Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • آبنائے ہرمز کھولنے سے پہلے امریکا مطالبات تسلیم کرئے:ایرانی اسپیکر
    • فیفا عہدیدار صدر جیانی انفانٹینو پر تنقید کے بعد عہدے سے برطرف
    • خارکیف کے علاقے میں روسی میزائل حملہ10 افراد ہلاک
    • غزہ میں پانی اور نکاسیِ آب کا نظام درہم برہم ہونے کا خطرہ
    • عمران خان کے علاج کے فیصلے پر خوش، ججز کا شکریہ: علیمہ خان
    • وجاہت حسین نے ’’مٹی دے باؤے‘‘ کے ٹیزر کی جھلک دے کر مداحوں میں جوش بڑھا دیا
    • میکس نہ تو جعلی انگوٹھے لگا کر جیل جاتا ہےنہ عوام کا پیسہ لوٹ کر ملک سے فرار ہوتاہے :شاہد آفریدی کا معید پیرزادہ کو کرارا جواب
    • رمضان 2027 ،سعودی عرب میں پہلا روزہ 8 فروری کو ہونے کا امکان
    • انڈونیشیا کے جزیرے سماٹرا کے قریب 6.1 شدت کا زلزلہ
    • بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ
    • عائزہ خان کا دانش تیمور کے ساتھ تصاویر ڈیلیٹ کرنا، مداحوں میں تشویش، ’’کچھ تو گڑبڑ ہے!‘‘
    • شدید موسمی حالات کے باعث پاکستان بھر میں 55 ملکی و بین الاقوامی پروازیں متاثر
    • سکھ علیحدگی پسند گروپ نے خالصتان کے دارالحکومت کا اعلان کر دیا
    • انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ سے بابر اعظم کے باہر ہونے کا خدشہ
    • باسط علی کو دل کا دورہ، سابق پاکستانی کرکٹر اسپتال منتقل
    • برآمدات میں کمی، سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان تجارت میں تنزلی
    • پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ نے سندھ میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے
    • پاکستان میں سونا مہنگا ہوکر 4 لاکھ 60 ہزار روپے سے اوپر، چاندی 7 ہزار روپے سے تجاوز کرگئی
    • روس کے بیلگورود پر یوکرینی میزائل حملہ، 6 افراد ہلاک
    • مانچسٹر سپر جائنٹس نے دی ہنڈرڈ کا ٹائٹل جیت لیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    مساجد، قبرستان، امام بارگاہیں اور مزارات، اب سب بھارتی انتہا پسندوں کے نشانے پر

    By Khabrain Newsجنوری 24, 2024
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    بھارت میں بابری مسجد کی شہادت کے بعد مسلمانوں کے دیگر مقدس مقامات بھی انتہا پسندوں کے نشانے پر ہیں، رام مندر کے افتتاح سے بھارتی مسلمانوں کی مشکلات مزید بڑھ گئی ہیں کیونکہ رام مندر کی توسیع کی زد میں بہت سے قبرستان اور مقبرے آسکتے ہیں، ایودھیا سے مسلمانوں کے نشانات مٹانے کی تمام کوششیں کی جا رہی ہیں۔

    جہاں اکثریت اقلیت سے ڈرنے لگتی ہے وہاں تاریخ اور انسانیت کی شکل بگڑ جاتی ہے، مذہب سیاست میں شامل ہو جائے وہاں انسانوں کی تقسیم کا نوحہ لکھا جاتا ہے۔

    یہی کچھ ہورہا ہے بھارت میں جہاں مودی سرکار کے اقدامات نے مسلمانوں پر زمین تنگ کردی ہے۔

    برطانوی خبر رساں ادارے ”بی بی سی“ کے مطابق ایودھیا نہ صرف ہندو بلکہ مسلم تہذیب اور ثقافت کا بھی اہم مرکز ہے۔

    ایودھیا میں مساجد، مقبرے، درگاہیں اور قدیم قبریں مسلمانوں کی صدیوں سے آباد کاری کا پتہ دیتی ہیں، یہاں 55 مساجد، 22 قبرستان، 22 مزارات اور 11 امام بارگاہیں ہیں۔

    انتخابات میں کامیابی کے بعد مودی سرکار مسلمانوں کے خلاف نیا پلان، امریکی میڈیا کا ہوشرُبا انکشاف

    ایودھیا وقف بورڈ کے صدر محمد اعظم قادری کا کہنا ہے کہ انتہا پسند ہندو مافیا کی نگاہیں قبرستانوں پر لگی ہیں، کئی قبرستانوں اور وقف کی جائیدادوں پر ہندو تسلط جما چکے ہیں.

    جرمن خبر رساں ادارے ”ڈوش ویلے“ (ڈی ڈبلیو) کا بھی کہنا ہے کہ رام مندر کی توسیع کی زد میں بہت سے قبرستان اور مقبرے آ سکتے ہیں۔

    انتہا ہوگئی ۔۔۔۔ سیکیولر پریس بھی ہوش کھو بیٹھا

    ڈی ڈبلیو کے مطابق مذہبی قوم پرستی کی نئی بنیاد رکھتے ہوئے بھارت کی سیاست کا منظر نامہ بدل دیا گیا ہے، مسلمانوں کی زمینوں اور قبرستان پر قبضہ کیا جا رہا ہے۔

    رام مندر کے افتتاح کے بعد ایودھیا کے مسلمان روزگار سے بھی محروم ہوگئے ہیں۔ انتہا پسند مودی سرکار کے آنے کے بعد ظلم اب بربریت کی شکل اختیار کرچکا ہے۔

    مودی سرکار جو دنیا بھر میں سیکولرازم کا ڈھنڈورا پیٹتی ہے اس کی اصل شکل یہ ہے کہ سوائے ہندوؤں کے بھارت میں کوئی مذہب محفوظ نہیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      آبنائے ہرمز کھولنے سے پہلے امریکا مطالبات تسلیم کرئے:ایرانی اسپیکر

      خارکیف کے علاقے میں روسی میزائل حملہ10 افراد ہلاک

      غزہ میں پانی اور نکاسیِ آب کا نظام درہم برہم ہونے کا خطرہ

      تازہ ترین

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.