Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان کے سعید اجمل نے پیٹ کمنز کو بھی متاثر کردیا، مشکل ترین حریف قرار
    • 4 سالہ پاکستانی بچی کا بڑا کارنامہ، علیزہ مظہر نے ایشین چیمپئن شپ میں گولڈ جیت لیا
    • پاکستانی فائٹر شہزیب رند کی دھوم میامی ایم ایم اے ٹورنامنٹ میں فتح
    • پاکستان کی بھارت کے خلاف شاندار فتح، 5-0 سے شکست دے دی
    • ‏عمران خان کی بہن علیمہ خان کو لاہور سے حراست میں لے لیا گیا
    • آئی پی پیز سے بجلی کی پیداوار ڈیموں کے مقابلے میں 12 گنا مہنگی
    • اے این ایف کی کاروئیاں نشہ آور گولیاں تیار کرنیوالے 2 نیٹ ورک بے نقاب
    • بارش برسی تو صاف ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت انتظامیہ کی پول کھول دی
    • ورلڈ کلین اپ ڈے کے موقع پر کمرشل مارکیٹ میںآگاہی کیمپ لگایا گیا
    • نئے انتظامی یونٹس بننے سے کوئی قتل و غارت نہیں ہوگی’ نئے صوبے سندھ کو عروج پر لے جائیں گے: مصطفی کمال
    • 21 سالہ خاتون اور ان کی 6 ماہ کی معصوم شیر خوار بچی کو نامعلوم افراد مبینہ طور پر اغوا کر کے لے گئے
    • تھانہ دھمیال کے علاقے میں موٹرسائیکل کی مرمت کی مزدوری مانگنا ایک غریب مکینک کو مبینہ طور پر مہنگا پڑ گیا
    • سول سروس میں اصلاحات کیلئے سمارٹ ریفارمز پیکیج تیار، اہم ترامیم کی تجویز
    • کوہاٹ دھماکہ وزیرِ اعلی خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی شہدا کے اہل خانہ سے ملاقات
    • 27 ستمبر لانگ مارچ سے قبل حکومت اور اپوزیشن میں اہم رابطہ
    • PKLI&RCمیں پہلی مرتبہ گردے اور دو جگر کے کامیاب ٹرانسپلانٹ مکمل
    • تھانہ سٹی چکوال پولیس کی بڑی کاروائی،چور/نقب زن گینگ گرفتار
    • محمد سرفراز کی زیر نگرانی ٹریفک ایجوکیشن کے سلسلہ میں آگاہی پمفلٹ تقسیم کئے گئے
    • 27 ستمبر کے ممکنہ لانگ مارچ کے راستے روکنے کے لیے کیل دار کنٹینرز پہنچا دیے گئے
    • فائرنگ کر کے شہری کو قتل کرنے والے مجرم کو معزز عدالت نے عمر قید کی سزا سنا دی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    لمبی عمر پانے کیلئے یہ کام روزانہ کریں

    By Daily Khabrainفروری 27, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور(خصوصی رپورٹ)امپیریل کالج لندن کے تحقیق کاروں کا کہنا ہے کہ وہ لوگ جو دن میں کم و بیش 10 مرتبہ پھل اور سبزیاں کھاتے ہیں ان کی عمر دوسرے افراد کے مقابلے میں زیادہ طویل ہوتی ہے جبکہ وہ کئی اقسام کے امراض سے بھی محفوظ رہتے ہیں۔پھلوں…لندن امپیریل کالج لندن کے تحقیق کاروں کا کہنا ہے کہ وہ لوگ جو دن میں کم و بیش 10 مرتبہ پھل اور سبزیاں کھاتے ہیں ان کی عمر دوسرے افراد کے مقابلے میں زیادہ طویل ہوتی ہے جبکہ وہ کئی اقسام کے امراض سے بھی محفوظ رہتے ہیں۔پھلوں اور سبزیوں کی صحت بخش خصوصیات سے ہر کوئی واقف ہے اور سب یہ بھی جانتے ہیں کہ کچی سبزیوں اور پھلوں میں موجود معدنیات اور ریشوں کی بدولت نہ صرف نظامِ ہاضمہ درست رہتا ہے بلکہ کئی طرح کی بیماریاں بھی ہم سے دور رہتی ہیںبرطانوی طبی ماہرین نے بعض ایسے پھلوں اور سبزیوں کی نشاندہی بھی کی ہے جنہیں روزانہ کھانے سے کینسر اور دل کی بیماریوں سے محفوظ رہا جاسکتا ہے ۔ ان میں پالک، شملہ مرچ اور گوبھی کے علاوہ سبز رنگت والی سبزیوں کے روزانہ استعمال سے کینسر کے خطرات میں نمایاں کمی واقع ہوتی ہے جبکہ سیب، ناشپاتی، کیلا، سلاد اور نرم گودے والے پھل روزانہ کھانے کی وجہ سے دل کی بیماریاں لاحق ہونے کے خدشات بھی کم سے کم رہ جاتے ہیں۔ واضح رہے کہ طبی اصطلاح میں پھلوں یا سبزیوں کی 80 گرام مقدار کو ایک حصہ قرار دیا جاتا ہے اور اسی مناسبت سے ماہرین کا کہنا ہے کہ اچھی صحت اور لمبی زندگی کے لیے عام لوگوں کو پھلوں اور سبزیوں کی روزانہ 800 گرام مقدار استعمال کرنی چاہیے ۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      بغیر ٹانگوں والے روسی شخص نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کر کے تاریخ رقم کر دی

      بکریوں کی انسانوں کے حوالے سے حیرت انگیز صلاحیت کا انکشاف

      جرمن نوجوان نے ایک منٹ میں سوا کلو شہد کھانے کا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا

      تازہ ترین

      پاکستانی فائٹر شہزیب رند کی دھوم میامی ایم ایم اے ٹورنامنٹ میں فتح

      ‏عمران خان کی بہن علیمہ خان کو لاہور سے حراست میں لے لیا گیا

      آئی پی پیز سے بجلی کی پیداوار ڈیموں کے مقابلے میں 12 گنا مہنگی

      کوہاٹ پولیس لائنز دھماکا، 15 اہلکاروں سمیت 21 شہید، 81 زخمی

      سنگاپور ایئرلائنز 2026 کی بہترین ایئرلائن بن گئی

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.