لاہور: (وی ڈیسک) تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ سعد رضوی نے 22 مئی کو پاکستان بچاؤ مارچ کا اعلان کر دیا۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ سعد رضوی نے کہا کہ تحریک لبیک پاکستان آئین کے ساتھ کھڑی ہے، ہم فوجی عدالتوں کی مخالفت کرتے ہیں۔
تحریک لبیک پاکستان کا 22 مئی کو پاکستان بچاؤ مارچ کا اعلان

