Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ہیملٹن کی فراری کے ساتھ پہلی فتح، اسپینش گراں پری جیت لی
    • برطانیہ، فرانس، جرمنی اور اٹلی امریکا ایران معاہدے کے بعد پابندیاں اٹھانے کے لیے تیار
    • واٹس ایپ میں ایک بہترین فیچر کا اضافہ
    • فیفا ورلڈکپ جاپان کے مداحوں نے اسٹیڈیم میں صفائی کی روایت کو برقرار رکھا
    • نیتن یاہو میں پرکھنے کی صلاحیت نہی صدر ترمپ
    • امریکا اور ایران کی بڑی پیش رفت کا خیرمقدم کیا اسحاق ڈار
    • روس نے رات بھر یوکرین پر 70 میزائل اور 611 ڈرون داغ دیے
    • امریکا ایران جنگ ختم معاہدہ طے پاگیا
    • آبنائے ہرمز کھولنے سے منجمد فنڈز کی ریلیز تک، امریکہ-ایران امن معاہدے کی 14 اہم شرائط سامنے آ گئیں
    • برازیل: 2 ہیلی کاپٹرٹکراگئے، معروف گلوکار اولیور ٹری سمیت 6 افراد جاں بحق
    • فیفا ورلڈ کپ 2026: جرمنی نے تاریخ رقم کر دی، ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ گول کرنے والی ٹیم بن گئی
    • امریکہ میں طیارہ حادثہ، 12 افراد ہلاک
    • ایران امریکا معاہدہ، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 4 فیصد گرگئیں
    • سوئیڈن نے تیونس کو 1-5 سے شکست دیدی
    • شہباز شریف نے امریکا اور ایران امن معاہدہ طے پانے کا اعلان کردیا
    • چینی کا استعمال مکمل ختم کرنا صحت کیلئے نقصان دہ ہوتا ہے، تحقیق
    • ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس کی ہائی پروفائل تقریب میں اپنی 80ویں سالگرہ منائی
    • افغانستان میں موجود دہشتگرد پورے خطے کیلئے بڑا خطرہ
    • نیتن یاہو ایران سے ہار گئے؟ اسرائیلی اپوزیشن لیڈر کا دھماکہ خیز دعویٰ
    • ایران پر جنگ مسلط ہوئی تو پوری قوم ایک مٹھی بن گئی، صدر پزشکیان
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    جب عمران خان حکم کریں گے پنجاب کی جیلیں بھر دیں گے: یاسمین راشد

    By Khabrain Newsفروری 9, 2023
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    گوجرانوالہ: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سنٹرل پنجاب کی صدر اور سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ جب بھی سابق وزیراعظم عمران خان حکم کریں گے ہم پنجاب کی جیلیں بھر دیں گے۔
    انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما پی ٹی آئی یاسمین راشد نے کہا کہ حکومت اوچھے ہتھکنڈوں سے باز نہیں، آج تفتیشی افسر نے ریکارڈ عدالت میں پیش کرنا تھا، عدات نے ڈی جی اینٹی کرپشن کو بلایا تھا لیکن انہوں نے راتوں رات اس کی ٹرانسفر کر دی۔
    انہوں نے کہا کہ یہ پوری کوشیش کر رہے ہیں کہ ہمیں انصاف نہ ملے لیکن ہمیں عدالتوں پر پورا یقین ہے، 14 فروری کو کیس کی دوبارہ سماعت ہو گی، اسلام آباد سے جے آئی ٹی مسلط کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، یہ نگران حکومت جو بنائی گئی ہے ان کی تحریک انصاف سے دشمنی عیاں ہے۔
    رہنما پی ٹی آئی نے کہا کہ امپورٹڈ حکومت نے ملک کا بیڑا غرق کر دیا ہے، الیکشن نہ کروانے کے بہانے تلاش کیے جا رہے ہیں، سکیورٹی فورسز کہتی ہیں کہ ہم الیکشن میں سکیورٹی فراہم نہیں کر سکتیں، ضمنی الیکشن کیلئے سیکیورٹی مل سکتی ہے تو صوبائی انتخابات کیلئے کیوں نہیں مل سکتی۔
    یاسمین راشد کا کہنا تھا کہ 25 مئی کو جو ظلم کیا گیا اس کی مثال نہیں ملتی، یہ سمجھتے ہیں کہ تاخیر کرنے سے الیکشن جیت جائیں گے لیکن الیکشن جب بھی ہو گا جیتے گا صرف عمران خان۔
    ان کا مزید کہنا تھا کہ اسمبلی میں واپس جانے کا مقصد یہ ہے کہ وفاق میں جو نگران حکومت بنائی جائے اس میں من مانی نہ کی جا سکے، اے پی سی میں جانے کا فیصلہ عمران خان کریں گے۔

    Khabrain News

    Keep Reading

    فیفا ورلڈکپ جاپان کے مداحوں نے اسٹیڈیم میں صفائی کی روایت کو برقرار رکھا

    امریکا اور ایران کی بڑی پیش رفت کا خیرمقدم کیا اسحاق ڈار

    آبنائے ہرمز کھولنے سے منجمد فنڈز کی ریلیز تک، امریکہ-ایران امن معاہدے کی 14 اہم شرائط سامنے آ گئیں

    تازہ ترین

    فیفا ورلڈکپ جاپان کے مداحوں نے اسٹیڈیم میں صفائی کی روایت کو برقرار رکھا

    آبنائے ہرمز کھولنے سے منجمد فنڈز کی ریلیز تک، امریکہ-ایران امن معاہدے کی 14 اہم شرائط سامنے آ گئیں

    برازیل: 2 ہیلی کاپٹرٹکراگئے، معروف گلوکار اولیور ٹری سمیت 6 افراد جاں بحق

    فیفا ورلڈ کپ 2026: جرمنی نے تاریخ رقم کر دی، ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ گول کرنے والی ٹیم بن گئی

    امریکہ میں طیارہ حادثہ، 12 افراد ہلاک

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.