Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • حماد اظہر کی گرفتاری کے بعد پی ٹی آئی رہنمائوں کے وارنٹس پر عملدرآمد تیز کرنے کا فیصلہ
    • تنازع فلسطین پر کمزور فریق کیساتھ کھڑے ہیں، جنھیں اسرائیل بیدخل کررہا ہے، برطانیہ
    • ایران جنگ پر ٹرمپ کو کوئی پچھتاوا نہیں انتخابات پر اثر کی بھی پروا نہیں
    • پنجاب یونیورسٹی کو جاری منصوبے کے دوسرے پی سی ون کی منظوری مل گئی
    • پنجاب کے تمام سکولوں کا 100 فیصد فزیکل معائنے کا فیصلہ
    • ستمبر1965 کی جنگ کا دسواں روز،پاک فوج کے بہادرافسران اور جوانوں نے دفاع وطن میں جانوں کو قربان کیا
    • رضوان’ امام الحق NCCIA پیش’ سوالوں کے جواب کیلئے وقت مانگ لیا
    • مومنہ کو دیکھتے ہی پہلی نظر میں پیار ہو گیا تھا: ثاقب چدھڑ کا نیا انکشاف
    • پیما میں مینجمنٹ سکیل پر بھرتیوں کی تیاری شروع
    • قطر سے 81 ہزار 936 میٹرک ٹن ایل این جی کارگو پورٹ قاسم پہنچ گیا
    • پیٹرولیم قیمتوں میں مسلسل اضافہ تشویشناکہے،ترجمان جے یو آئی
    • لاوارث لاشوں کی شناخت کیلئے 100 جدید بائیومیٹرک مشینیں خرید لی گئیں
    • نیویارک’ JFKائیرپورٹ سے مزمل احمد گرفتار،فراڈ کے الزاما ت
    • برائلر گوشت میں8روپے کلوکمی
    • پنجاب حکومت کا پی ایچ ایز کی مشینری تبدیل اور اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ
    • محکمہ صحت و آبادی’ ڈاکٹرز کی ٹرانسفر’ پوسٹنگ کیلئے این او سی جاری کرنیکا عمل روک دیا
    • ریسٹورنٹس میں دھوئیں کے اخراج کی روک تھام،متعدد ریسٹورنٹس سیل
    • یورو بانڈز کا اجرا ء معاشی استحکام کی جانب اہم پیشرفت :پیاف
    • پاکستان میں ڈینگی کیسز اعدادوشمار سے 125 گنا زیادہ ہونیکا انکشاف
    • بلوچستان، محکمہ صحت نے 26لیڈی ڈاکٹرزکو ملازمت سے برطرف کردیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    عدالت کا غیر قانونی نظر بند شہری رہا، حکومت کو 5 ہزار فی دن جرمانہ ادا کرنے کا حکم

    By Khabrain Newsمئی 19, 2023
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور: (ویب ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس محمد امجد رفیق نے 9 مئی واقعہ کے بعد شہری کو نظر بند کرنے کے حوالے سے بڑا فیصلہ کر لیا۔
    لاہور ہائیکورٹ نے شہری ابو بکر کو رہا کرنے اور غیر قانونی طور پر حراست میں رکھنے پر حکومت کو روازنہ کی بنیاد پر 5 ہزار جرمانہ ادا کرنے کا حکم دے دیا، جسٹس امجد رفیق نے کہا کہ جتنے دن نظر بند رکھا روزانہ کے 5 ہزار کا جرمانہ ادا کیا جائے۔
    جسٹس امجد رفیق نے ابوبکر کی درخواست پر 6 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کر دیا، فیصلے کے مطابق ڈپٹی کمشنر وزیر آباد نے ابوبکر صدیق کو نظر بند کیا، سیاسی لیڈر کی گرفتاری پر 9 مئی کو ملک بھر میں بدامنی ہوئی، اسی آڑ میں الجھن میں مبتلا حکومت نے عام شہریوں کیخلاف فوجداری کارروائیاں شروع کر دیں۔
    حکومت کے اقدامات شہریوں کے حقوق، آزادی اور عزت سلب کرنے مترادف ہیں، اگر کسی کو عزت کے علاوہ تمام حقوق دے بھی دیے جائیں تو وہ پھر اپنے حقوق کو انجوائے نہیں کرسکتا۔
    فیصلے میں کہا گیا کہ ہم 21 ویں صدی میں اس فخر کے ساتھ داخل ہوئے تھے کہ غربت، بے روزگاری کا خاتمہ کریں گے مگر ہم ڈیجیٹل دنیا میں داخل ہوچکے ہیں، جہاں دوسروں کی آنکھوں سے دیکھتے ہیں، 9 مئی واقعات میں ملوث افراد کو جواب دہ ہونا چاہیے مگر حکومت کی جانب سے مرضی کے تحت اس کا کردار جانے بغیر کارروائی نہیں ہونی چاہیے۔
    فیصلے میں کہا گیا کہ اگر یہ تصادم چلتا رہا تو کہاں پر رکے گا؟ ہمیں ملک کے ہر طبقے کو ساتھ ملا کر اس تصادم کے خلاف کھڑے ہونا چاہئے اور امن کی فضا قائم کرنی چاہیے، اس میں حکومت کی ذمہ داری سب سے زیادہ ہے، حکومت کو اپنے لوگوں سے بدلہ لینے کی بجائے انہیں احساس دلانے کی ضرورت ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک

      سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے

      پاکستان کا پہلا وائلڈ لائف اسپتال تیار، 12 آپریشن تھیٹرز

      تازہ ترین

      خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک

      سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے

      نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات

      آبنائے ہرمز کے قریب امریکی آبدوز پکڑنے کا ایرانی دعویٰ

      عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.