Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • اشنا شاہ شوہر حمزہ امین کے ساتھ پہلے بچے کی آمد سے قبل بیرون ملک روانہ
    • ٹیلی نار کا پاکستان سے نکلنے کا فیصلہ، ایزی پیسہ میں اپنا حصہ فروخت کرنے کی تیاری
    • ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ نئے کپتان کے لئے شاداب خان سر فہرست
    • ایئر کینیڈا کا پائلٹ مبینہ طور پر 17 سال میں 900 پروازیں بغیر کپتان کے لائسنس کے اڑاتا رہا
    • یو اے ای نے پاکستانی بلیو پاسپورٹ کے حامل افراد کو بورڈنگ سے روک دیا
    • بین اسٹوکس کا حالیہ تنازعہ کے بعد ریٹائرمنٹ پر غور
    • ماہرہ خان کی کنگ چارلس سے برطانیہ ایشین ٹرسٹ کے سالانہ عشائیے پر ملاقات
    • نجی ہاؤسنگ سوسائٹی 1170 کنال اراضی کیس18 افراد سمیت پرویز الہی پر فرد جرم عائد
    • پاکستان کا 2026 ایشین گیمز کے لیے اسکواڈ کا اعلان ، صاحبزادہ فرحان قیادت کریں گے
    • حزب اللہ کے اسرائیلی فوجی اہداف پر ڈرون، میزائل اور راکٹ حملہ
    • 5 ایرانی میزائل فضا میں تباہ کر دئیے اردن کا دعوی
    • مظفر آباد سمیت کشمیر بھر میں 4 روز سے انٹرنیٹ کی بندش
    • "روسی حملے، یوکرین میں 5 ہلاکتیں؛ امریکی ایلچیوں سے بات چیت مثبت رہی:زلنسکی
    • کیوبا میں زلزلہ شدت 6.1 فلوریڈا اور میکسیکو تک جھٹکے ، 150 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
    • جنوبی ایران زلزلے کے جھٹکے شدت 0۔5 ریکارڈ
    • پاکستان میں 11 جون سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان
    • نائٹ کلب واقعے کے بعد بین اسٹوکس کی ٹیسٹ کپتانی خطرے میں
    • انڈونیشیا ملائشیا فلپائن میں زلزلہ شدت 7.8 ریکارڈ ،ہلاکتوں کا خدشہ
    • محرم الحرام سیکیورٹی پلان ترتیب پنجاب میں فوج رینجرز کے دستے نگرانی کریں گے
    • اسرائیلی حملے کا جواب ایران نے میزائل برسائے ہلاکتوں کا خدشہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پاک فضا ئیہ کے ائیر چیف کا دبنگ اعلان….دشمن کی نیندیں حرام

    By Daily Khabrainمارچ 7, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    sohail
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کامرہ (ویب ڈیسک) ایئر چیف مارشل سہیل امان نے کہا ہے کہ پی اے سی ملک میں ایک بہترین ادارے کے طور پر سامنے آیا ہے‘ پی اے سی پاک فضائیہ کے لئے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے‘ پی اے سی نے محنت سے ملک کا کثیر زرمبادلہ بچایا‘ پی اے سی پاکستان کے تحفظ اور خود کفالت کی ضمانت ہے‘ کامرہ میں پی ایچ ڈی کی کلاسز شروع کررہے ہیں۔ منگل کو پاکستان ایروناٹیکل کمپلیکس میں ایک ہزارویں جہاز کی رولنگ آﺅٹ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایئرچیف مارشل سہیل امان نے کہا کہ یکجہتی اور اتحاد کی وجہ سے ہم آج یہ تاریخ ساز دن دیکھ رہے ہیں۔ پی اے سی ملک میں ایک بہترین ادارے کے طور پر سامنے آیا ہے۔ پی اے سی نے دفاعی پیداوار کے شعبے میں کئی سنگ میل عبور کئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان ایروناٹیکل کمپلیکس کی صلاحیتیں قابل تعریف ہیں۔ پی اے سی کے ماہرین کی خدمات قابل فخر ہیں۔ پی اے سی میں دفاعی پیداوار کے شعبے میں چیلنجز کا مقابلہ کرنے کی بھرپور صلاحیت ہے۔ پی اے سی پاک فضائیہ کے لئے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے۔ ایئرچیف نے کہا کہ موجودہ دور میں فضائی قوت کو انتہائی اہمیت حاصل ہے۔ مکمل تعاون اور حمایت پر حکومت کے شکر گزار ہیں۔ کامرہ میں پی ایچ ڈی کی کلاسز شروع کررہے ہیں۔ پی اے سی کی وجہ سے ملک میں ہی پاک فضائیہ کو سستے اور معیاری پرزے میسر ہیں۔ پی اے سی نے محنت سے ملک کا کثیر زرمبادلہ بچایا۔ پی اے سی پاکستان کے تحفظ اور خودکفالت کی ضمانت ہے۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    اشنا شاہ شوہر حمزہ امین کے ساتھ پہلے بچے کی آمد سے قبل بیرون ملک روانہ

    ٹیلی نار کا پاکستان سے نکلنے کا فیصلہ، ایزی پیسہ میں اپنا حصہ فروخت کرنے کی تیاری

    نجی ہاؤسنگ سوسائٹی 1170 کنال اراضی کیس18 افراد سمیت پرویز الہی پر فرد جرم عائد

    تازہ ترین

    جی بی الیکشن میں پیپلز پارٹی کی کامیابی؛ وزیراعظم کی صدر زرداری اور بلاول کو مبارکباد

    جی بی اے 6 ہنزہ میں پی ٹی آئی حمایت یافتہ نیک نام کریم نے میدان مار لیا

    گلگت بلتستان انتخابات ، پیپلز پارٹی 10 ، مسلم لیگ ن 4 ، پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ ایک، 6 نشستوں پر آزاد امیدوار کامیاب

    ٹاور گرنے سے کرم میں بجلی 1 ہفتے سے معطل

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.