Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • اسپین نے فٹبال کی تاریخ رقم کر دی، مرد و خواتین ورلڈ کپ ٹائٹلز اپنے نام کر لیے
    • جوش کیر نے 3 منٹ 42.66 سیکنڈز میں 277 سالہ ریکارڈ توڑ دیا
    • ٹرمپ; ہلاک امریکیوں کے بدلے ایران پر سخت حملے جاری
    • سینٹ کام جنگ ختم کرنے کے دباؤ کے باوجود ڈٹا رہا
    • برینٹ خام تیل کی قیمت 90 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کرگئی
    • ایرانی پاسداران کا دعویٰ، آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکرز دھماکے سے تباہ
    • ایم کیو-9 ڈرون مغربی ایران میں مار گرائے جانے کی اطلاع
    • امریکی فوج کے ایران پر مسلسل نویں رات حملے مکمل
    • روبریو کا ایران کو انتباہ، آبنائے ہرمز پر عالمی تعاون کا مطالبہ
    • کائیلین ایمباپے دو فیفا ورلڈ کپ گولڈن بوٹ جیتنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے
    • کترینہ کیف کا بیوٹی بزنس چند برسوں میں 350 کروڑ روپے تک پہنچ گیا
    • اہلِ خانہ کے ساتھ جا رہا تھا، گاڑی نے راستہ کاٹا نوجوان نے 5 فائر کیے: عطا تارڑ
    • امریکی نائب صدر اور ان کی اہلیہ کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش
    • فیفا ورلڈ کپ 2026 فائنل میں پانچ سال پرانی پیش گوئی سچ ہونے کے قریب
    • فیفا ورلڈ کپ فائنل کا ٹکٹ 23 لاکھ ڈالر میں فروخت کے لیے پیش
    • پاکستانی فلم ساز نے 2023 کے کیبل کار ریسکیو واقعے کی کہانی کو سنڈنس کے عالمی پلیٹ فارم تک پہنچا دیا
    • فیس بک اور انسٹاگرام کی سروسز دنیا بھر میں متاثر پاکستان بھی متاثرہ ممالک میں شامل
    • فیفا ورلڈ کپ 2026 فائنل: لاہور، اسلام آباد اور گوجرانوالہ میں بڑی اسکرینیں نصب
    • عمرہ کا رش، 45 دن میں 9 لاکھ سے زائد زائرین نے عمرہ ادا کر لیا، پاکستانی سرفہرست
    • لاہور ہائیکورٹ میں پٹرولیم قیمتوں میں اضافے اور روزانہ قیمتوں کے تعین کے منصوبے کو چیلنج کر دیا گیا۔
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    خصوصی رمضان پیکج : پنجاب کے 9 شہروں میں مفت آٹے کی تقسیم کے اعدادوشمار جاری

    By Khabrain Newsاپریل 12, 2023
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف کے خصوصی رمضان پیکج کے تحت 9 شہروں میں مفت آٹے کی تقسیم کے اب تک کے اعدادوشمار جاری کر دیے گئے ۔
    جاری اعدادوشمار کے مطابق پنجاب کے 9 شہروں میں اب تک 3 کروڑ 67 لاکھ 38 ہزار 758 مفت آٹے کے تھیلے تقسیم ہو چکے ہیں، ان 9 شہروں میں لاہور، راولپنڈی ، گوجرانولہ ، بہاولپور ، سرگودھا، ملتان ، فیصل آباد ، ڈیرہ غازی خان اور ساہیوال شامل ہیں۔
    9 شہروں میں آٹے کی تقسیم میں لاہور سب سے آگے کمشنر لاہور علی رندھاوا کی نگرانی میں اب تک 55 لاکھ 69 ہزار 996 مفت آٹے کے تھیلے تقسیم ہو چکے ہیں ، دوسرے نمبر پر بہاولپور میں 48 لاکھ 59 ہزار 825 اور تیسرے نمبر پر ملتان میں 48 لاکھ 50 ہزار 571 تھیلے تقسیم ہوئے ہیں ۔
    ڈیرہ غازی خان میں 48 لاکھ 48 ہزار 637 اور فیصل آباد میں 44 لاکھ 3 ہزار 182 مفت آٹے کے تھیلے تقسیم ہو چکے ہیں جبکہ سرگودھا میں 36 لاکھ 4 ہزار 286 اور گوجرانوالہ میں 36 لاکھ 3 ہزار 644 مفت آٹے کے تھیلے تقسیم ہوئے۔
    ساہیوال میں 26 لاکھ 90 ہزار 58 اور راولپنڈی میں 23 لاکھ 8 ہزار 559 آٹے کے مفت تھیلے تقسیم ہو چکے ہیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      اہلِ خانہ کے ساتھ جا رہا تھا، گاڑی نے راستہ کاٹا نوجوان نے 5 فائر کیے: عطا تارڑ

      پاکستانی فلم ساز نے 2023 کے کیبل کار ریسکیو واقعے کی کہانی کو سنڈنس کے عالمی پلیٹ فارم تک پہنچا دیا

      عمرہ کا رش، 45 دن میں 9 لاکھ سے زائد زائرین نے عمرہ ادا کر لیا، پاکستانی سرفہرست

      تازہ ترین

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      شارجہ سے پاکستان آنیوالا نجی کارگو طیارہ کراچی کے قریب لاپتا، ریسکیو آپریشن شروع

      نواز شریف کارڈیالوجی سرگودھا، افتتاح رواں ماہ متوقع

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.