Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پاکستانی پاسپورٹ 2026 میں 183ویں نمبر پر صرف 9 ممالک کا ویزا فری داخلہ
    • مکہ مکرمہ میں ممکنہ فضائی حملے کے خطرے پر ہنگامی الرٹ
    • عمران خان کی حراست پر 7 سابق آسٹریلوی کپتانوں کا وزیرِ خارجہ پینی وونگ سے نوٹس لینے کا مطالبہ
    • این ڈی ایم اے کا سیلابی الرٹ، راولپنڈی، گوجرانوالہ سرگودھا، سوات اور گلگت میں شدید بارش کا خدشہ
    • پاکستان میں سونے کی قیمت ساڑھے 4 لاکھ روپے سے نیچے آگئی
    • پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کا ONIC آپریشنز فوری بند کرنے کا حکم
    • ”میں نے کون سے ڈسپلن کی خلاف ورزی کی؟“ محمد رضوان کا این سی سی آئی اے کو جواب
    • پاکستانی فاسٹ بولر رضااللہ کا اسلام آباد ایئرپورٹ پر ہیرو جیسا استقبال
    • حوثی حملوں میں 13 شہری زخمی سعودی عرب کا سخت ردعمل کا اعلان
    • بابر اعظم سات سال بعد فرسٹ کلاس کرکٹ میں واپس آگئے
    • سعودی آئل پائپ لائن 3 سے 5 ہفتے بند رہنے کا خدشہ، عالمی سپلائی متاثر ہونے کا امکان
    • ضلع کونسل راولپنڈی کے کروڑوں روپے مالیت کے ترقیاتی ٹینڈرز بے ضابطگیوں الزامات
    • راولپنڈی پولیس کی منشیات کے خلاف کارروائیاں، 2 منشیات سپلائر گرفتار، 3 کلو سے زائد چرس برآمد
    • اور پاکستان ریڈ کریسنٹ سوسائٹی کیساتھ مفاہمتی یادداشست پر دستخطBISPکا NITB
    • راولپنڈ ی پولیس کی کارروائیاں،4 افراد گرفتار،شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
    • وفاقی وزیر اعظم نذیر تارڑ سے جرمن وفاقی حکومت کے کمشنر کی ملاقات
    • مشیر وزیراعلیٰ پنجاب علی ڈار’وزیر زراعت پنجاب عاشق کرمانی کی زیر صدارت اجلاس
    • افغانستان اسوقت دہشتگردوں کا بیس کیمپ ہے: حنیف عباسی
    • موٹر وے پولیس نیمنشیات پنجاب اسمگل کی کوشش ناکام بنا دی
    • DCکی نالہ لئی میں ڈمپنگ کی روک تھام کیلئے 24 گھنٹے مانیٹرنگ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    بھارتی ڈرامہ انڈسٹری کو پاکستانی ڈراموں سے سیکھنا چاہیے، بھارتی اداکار

    By Khabrain Newsفروری 10, 2024
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ممبئی: معروف بھارتی اداکار سشانت سنگھ نے بھارتی ٹیلی ویژن انڈسٹری کی حالت کے بارے میں اپنے خدشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں بہترین مواد کے لیے پاکستانی ڈراموں سے سیکھنا چاہیے۔

    بالی ووڈ ببل ٹیلی ویژن نے اپنے آفیشل فیس بُک پیج پر بھارتی اداکار سشانت سنگھ کی ایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں اُنہوں نے پاکستانی ڈراموں کی تعریف کی۔

    بھارتی اداکار سشانت سنگھ نے کہا کہ ہمارا پڑوسی ملک جسے ہم اپنا دشمن کہتے رہتے ہیں، ان کا مواد (ڈرامے) دیکھیں اور پھر اپنا مواد دیکھیں، پاکستانی ڈرامے اور سیریز ہمارے ڈراموں سے بہت زیادہ بہتر ہیں۔
    سشانت سنگھ نے سوال کیا کہ ہم ایسے کیوں ہیں؟ ہم ان لوگوں کو غلط کیوں کہتے ہیں جو پڑوسی ملک کے بہترین کام کی تعریف کرتے ہیں، جو ناانصافی اور مواد کے خلاف شکایت کرتے ہیں، کیا یہی وہ پیغام ہے جو ہم دنیا کو دینا چاہتے ہیں؟

    اُنہوں نے کہا کہ یہاں اگر کوئی اداکار بھارتی ٹیلی ویژن انڈسٹری کے خلاف درست بات کرتا ہے تو اس کا کام بند کردیا جاتا ہے اور اُس کا کیریئر تباہ کردیا جاتا ہے، اس انڈسٹری میں جاگیردارانہ ذہنیت قائم ہے اور اداکاروں کو برداشت کرنے کی تلقین کی جاتی ہے۔

    بھارتی اداکار نے مزید کہ ہم بھارتی ٹیلی ویژن انڈسٹری میں ہونے والی ناانصافیوں کے خلاف آواز اُٹھاتے رہیں گے، ہم ظلم کے خلاف لڑیں گے اور اگر ہماری آواز دبانے کی کوشش کی گئی تو پھر بھی ہم خاموش نہیں رہیں گے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے دوسری شادی کرلی

      ماہرہ خان نے حمل کی خوشخبری سنا دی

      کورولش عثمان کے اداکار سرحت کلیچ اپارٹمنٹ میں مردہ پائے گئے

      تازہ ترین

      پاکستانی پاسپورٹ 2026 میں 183ویں نمبر پر صرف 9 ممالک کا ویزا فری داخلہ

      عمران خان کی حراست پر 7 سابق آسٹریلوی کپتانوں کا وزیرِ خارجہ پینی وونگ سے نوٹس لینے کا مطالبہ

      لاہور میں کہیں ہلکی، کہیں زیادہ بارش اگلے 3 دن مزید بارش

      سابق پاکستانی ہاکی کپتان خالد محمود 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

      27 ستمبر احتجاج؛ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلیے رابطے، سیاسی سرگرمیاں تیز

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.