹس کمی کے ساتھ 39 ہزار 802 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔