Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • چینی کا استعمال مکمل ختم کرنا صحت کیلئے نقصان دہ ہوتا ہے، تحقیق
    • ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس کی ہائی پروفائل تقریب میں اپنی 80ویں سالگرہ منائی
    • افغانستان میں موجود دہشتگرد پورے خطے کیلئے بڑا خطرہ
    • نیتن یاہو ایران سے ہار گئے؟ اسرائیلی اپوزیشن لیڈر کا دھماکہ خیز دعویٰ
    • ایران پر جنگ مسلط ہوئی تو پوری قوم ایک مٹھی بن گئی، صدر پزشکیان
    • یورپی یونین کا میٹا کو بڑا حکم!
    • اے آئی استعمال کرنے والی کمپنیوں کی آمدنی میں بہتری، نئی رپورٹ جاری
    • جرمن نوجوان نے ایک منٹ میں سوا کلو شہد کھانے کا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا
    • عمان کے ساحل کے قریب 14ہندوستانیوں کولے جانیوالی کشتی ڈوب گئی
    • امریکہ سے مجوزہ معاہدے کے خلاف ایران میں احتجاج،عراقچی اور قالیباف کے خلاف نعرے بازی
    • رومانیہ کے صدر نے نئی حکومت بنانے کے لیے لبرل سابق میئر کو وزیر اعظم منتخب کر لیا
    • آج ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت آمنے سامن
    • نیویارک کی تاریخی فتح؛ سان انتونیو کو شکست دے کر 53 سال بعد چیمپئن بن گیا
    • زرعی اسٹوریج کیلیے 7۔1 ارب مختص کرنے پر اظہار تشویش
    • چربی سے آئل بنانے کا ایک اور مکروہ دھندہ بےنقاب
    • اسلام آباد معاہدے پر دستخط کا قریب آجانا تاریخی لمحہ ہے، بلاول بھٹو
    • بھارت: پسند کی شادی کرنے پر باپ نے پولیس اسٹیشن میں ہی بیٹی کو قتل کرڈالا
    • امریکا ایران معاہدے پر کل دستخط ہونگے، ٹرمپ کا اعلان
    • غیر ملکی ایجنسیاں ’جاسوس کچھوؤں اور مچھلیوں‘ کے ذریعے چینی سمندروں پر نظر رکھ رہی ہیں: چین کا دعویٰ
    • کینیڈی نے عمارت سے ڈونلڈ ٹرمپ کا نام مٹا دیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    شاہین آفریدی جلد وکٹ نہ ملنے کا افسوس کرنے لگے

    By Khabrain Newsجنوری 15, 2024
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی: شاہین آفریدی جلد وکٹ نہ ملنے کا افسوس کرنے لگے، کپتان کہتے ہیں کہ سوئنگ کیلیے پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا مگر فائدہ نہیں اٹھا سکے، ہم پہلے 19 اوورز میں جدوجہد کرتے رہے، حارث رؤف اور عباس آفریدی نے اچھی بولنگ کی۔

    تفصیلات کے مطابق پاکستان کو نیوزی لینڈ کے ہاتھوں دوسرے ٹی 20 میں بھی شکست کا سامنا کرنا پڑا، پہلے میچ کی طرح اس بار بھی پاکستان ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا۔

    اس حوالے سے کپتان شاہین شاہ آفریدی کہتے ہیں کہ پہلے بولنگ کرنے کا مقصد سوئنگ تھا مگر ہم ابتدا میں فائدہ نہیں اٹھا سکے۔ اگر ہم چند وکٹیں اڑا دیتے تو حریف ٹیم کے ٹوٹل کو 180-170 تک محدود کیا جا سکتا تھا تاہم آغاز اس طرح نہیں ہوا جیسا ہم چاہتے تھے، میرے خیال میں آخری 10 اوورز میں اچھی بولنگ کی مگر پہلے 10 اوورز میں ہم جدوجہد کرتے رہے، حارث رؤف اور عباس آفریدی نے اچھی بولنگ کی۔

    نیوزی لینڈ کے قائم مقام کپتان ٹم ساؤتھی کا کہنا تھا کہ بیٹ کے ساتھ کھلاڑیوں نے اچھا پرفارم کیا مگر پاکستان نے بھی کھیل میں واپسی کی۔ صورتحال دونوں اننگز میں تقریباً ایک جیسی رہی، وکٹیں گرتی رہیں، ٹاپ آرڈر نے اچھا پرفارم کیا مگر ہمیں مضبوط بنیاد پر آگے بڑھنے کی ضرورت ہے، اش سودھی نے 2 وکٹیں لیں جبکہ گزشتہ کچھ میچز کے دوران اہم کیچز بھی تھامے ہیں۔

    مین آف دی میچ فن ایلن کا کہنا تھا کہ میں کنڈیشنز کے تحت کھیلنے کی کوشش کرتا ہوں، میرے خیال میں 200 رنز اس وکٹ پر اچھا اسکور ہوسکتا تھا، کین ولیمسن کے ساتھ بیٹنگ کرنا کافی آسان ہوتا ہے۔

    Khabrain News

    Keep Reading

    اسکاٹ لینڈ نے ہیٹی کو 1-0 سے شکست دےدی

    ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج مدمقابل

    فیفا ورلڈ کپ، برازیل شکست سے بال بال بچ گیا، مراکش سے میچ ایک ایک گول سے برابر

    تازہ ترین

    عمان کے ساحل کے قریب 14ہندوستانیوں کولے جانیوالی کشتی ڈوب گئی

    امریکہ سے مجوزہ معاہدے کے خلاف ایران میں احتجاج،عراقچی اور قالیباف کے خلاف نعرے بازی

    رومانیہ کے صدر نے نئی حکومت بنانے کے لیے لبرل سابق میئر کو وزیر اعظم منتخب کر لیا

    چربی سے آئل بنانے کا ایک اور مکروہ دھندہ بےنقاب

    اسلام آباد معاہدے پر دستخط کا قریب آجانا تاریخی لمحہ ہے، بلاول بھٹو

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.