Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • عالمی عدالت کا بھارت کو حکم، سندھ طاس معاہدے پر عمل کریں
    • ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ،بولنگ کوچ سمیت7 کھلاڑی ریلیز
    • خان ہو اور خان کو سپورٹ نہیں کرے یہ ہو نہیں سکتا، یونس خان
    • سلمان علی آغا پاکستان ٹیسٹ ٹیم سے فارغ
    • لیونل میسی ، ریٹائرمنٹ کا اعلان
    • ٹیسٹ کوچ سر فراز، عمر گل فارغ
    • لارڈز: تاریخی میدان میں محمد عباس کا نام امر
    • روایت معافی زندہ،سہیل سمیر شرمندہ
    • سندھ طاس معاہدہ، بھارتی جواز نامنظور
    • خلا کی سیر بھی کر آیا، آئی فون نے نام کما لیا!
    • پارلیمنٹ کے سامنے دھماکے دار انٹری
    • راولپنڈی:ڈینگی مچھر بے لگام، 6 کیسز
    • شاہد آفریدی کا حکمرانوں سے سوال؟
    • سونا پھر سستا، 10 گرام 4 لاکھ سے نیچے آگیا
    • کگیسو رباداون ڈے سیریز سے باہر
    • اسرائیل کا یونان کے ساتھ3ارب یورو کا بڑا دفاعی معاہدہ
    • پاکستانی اسکواڈ میں ہلچل؛امام اور رضوان کو فوری پاکستان واپس بھیجنے کا فیصلہ، اگلی دستیاب پرواز سے وطن روانہ ہوں گے ، رپورٹس میں دعوی
    • چترال، دیر، سوات، کوہستان اور مانسہرہ میں بارش GLOF الرٹ جاری
    • کیا ماہرہ خان کا نیا ڈرامہ مٹی دے باوےماضی کے تمام ریکارڈز توڑ پائے گا؟ طویل عرصے بعد ٹی وی اسکرین پر واپسی
    • نیپال سانحہ: ہلاکتوں کی تعداد 903 تک جا پہنچی 4,247افراد کی تلاش جاری
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    L’Oréal Pakistan نے قومی نصیر کو کنٹری منیجنگ ڈائریکٹر مقرر کردیا

    By Khabrain Newsمارچ 16, 2023
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی: (ویب ڈیسک) بیوٹی انڈسٹری میں عالی لیڈر L’Oréal Groupنے انتہائی مسرت کے ساتھ قوی نصیر کو
    L’Oréal Pakistan کا کنٹری منیجنگ ڈائریکٹر مقرر کرنے کا اعلان کیا ہے۔فروری2023سے قومی نصیر نے جنید مرتضیٰ کی جگہ پاکستان میں کمپنی کے آپریشنز کی قیادت سنبھالی۔
    قوی نصیر انسٹی ٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن کے2008کے بیج کے سابق طالب علم ہیں اور انہوں نے اپنے کیرئیر کا آغاز نیسلے پاکستان سے کیا، جہاں انہوں نے سیلز اور ٹریڈ مارکیٹنگ میں اپنی صلاحیتوں کا شاندار مظاہرہ کیا، بعد میں انہوں نے یونی لیور پاکستان میں شمولیت اختیار کی، جہاں انہوں نے بڑی کامیابی کے ساتھ متعدد برانڈز کا انتظام سنبھالا۔ قوی نصیر نے2020میں L’Oréal Pakistan
    میں پروفیشنل پراڈکٹ ڈویژن کے جنرل منیجر کے طور پر شمولیت اختیار کی،ان کا وسیع تجربہ اور مہارت ایک موثر تبدیلی لانے اور سیلون انڈسٹری کی ترقی کی قیادت کرنے میں انمول ثابت ہوا۔
    قومی نصیر نے اگست2020میں کنزیومر پراڈکٹ ڈویژن کے جنرل منیجر کا عہدہ سنبھالا، جہاں انہوں نے ڈیجیٹل تبدیلی کے ایجنڈے کی قیادت کی۔ ان کے اختراعی نقطہ نظر اور اسٹریٹجک وژن نے پائیدار ترقی اور کامیابی کے لیے ڈویژن کو نمایاں مقام دلانے میں اہم کردار ادا کیا۔
    اب نئے کنٹری منیجنگ ڈائریکٹر کے طور پر قوی نصیرL’Oréal Pakistanکے ذیلی ادارے کے چیف ایگزیکٹو ہیں، اور L’Oreal میں عالمی سطح پر سب سے کم عمر کنٹری منیجنگ ڈائریکٹرز میں سے ایک ہیں۔ وہ پاکستان میں بیوٹی انڈسٹری کی حوصلہ افزائی اور تبدیلی کے لیے کمپنی کی جاری کوششوں کی قیادت کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔
    L’Oréal Pakistanمیں اپنے کردار کے علاوہ قوی نصیر پاکستان فرانس بزنس الائنس کے بورڈ میں بطور ڈائریکٹر خواتین کی قیادت میں اضافہ کرنے کے لیے ایک ایلیویٹ چیمپئن کے طور پر بھی خدمات انجام دے رہے ہیں۔ وہ ایک وژنری لیڈر ہیں جو ڈیٹا کا استعمال کرتے ہوئے ڈیجیٹل تبدیلی کو تیز کرنے اور معاشرے پر مثبت اثر ڈالنے کے بارے میں پرعزم ہیں۔
    قوی نصیر کا اپنی نئی ذمہ داریوں کے حوالے سے کہنا ہے کہ”بیوٹی انڈسٹری میں ایک عالمی لیڈرکے طور پر، L’Oréal خواتین کو بااختیار بنانے اور پائیداری کے لیے پرعزم ہے۔ ہمیں پاکستان کی ترقی کی کہانی کا حصہ بننے پر فخر ہے اور خوبصورتی میں جدت اور رہنمائی جاری رکھنے کے لئے کوشاں ہیں۔“
    L’Oréal Pakistanقوی نصیر کی قیادت میں اپنی ترقی کی رفتار کو جاری رکھنے اور پاکستان میں بیوٹی انڈسٹری پر مثبت اثرات ڈالنے
    کے لیے پرعزم اور کوشاں ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      پمز میں آگ لگنے سے 14 نومولود جاں بحق ای ڈی کی تصدیق

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      تازہ ترین

      پمز میں آگ لگنے سے 14 نومولود جاں بحق ای ڈی کی تصدیق

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.