لاہور:(ویب ڈیسک) وزیر اعظم کے معاون خصوصی عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ نو مئی کو فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا، کرپشن کیس پر جو کچھ انہوں نے کیا دشمن بھی نہ کر سکا۔
لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا ہے کہ نو مئی سیاہ دن تھا، مٹھی بھر شرپسندوں نے کارروائیاں کیں، 190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس کے ردعمل پر آگ لگائی گئی، پرتشدد واقعات کا جواب دینا ہوگا، جیل میں خواتین کے حوالے سے پراپیگنڈا کیا جا رہا ہے، نو مئی واقعات میں ملوث افراد کو سزا ہو گی۔
مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطا اللہ تارڑ نے مزید کہا ہے کہ کرنل شیرخان کے بھائی سے ان واقعات پر معذرت کی، صوابی میں کرنل شیر خان کے بھائی سے معافی مانگ کر آیا ہوں، دشمن نے بھی کرنل شیرخان کی تعریفیں کیں، یاد گاروں کی بے حرمتی پر شہدا کے لواحقین غمزدہ ہیں۔
انہوں نے کہا ہے کہ برطانیہ سے آنے والا پیسہ سپریم کورٹ کے اکاؤنٹ میں جمع کرا دیا گیا، کابینہ میں بند لفافے کو منظور کر لیا گیا، شہزاد اکبر کو پاکستان آکر مقدمات کا سامنا کرنا چاہیے، شہزاد اکبر ملک واپس آئیں گھر کا کھانا، ادویات اور سہولیات دیں گے، شہزاد اکبر واپس آکر اپنے بھائی کی دیکھ بھال کریں۔
بریکنگ نیوز
- سعودی عرب کے کنگ خالد ایئر بیس پر حوثیوں کا میزائل، ڈرون حملہ
- عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے دوسری شادی کرلی
- پنجاب میں دفعہ 144 نافذ 5 یا زائد افراد کے اجتماع پر پابندی
- پاکستان پر 50 فیصد جرمانہ WTC کے 11 پوائنٹس کٹ گئے
- اسلام آباد میں ڈیموں اور ندی نالوں میں تیراکی پر 2 ماہ کی پابندی
- ٹرافی تنازع پر بھارتی کوچ کی وضاحت، فیصلہ بی سی سی آئی کا تھا
- الیگزینڈر زوریف نے یو ایس اوپن جیت لیا سال کا دوسرا گرینڈ سلیم اپنے نام کرلیا
- بیوروکریسی کی ملی بھگت نان کسٹم پیڈ سمگل شدہ گاڑیوں کی بھر مار مافیا کروڑوں کھیلنے لگا
- لاہور میں کہیں ہلکی کہیں زیادہ بارش اگلے3 دن مزید بارش
- ایل ڈی اےافسران کی سر پرستی علی ٹائون شان بھٹی روڈ پر غیر قانونی تعمیرات جاری
- سید یوسف رضا گیلانی کی پارلیمانی سفارت کاری کے عالمی سطع پر پاکستان کی موئثرآواز بن گئی
- سرکاری ہسپتالوں کی پارکنگز میں مالی بے ضابطگیاں ٹھیکیدار وصولی جیبوں میں ڈالنے لگے
- سندھ میں ریبیز کا ایک اور کیس تعداد 23 ہوگئی
- ملک کے مخصوص اضلاع میں انسداد پولیو مہم 21ستمبر سے شروع ہوگی
- چوری ڈکیٹی کی متعدد وارداتوں میں شہری نقدی زیورات قیمتی اشیاء سے محروم
- سہیل آفریدی ‘ علی امین میں اختلافات’ ڈی آئی خان کے فنڈز روک دئیے گئے
- ایران،ترکیہ،عراقی وزرائے خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ،تنازعات کے پھیلائو کو روکنے کیلئے سفارتی کوششوں پر تبادلہ خیال
- PTI کامارچ نہیں ہو گا’یہ مارچ کرتے نظرنہیں آرہے:شیرافضل مروت
- لاہور میں دو افراد کی لاشیں برآمد ، مردہ خانے منتقل کر دیا گیا
- طاقتور اور میسکولر خواتین کے معیار کی بنیاد میں نے رکھی بپا شاہ باسو
